شہادتِ مالکِ اشتر اور امام علیؑ کی حالت...
مالکِ اشترِ زماں شہیدِ راہِ ولایت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مالکِ اشتر...
مالکِ اشترِ زماں شہیدِ راہِ ولایت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مالکِ اشتر کی شہادت پر امام علی علیہ السلام کی کیا حالت بیان فرماتے ہیں؟ جب امام علی علیہ السلام نے مالک اشتر کی شہادت کی خبر سُنی تو کیا فرمایا؟ فدا کار اور جانثار انسانوں کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علی علیہ السلام بہانے باز اور سست ایمان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہادت_مالک_اشتر #امام_علی_علیہ_السلام #شہید #ویران #خوشحال #جانثار #امام_علی_نقی
1m:45s
2083
بشارتِ وصل | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي وَيَسَرُّنِي ما يَسُرُّها۔ ’’رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے بھی اسکو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف دی ہے اور جو بھی اسکو خوش حال کرے گا، اس نے مجھے خوشحال کیا ہے‘‘۔ (مناقب الخوارزمي ص 353، صحيح البخاري ج 3 كتاب الفضائل باب مناقب فاطِمَة)
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا تمام مسلمان خواتین کے لئے ابدی نمونہ ہیں انھوں نے اپنے والد گرامی سے محبت کر کے ام ابیہا کا لقب حاصل کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دنیوی زندگی کے آخری لمحات میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہونے والی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بشارت_وصل #پیغمبر_اکرم #حضرت_فاطمہ #زوجہ_محترمہ #شباہت #مسکراہٹ #بیماری #آخری_لمحات #مسکراہٹ #ملحق
2m:57s
4262