باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ | فارسی...
باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے...
باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے پُر زندگی، کئی بار ظالم و جابر حکمرانوں کے ہاتھوں قید کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے الہی اور عظیم اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے بلکہ اہداف کی طرف اُن کی حرکت میں تیزی آتی گئی یہی چیز سبب بنی کہ اُس وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں نے امام کو اپنے لیے ایک سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہوئے راستے سے ہٹا دیا اور شہید کر ڈالا۔
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر فارسی نوحہ علی فانی کی آواز میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #باب_الحوائج #امام_موسی_کاظم #زندان #نور #طوق #زنجیر #عشق #سات_سمندر #صبر #ایوب #موسی #ہارون #تازیانے
3m:13s
2802
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bab,
alhawaej,
imam,
musa,
kazim,
nauha,
mazloomana,
azeemushan,
jiddojehed,
zindagi,
zalim,
jabir,
hukmarano,
qaed,
ilahi,
azeem,
ahdaf,
harkat,
tezi,
sabab,
waqt,
rukawat,
raste,
shaheed,
farsi,
ali,
fani,
urdu,
subtitle,
momineen,
khidmat,
pesh,
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور غیبی...
إِنَّ الَّذِینَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّـهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ...
إِنَّ الَّذِینَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّـهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَیْهِمُ الْمَلَائِکَةُ(سورہ فصلّت، آیہ 30)
خدا کے راستے میں جدوجہد اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدین کی مدد و نصرت سنتِ الہیہ میں سے ہے جس کی لذّت سے پرچمِ ولایت کے زیر سایہ عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما مجاہدین بہرہ مند ہوتے رہے ہیں۔
یہ خداوندِ متعال کی راہ کے راہیوں کا خلوص، مظلومیت اور توکل و توسل ہی تھا کہ جس نے آج تک دشمن کے شیطانی مذموم عزائم کو خاک میں ملایا اور بالخصوص حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عنایات اور مادرانہ لطف و کرم تھا کہ اِس راہ کے راہی خود کو بے آسرا اور لاوارث نہیں سمجھتے اور اپنی کامیابی کا راز ’’یا فاطمہ زہرا‘‘ ادرکنی کے شعار کو سمجھتے تھے۔
#ویڈیو #حضرت_زہرا #غیبی_امداد #استقامت #کامیابی_کا_راز #رومال
2m:22s
2337
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
HazratZahra,
GhaibiImdad,
ShohadaeMuqawemat,
ShaheedSolemani,
Khuda,
jiddojehed,
isteqamat,
mujahedeen,
nusrat,
SunnateIlahiya,
ParchameWilayat,
ShaytaniTaqato,
NabardAazma,
kholoos,
mazloomiyat,
tawakkul,
tawassul,
dushman,
khaak,
maadarana,
LutfoKaram,
lawaris,
adrikni,
اسلامی تحریکوں کی تاریخ کا اہم موڑ | Farsi...
دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کی ہیبت کو پاش پاش کرنے والے انقلاب کی تاریخ بلکہ...
دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کی ہیبت کو پاش پاش کرنے والے انقلاب کی تاریخ بلکہ اِس راستے میں جدوجہد کرنے والے حریت پسندوں اور خالص محمدی اسلام کے پیرکاروں کی جدوجہد کا تارٰیخی دِن شمسی ایرانی تاریخ کے مطابق 15 خرداد (5 جون 1963)، وہ دِن کہ جو تمام انسانی اقدار کو بچانے کے لیے ہونے والی جدوجہد میں کلیدی کردار کا حامل دِن ہے۔
اِس حوالے سے مزید آگاہی کے لیے اِس مختصر دستاویزی فلم کا ضرور مشاہدہ کیجئے جو اردو میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #پہلوی_سلطنت #اسرائیل #خفیہ_روابط #خطاب #فاش #گرفتاری #طاغوتی_حکومت #اھم_موڑ #KhomeiniForAll
2m:11s
2493
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami,
tehreeko,
taareekh,
ehem,
mod,
shaitani,
taaqato,
haibat,
inqelab,
jiddojehed,
hurriyat,
khalis,
mohammadi,
pairokar,
irani,
khordad,
june,
insani,
aqdar,
kileedi,
kirdar,
hamil,
film,
mushaheda,
urdu,
امام موسیٰ کاظمؑ کی انتھک جدّوجہد | امام...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ وَالتُّقىٰ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی اور اُن کی اسلامِ محمدی کی بقا کے لیے مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دور میں بنو عباس کے کتنے خلفا نے حکومت کی؟ ہارون رشید کے زمانے میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے کیا اہم ترین کام انجام دیا؟ بنو عباس کے چار خلفا کا امام موسیٰ کاظم کے ساتھ کیسا رویہ رہا؟ امام موسیٰ کاظم کی زندگی کا ایک حصہ کس چیز میں گزرا؟ آج امام موسیٰ کاظم کے بارے میں اکثر و بیشتر لوگوں کا کیا خیال ہے؟ حکومتی مشینری کو امام موسیٰ کاظم کی عظیم الشان شخصیت سے کس طرح کا خطرہ تھا؟
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی بے مثال زندگی کے بارے میں بہترین اور منفرد گفتگو ملاحظہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_موسیٰ_کاظم_علیہ_السلام #انتھک_جدوجہد #دور_امامت #چار_خلفا #ہارون_رشید #قید_خانہ #تبلیغ #دعوت #روپوشی #مظلوم #مالیات #خراج #دو_خلیفہ #علم #معرفت
5m:57s
7251
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Musa
Kazim,
jiddojehed,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
islam
e
mohammadi,
imam
musa
kazim
ki
zindagi,
bani
abbas,
banu
abbas,
kholafa,
khulafa,
khalifa,
imam
musa
kazim
ki
siyasi
zindagi,
harun
rashid,
qaid
khana,
jail,
ilm,
marefat,
zulm,
zalim,
mazloom,
tableegh,
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1454
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
امام سجاد علیہ السلام کی مثالی جدوجہد |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور انتھک جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کا ایک فریضہ کیا تھا؟ عصر حاضر میں کس طرح کے حکمران اسلام کے نام پر اسلام کی جڑیں کاٹ رہے ہیں؟ امام سجاد علیہ السلام کونسے دوسرے اہم فریضے کی انجام دہی میں مشغول تھے؟ کونسا نظام امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد اور تحریک کا مخالف تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کس طرح کے ماحول میں اپنا الہی فریضہ انجام دے رہے تھے؟ امام سجاد علیہ السلام کے زمانے میں عوام کے اندر خوف کا کیا عَالَم تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کے فرامین کو کس نقطہ نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امام_سجاد_علیہ_السلام #کجروی #قیام #اسلامی_دنیا #آل_سعود #بنیادی_احکام #سیاسی_تشخص #روایات #واقعہ_حرہ #عاشورہ #تحریک
3m:54s
5762
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
sajjad,
sayyid
ali
khamenei,
jiddojehed,
fariza,
hukmara,
islam,
hukumate
islami,
aimma,
nizam,
tehreek,
mukhalif,
ilahi
fareeza,
awaam,
andar,
khauf,
farman,
qiyam,
kajravi,
aale
saud,
bunyadi
ahkam,
ashura,