با ادب اور بے ادب انسان | Farsi Sub Urdu
حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان انسان کی زندگی میں نظم و ضبط اور منصوبہ بندی...
حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان انسان کی زندگی میں نظم و ضبط اور منصوبہ بندی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان عبادات کو کیوں سنگین احساس کرتا ہے؟ ایک مؤدب انسان کیسا ہوتا ہے؟ ایک بےعمل اور غیر منظّم انسان کس چیز کی پابندی نہیں کرتا ہے؟ قرآن مجید کن لوگوں کا ہاتھ تھامتا ہے؟ کس طرح کا انسان غیب پر ایمان لاتا ہے؟ کیا خداوندِ متعال احکام کی بجا آوری کے لیے زبردستی سے کام لیتا ہے؟
#ویڈیو #با_ادب_انسان #بی_ادب #ویڈیو #نماز #قیامت #اطاعت #قواعد_و_ضوابط #منصوبہ_بندی #منظم
6m:10s
2665
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baadab,
biadab,
insaan,
AliReza,
Panahian,
ebadat,
amal,
Quraan,
Emaan,
Khudawand,
امام زمانہؑ ہم سے غافل نہیں | امام خمینی...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ فِى خَلْقِهِ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ فِى خَلْقِهِ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ غیبتِ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے دوران امام کی ہم پر نظر اور ہمارے حالات سے آگاہی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے اعمال پر نظر رکھنے والی ذات کونسی ہے؟ ہمارے نامۂ اعمال خداوندِ متعال کے حکم سے کس کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں؟ کیا حجتِ خدا امام زمانہ ہم سے غافل ہیں یا ہم اُن سے غافل ہیں؟ غیبتِ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے دوران علمائے دین کی کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #امام_زمانہ #عمل #زیرنظر #نامہ_اعمال #روایات #علماء #اسلامی_تعلیمات
1m:28s
2698
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
ghaafil,
khomeini,
ghaibat,
nazar,
haalaat,
aagaahi,
aamaal,
zaat,
khudawand,
hukm,
khidmat,
hujjat,
ulema,
deen,
zimmedari,
وصال کا دِن | امام خامنہ ای اور شہید قاسم...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ متعال کی رضا و خوشنودی کی خاطر راہ خدا میں دنیا کے ظالموں اور ستمگروں کے مقابل صبر و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ایسی طاقتوں کے مقابل جو انسانی معاشرے کو تباہی و بربادی، ظلم و ستم اور مظلوم اقوام اور انسانوں کا استحصال، قتل و غارت گری کے ذریعے اپنی طاقت اور ہوس کی تسکین کرتے ہیں، ڈٹ جاتے ہیں اور اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرکے انسانیت کے لیے شمع کی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اُن مقامات اور منازل پر جہاں ایک عارف سو سال کی عمر میں بہت ہی زیادہ محنت و مشقت کے بعد پہنچتا ہے ایک ایسا مخلص و مؤمن جوان، ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ کرتے ہوئے ایک لمحے اور ایک لحظے میں پہنچ سکتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اِس موضوع پر کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #وصال_کا_دن #جنگ #حق #احساسات #سیر_و_سلوک #شباہت #اخلاص #روحانیت #شہید_قاسم_سلیمانی #کربلائے_5 #صادقی #موسی_پور #حسین_یوسف_الہی #اکبر_موسوی
4m:28s
5871
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
vesal
ka
din,
imam
khamenei,
shaheed
qasim
sulemani,
aashiqane
ahlebait,
maktab
ashura,
jawan,
khudawand,
reza,
raza,
istekbar,
zalemeen,
muqabla,
sabr,
isteqamat,
sitamgar,
zulm,
sitam,
tabahi,
barbadi,
qatl,
gharatgari,
taqat,
hawas,
