ڈیموکریسی کے جھوٹے نعرے | Arabic Sub Urdu
آیا یہ ہے عرب اور مسلمانوں کی آزادی کہ مقاومت کے چینل بند کیے جاتے ہیں اور اسرائیل...
آیا یہ ہے عرب اور مسلمانوں کی آزادی کہ مقاومت کے چینل بند کیے جاتے ہیں اور اسرائیل کے ٹی وی کو آزاد رکھا جاتا ہے وہ بھی عربی اور مصری سیٹلائٹ میں۔ میں مصر کے تعلیم یافتہ اور غیرت مند لوگوں سے مخاطب ہوں کہ آیا یہ رویہ تمہیں قبول ہے؟ ہمارے لیے ضروری ہے کہ اس دوگانگی سے آگاہ رہیں۔
عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
#ویڈیو #الحیدری #یمن #مصر #اسرائیل #ازادی #نفاق #ڈیموکریسی
1m:58s
1033
Video Tags:
Wilayat,
Media,
democracy,
jhoote,
narey,
arab,
musalman,
azadi,
israel,
ghairatmand,
علائمِ ظہور اور درست طرز تفکر | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی نشانیوں اور اِس کی تطبیق کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ انتظار اور ظہور کے زمانے پر کس انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے؟ ظہور امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کونسا کام ایک بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے؟ کونسا کام جھوٹے دعویداروں کے لیے زمینہ فراہم کرتا ہے؟ حقیقی انتظار سے کس قسم کے کام انسان کو دور کردیتے ہیں؟ کیا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی نشانیوں کے بارے میں ہر کوئی کام انجام دے سکتا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام سے کس طرح ارتباط پیدا کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #علائم_ظہور #انتظار #علمی_انداز #دقت #سنجیدگی #جاہلانہ_کام #سند #ثبوت #عوامی #شاہ_نعمت_اللہ_ولی #اشعار #انس #روحانی_ارتباط
6m:34s
905
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
alaem,
zohoor,
tafakkur,
durust,
tarz,
waliamr,
khamenei,
imam,
zamana,
nishaniyo,
tatbeeq,
intezar,
andaz,
parhez,
khatra,
jhoote,
daawedaar,
zameena,
haqeeqi,
irtebaat,
امریکہ داعش کو واپس لا رہا ہے | سید ہاشم...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا،...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)
امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی
1m:45s
388
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
daesh,
iraq,
iran,
sayyid
hashim
haidari,
sazish,
dushman,
dost,
raazdaan,
jhoote
daawe,
daesh
ka
haami,
falooja,
tikrit,
mosul,
hashd
al
shabi,
shaam,
syria,
damascus,
zahiri
dushmani,
chupi
dushmani,
isis,
daesh
terrorists,
isis
terrorists,
islam,
iraqi
mujahid,
iraqi
aalim,
islami
muqawemat,