اسرائیل، دہشت گردی کا مرکز | رہبر معظم...
کیا اسرائیل ایک ملک ہے یا دہشت گردی کا مرکز؟
کیا اسرائیل کی تمام تر کوششیں کامیاب...
کیا اسرائیل ایک ملک ہے یا دہشت گردی کا مرکز؟
کیا اسرائیل کی تمام تر کوششیں کامیاب ہونگی؟
کیا اسرائیل کی نابودی کا سفر شروع ہوچکا ہے؟
خدا کی نصرت اور مدد کن لوگوں کو نصیب ہوتی ہے؟
1m:45s
5648
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
dahshat
gardi,
markaz,
imam
seyyed
ali
khamenehi,
mulk,
koshesh,
kamyabi,
nabodi,
safar,
nusrat,
madad,
انسانی حقوق کا مسئلہ، امریکہ کی نظر میں...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن کیا امریکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے؟ رہبر معظم اس مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آمریکا کو یہ حق نہیں بنتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔ کیونکہ اس کی نظر میں یہ افسانہ سے زیادہ کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے ظلم اور استکبار جیسے کاموں کو دیکھ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امر یکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے۔
کیا 1945 میں آمریکا نے چالیس آزاد ریاستوں کا تختہ الٹ نہیں دیا؟
کیا جاپان میں بمب دھماکے نہیں کئے؟
کیا لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب اور بہت ساروں کو جسمانی ناقص کرنے میں اس کا کردار نہیں ہے؟
جاپان کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے بعد بھی بمب گرانے کا کیا مطلب تھا؟
کیا عالمی انسانی عدالت میں اس کا ان کے پاس کوئی جواب ہے؟
کیا اب بھی آمریکا کو انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق ہے؟
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#انسانی #حقوق #دفاع #اقدار #ممکن #کوشش #امریکہ #رہبر #معظم #اشارہ #تاکید #حق #افسانہ #ظلم #استکبار
3m:9s
5277
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
huquq,
America,
afsana,
rahbar,
imam
khamenei,
zulm,
estekbar,
japan,
jang,
matlab,
edalat,
koshesh,
haq,
taekid,
eshare,
شہداء کی یاد اور نام | امام سید علی خامنہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد اور ان کے مقدس نام کو زندہ رکھنے کے لیے جس طرح ان کے نام سے پروگرامات اور مجالس موثر ہوتی ہیں اسی طرح ان کے نام سے منسوب جگہیں مثلا مختلف مقامات، گلیاں اور سڑکیں بھی اپنا خاص اثر رکھتی ہیں. جب ایک نوجوان یا جوان ایک شہید سے منسوب مقام سے گزرے گا یا اس کی نظر اس مقدس نام پر پڑے گی تو اس کا ذہن اور اس کی فکر پر اس کا ایک مثبت اثر پڑے گا. اس طرح ایک معاشرے میں اس اسلامی اور الہی ثقافت کی ترویج ہوگی اور شہدا کے نام کی برکت سے ایسا معاشرہ جہاں پر شہدا کو خاص مقام حاصل ہو ہمیشہ زندہ رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #یاد #نام #سڑک #گلی #شہر #قابل_فخر #مسلسل_کوشش
1m:3s
5267
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
haqiqat,
majales,
maqamat,
nojavan,
javan,
mueashere,
islma,
fakhar,
koshesh,
shahid,
اسلام مکمل ضابطہ حیات | امام سید علی...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے افراد اسلامی دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دین کا دائرہ کار محدود اور فقط لوگوں کی انفرادی زندگی تک محدود ہے، معاشرے سے اور اجتماعی مسائل سے دین کا کوئی تعلق نہیں ہے اس چیز کو ثابت کرنے کے لیے مختلف نظریات اور تھیوریز پیش کی جاتی رہی ہیں جبکہ کلام خدا قرآن مجید سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ دین مبین اسلام نہ فقط لوگوں کی انفرادی زندگی سے تعلق رکھتا ہے بلکہ اجتماعی، معاشرتی، سیاسی، اقتصادی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی واضح قوانین فراہم کرتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر ایک ملک، ایک معاشرہ دنیاوی اور اخروی سعادت کی جانب گامزن ہو سکتا ہے اور دنیا کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ظلم و ستم، بے انصافی اور طبقاتی سرمایہ دارانہ نطام سے چھٹکارا پا سکتا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فعالیت_کا_دین #سماجی_مسائل #سیاسی_مسائل #عالمی_مسائل #دعا #نماز #عدل_و_انصاف #عملی_منصوبہ_بندی #واضح_حقیقت
4m:54s
6415
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
faaliyat,
semaji,
masael,
syasi,
Aalami
masael,
dua,
namaz,
adl,
ensaf,
haqiqat,
shaytan,
dunya,
zindagi,
zolm,
imam
seyed
ali
khamenei,
imam,
koshesh,
bayanat,
eqtesadi,
dushman,
powerful,
qavanin,
quran,
majid,
quran
majid,