اسلامی اتحاد، طاقتور بننے کا ذریعہ | Farsi...
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن...
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن مسلم ممالک کے بارے میں جو انقلاب سے دشمنی رکھتے ہیں کیا موقف ہے؟ بعض اسلامی ممالک اسلامی اتحاد کے لیے کیوں تیار نہیں ہیں؟ مسلمانوں کے اتحاد کے کیا فوائد ہیں؟ مسلمان ممالک میں ہونے والی جنگوں میں کون سی طاقتیں ملوث ہیں؟ امریکی اور صیہونی طاقتیں مسلمان ممالک میں جنگ و جدل کے ذریعے کیا فوائد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
#ویڈیو #اسلامی_اتحاد #مسلمان_ممالک #اختلافات #دشمنی #امریکہ #صیہونی #امن
2m:16s
5200
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1299