جانثاری کا سیلاب، شہداء کا درس | Farsi Sub Urdu
پوری ایرانی قوم کا 2019 کے متأثرینِ سیلاب کی امداد پر ولی امرِ مسلمین سید علی...
پوری ایرانی قوم کا 2019 کے متأثرینِ سیلاب کی امداد پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اقتباسات
اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والا شدید سیلاب اور عوامی رضاکاروں کا متأثرین کی امداد کے لیے اُمڈتا ہوا سمندر کس چیز کی عکاسی کرتا ہے۔۔۔؟عوام کا خود سے کسی کی درخواست کئے بغیر متأثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے نکل پڑنا کیوں ایک عظیم واقعہ ہے۔۔۔؟عوام کا اِس طرح والہانہ انداز میں نکل آنا کس کا دیا ہوا درس ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #جانثاری_کا_سیلاب #شہداء_درس #ولی_امر_مسلمین #متاثرین #امداد #عظیم_واقعہ #اہمیت #تعلیمات
2m:55s
1332
اے کربلا | عربی ترانہ اردو سبٹائٹل | Arabic...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت پسندوں کا قبلہ ہے، قربانی اور جانثاری کی بنیاد کا نام کربلا ہے، کربلا وقت کے فرعونوں اور نمردوں کے تخت و تاج کو پلٹانے کا نام ہے۔ آج دنیا بھر کی حریت پسند طاقتیں، محرومین اور مستضعفین کے گروہ خواہ وہ یمن کے مظلوم مجاہدین ہو یا شام ،عراق اور فلسطین کے مجاہدین ہو اِن سب کے لیے نمونہ عمل اور مرکز کربلا ہے۔
یمن کے مظلوم مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اردو سبٹائٹل میں عربی ترانہ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #کربلا #حریت_پسندوں #قبلہ #قربانی #فداکاری #امریکہ #صیہونی_لابی #مقاومت #نوجوان
2m:23s
955