فاطمہ زہراؑ مثالی ماں | فارسی نوحہ اردو...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں بالخصوص خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا اپنے شیعوں یعنی پیروکاروں کے لیے وہ کریمہ اور شفیق ماں ہیں کہ جو روزِ محشر اور روزِقیامت اُن پر اپنا لُطف وکرم اور شفاعت فرمائیں گی۔
آپؑ سلام اللہ علیہا اپنے اُن تمام پیروکاروں اور ولایت کی راہ میں استقامت دکھانے والوں اور اُن کی راہ پر گامزن رہنے والوں کے لیے شفیعہ ہیں۔
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا گیا منفرد فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #عطر #خوشبو #الفت #مثالی_ماں #نوکر #فرزند #علی_اکبر #خاک #سلام #فضہ #خلقت #سبب
4m:35s
2777
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
farsi,
noha,
fatima,
malakoti,
khawateen,
namona,
shia,
payrokar,
karima,
shafiq,
maan,
mahshar,
qiyamat,
lutf,
wilayat,
istiqamat,
حرم کا بلاوا، آپؑ کی طرف سے ہے | نوحہ: سید...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت علیہم السلام کی محبت ہے‘‘۔(کافی، جلد 2، صفحه 45)
عشقِ اہلبیت علیہم السلام ایک ایسی عظیم الٰہی نعمت ہے اور پروردگار عَالَم کا ایک خاص لطف ہے جو وہ اپنے مخلص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔
امامِ مظلوم اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت میں ماں زہراء آج بھی آنسو بہاتی ہونگی، عاشقانِ سید الشہداء علیہ السلام، جگر گوشہ رسول فاطمہ مرضیہ سلام اللہ علیہا کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ اپنے آنسوؤں کے ذریعے، سینہ زنی، ماتم اور آپؑ سے عشق و محبت کے اظہار کے ذریعے دیتے ہیں۔
فارسی نوحہ جس میں بی بی دو عَالم کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ عشق و محبت اور اُن کی نظرِ کرم کی درخواست کے ذریعے دیا گیا ہے، جو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے، ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے ۔
#ویڈیو #حرم #بلاوا #پرواز #پر #عطا #گریہ #سانس #عنایت #دعا #شفا #کربلا #تڑپ #مدیون #آرزو #محب
6m:11s
1358
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
bulawa,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
mohabbat,
ahlebait,
imam
husain.
hazrat
zahra,
mawaddat,
mukhlis,
allah,
lutf,
azadari,
muharram,
safar,
mazloom,
zalim,
seena
zani,
girya,
gham,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
ishq,
parvaz,
par,
ata,
inayat,
dua,
shifa,
karbala,
tadap,
madyoon,
aarzu,
saans,
افراتفری کا جال | امام خامنہ ای حفظہ...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور یہودیوں نے عیسٰی علیہ السّلام سے مکاری کی تو اللہ نے بھی جوابی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘‘ (سورہ آلِ عمران، آیہ، 54)
دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں، بالخصوص امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اسلامی ممالک خاص طور پر وہ ممالک جہاں سے اُس کے خلاف زبانی اور عملی طور پر مزاحمت کے خطرات لاحق ہیں ایسے ممالک میں ہمیشہ عدم استحکام اور افراتفری کی صورتحال قائم رہے تاکہ وہ اپنے شوم عزائم تک پہنچ سکے؛ بالخصوص انقلابِ اسلامی ایران اور اُس کے اتحادی ممالک کے خلاف شب و روز سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ لیکن خدا وندِ متعال کے خاص لطف و کرم اور مؤمن جوانوں کی مقاومت کے سبب اُس کی تمام چالیں ناکام اور دشمن نامراد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بقول شاعر: لو! آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #مفادات #عدم_استحکام #امریکی_تھنک_ٹینک #امریکن_انٹر_پرائز_انسٹیٹیوٹ #فتنہ #داعش
2m:26s
3612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afratafri,
jaal,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
yahoodi,
isa,
makkari,
tadbeer,
khuda,
dunya,
tabahi,
amrika,
shaytani
taaqatein,
islami
mamalik,
amali
karvahi,
zabani
karvahi,
khatra,
istehkam,
shoom
azaem,
inqelab
e
islami,
iran,
ittehad,
lutf
o
karam,
momin
jawan,
muqawemat,
dushman,
sayyad,
ولادت ِامام علیؑ و امام تقیؑ پر مبارک...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی اور امام محمد...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی اور امام محمد تقی علیہما اسلام کی ولادت با سعادت پر مبارک دیتے ہوئے ماہ رجب کی الہی و معنوی برکات سے استفادہ کرنے کی تاکید فرماتے ہیں۔ یہ با برکت مہینے خداوندِ متعال کی طرف سے ایک خاص لطف اور اُس کی رحمانیت کی نشانی ہیں۔ ان با برکت مہینوں سے درست استفادہ کر کے ہم حقیقی سعادت حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے رحیم و کریم معبود کے قریب ہو سکتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عدل_کے_مظہر #انسانی_تاریخ #درخشاں_شخصیت #امیر_المومنین #جواد_الائمہ #ولادت #ماہ_رجب #برکتیں #دلی_رابطہ
1m:59s
3404
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wiladat,
imam
ali,
ameer
al
momineen,
imam
taqi,
imam
khamenei,
mahe
rajab,
ilahi,
manawi,
barkaat,
sa\'adat,
khudawand,
lutf,
rehmaniyat,
istefada,
haqeeqi,
raheem,
kareem,
mabood,
qurbat,
adl,
mazhar,
tarikh,
shakhsiyat,
jawad
alaimme,