شہید بہشتیؒ، مظلومِ انقلاب | دستاویزی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ میں کونسی برجستہ خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید بہستی رضوان اللہ علیہ کا عظیم امتحان کیا تھا؟ شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ دین کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ شہید بہشتی کی کونسی خصوصیات دشمن کو اُن کے خلاف منظم کرتی تھیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ، شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_بہشتی #مظلوم_انقلاب #معاشرے #مرد #عورت #انقلابی_معاشرے #زوال #راسخ_العقیدہ #مومن #مخلص #صادق #امتحان #آزادی #آگاہی
3m:19s
5236
برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
4402