taskeen,
lahu,
nazrana,
insaniyat,
shamm,
maqamat,
orafa,
saalo,
lamha,
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم
6m:47s
2503
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
ولادت ِامام علیؑ و امام تقیؑ پر مبارک...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی اور امام محمد...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی اور امام محمد تقی علیہما اسلام کی ولادت با سعادت پر مبارک دیتے ہوئے ماہ رجب کی الہی و معنوی برکات سے استفادہ کرنے کی تاکید فرماتے ہیں۔ یہ با برکت مہینے خداوندِ متعال کی طرف سے ایک خاص لطف اور اُس کی رحمانیت کی نشانی ہیں۔ ان با برکت مہینوں سے درست استفادہ کر کے ہم حقیقی سعادت حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے رحیم و کریم معبود کے قریب ہو سکتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عدل_کے_مظہر #انسانی_تاریخ #درخشاں_شخصیت #امیر_المومنین #جواد_الائمہ #ولادت #ماہ_رجب #برکتیں #دلی_رابطہ
1m:59s
7154
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wiladat,
imam
ali,
ameer
al
momineen,
imam
taqi,
imam
khamenei,
mahe
rajab,
ilahi,
manawi,
barkaat,
sa\'adat,
khudawand,
lutf,
rehmaniyat,
istefada,
haqeeqi,
raheem,
kareem,
mabood,
qurbat,
adl,
mazhar,
tarikh,
shakhsiyat,
jawad
alaimme,
ذی الحجہ کا بابرکت اور با اہمیت مہینہ |...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے ہدایت کی راہ کو طے کرنے کے لئے بہترین فرصتیں...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے ہدایت کی راہ کو طے کرنے کے لئے بہترین فرصتیں عنایت ہوتی ہیں، ان میں سے کچھ بہترین اوقات اور زمان بھی ہیں جو مقدس اور بافضیلت ہیں، جن اوقات کے لمحے انسان کے معنوی سفر میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک ذی الحجہ کا مہینہ ہے۔ جو بابرکت مہینہ ہے۔ جس کی اہمیت کی طرف رہبر معظم امام خامنہ ای اشارہ فرما رہے ہیں۔
اس مہینے کی کونسی عظیم مناسبتیں ہیں؟
معنویت کی مناسبتوں سے بھرا یہ کیسا مہینہ ہے؟
اس مہینے کا نبی اکرمؐ اور امام حسینؑ سے کیسا رابطہ ہے؟
امام حسینؑ نے اس مہینے کے کس دن عظیم معارف پر مشتمل دعاء عرفہ پڑھی؟
اور اس کے کونسے ایام، اسلامی تاریخ کے واقعات کے لحاظ سے اہمیت کے حامل ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#انسان #ہدایت #فرصتیں #اوقات #مقدس #مقامات #برکت #معنویت #عرفہ #دعا #اسلامی #تاریخ
2m:31s
8361
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khamenei,
rahbar,
zilhajah,
mhena,
ba
barikat,
barekat,
insa,
safar,
muqadas,
fazilat,
imam
hussain,
imam
ali,
dua,
arefa,
islami,
tarikh,
waqiat,
munasibaat,
kirdar,
rehbar,
manavi,
allah,
khudawand,
nabi
e
akram,
rabt,
muhammad,
عسکری طاقت سے غفلت دشمن کی خواہش | امام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دشمن کی کس خواہش کے بارے میں توجہ دلاتے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دشمن کی کس خواہش کے بارے میں توجہ دلاتے ہیں؟ دشمن ہمیں کس چیز سے غافل رکھنا چاہتا ہے؟ آج عسکری لحاظ سے کونسے وسائل اہم اور بنیادی حیثیت رکھتے ہیں؟ ہماری عسکری طاقت میں اضافے سے غفلت کا کیا نتیجہ نکلے گا؟
ان سوالات کا جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #غفلت #قرآن_مجید #ہتھیار #اثاثے #اسلحہ #ڈراون #میزائل #صلاحیت #حمل
1m:7s
6608
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Quran,
ghaflat,
ghafil,
hazrat
e
masooma,
maqamat,
khuda,
manzilat,
askari,
krimah
ahlbayit,
Surood,
khudawand
Mutaal,
hatiyar,