نہ جھکنے والا رہنما! | Arabic Sub Urdu
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت...
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت پر مکمل ایمان اور کاملاً اِس نظام کی پیروی کرتی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے دنیا کے سامنے برملا طور پر اِس بات کا اظہار کئی بار کیا کہ ہماری کامیابی کا راز ولی فقیہ کی اطاعت میں ہے۔
اِس حزب اللہ کے عظیم الشان قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
#ویڈیو #نہ_جھکنے_والا #رہنما #بہادر #آزاد_منش #الہام_بخش #آزاد #جہاد
1m:29s
2346
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rehnuma,
hezbullah,
qiyadat,
nizam,
wilayat,
dunya,
kamyabi,
walifaqih,
itaat,
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
2939
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
امام عج کے ظہور کی تیاری (2) | سید...
امامؑ کی غَیبت کی وجہ کیا ہے؟ امامؑ کی اطاعت کرنا آسان ہے یا نہیں اور کیوں؟
اتنے...
امامؑ کی غَیبت کی وجہ کیا ہے؟ امامؑ کی اطاعت کرنا آسان ہے یا نہیں اور کیوں؟
اتنے بڑے امتحان اور مقابلے کی تیاری کیسے کی جائے؟
ظہور کی زمینہ سازی کا اطاعت کے ساتھ کیا رابطہ ہے؟
امامؑ پوری دنیا کو عدل و انصاف سے کیسے بھر دیں گے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
(دوسری قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری
#فرمانبرداری #سخت_روایات #ڈاکٹر #بیچلرز #غیبت_کا_سبب #رسول #پریکٹس #سردی #گرمی #ورلڈ_کپ #تلوار #ورزش #مقابلہ #تمرین
3m:57s
2387
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
SayyidHashimAlHaidari,
ghaibat,
wajah,
itaat,
imtehan,
muqabala,
zameenasaazi,
adl,
insaaf,
sawalaat,
eteraazaat,
quran,
hadith,
امام عج کے ظہور کی تیاری (6) | سیّد...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا غَیبت کے زمانے میں جانشین کی جگہ خود نبیؑ یا امامؑ ہی کی اطاعت پر اصرار کیا جا سکتا ہے؟
غَیبت کے زمانے میں جانشین کی نافرمانی پر خود حضرت موسیٰؑ کیا اپنے چاہنے والوں کے دعوے سے راضی تھے؟
آج ہماری ذمہ داری نائبِ امام کی اطاعت ہے یا نہیں؟
آج نائبِ امام کی اطاعت کی جگہ خود امامؑ ہی سے محبت پر اصرار کا نتیجہ کیا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چھٹی قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
3 مئی 2019
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #سامری #میڈیا #سینما #ذمہـداری #نافرمانی #امریکہ #سعودیہ #دعائے_ندبہ
6m:7s
3456
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
musa,
ghaibat,
janasheen,
nabi,
itaat,
israar,
nafarmani,
chahnewalo,
daawe,
raazi,
zimmedari,
naeb,
mohabbat,
eteraazaat,
sawalaat,
jawabaat,
quran,
hadith,
نائب امام کی اطاعت | عارف باللہ شہید...
حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام، ایک جامع نظام کا نام ہے کہ جس میں زندگی کے تمام...
حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام، ایک جامع نظام کا نام ہے کہ جس میں زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں رہنمائی ملتی ہے یعنی اسلامِ محمدی مکمل ایک ضابطہ حیات کا نام ہے۔ نبوت، امامت اور ولایت دین اسلام کے اِس نجات بخش نظام میں قلب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جس طرح پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنے بعد امت کو امامت کا نظام خدا کی طرف سے دیا تاکہ دینِ اسلام کا یہ نظام گمراہی اور انحراف سے محفوظ رہے اِسی طرح امام معصوم علیہم السلام نے بھی اپنی غیر موجودگی میں ولایت فقیہ کا ایک الہی نظام اِس دین کی حفاظت کے لیے عطا کیا۔
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے اپنی غیبتِ صغریٰ میں نائبینِ خاص کا تعارف کروایا اور اپنی غیبتِ کبریٰ میں نائبین عام یعنی ایسے فقہاء جن میں بتائی گئی معین شرائط پائی جاتی ہوں وہ اِس دین کے انفرادی اور اجتماعی امور کی ذمہ داریاں نبھانے کا حق رکھتے ہیں۔
الحمداللہ عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ولایت فقیہ کا یہ الہی نظام ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی رہبری میں پوری دنیا کے مظلومین، محرومین اور انسانی اقدار کے لیے اپنی صدا بلند کرتا ہوا نظر آتا ہے اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کے لیے اُن کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا ہے۔ اور ظھورِ منجی عَالَم بشریت امام زمانہؑ کے ظھور کے لیے زمینہ فراہم کرنے کے لیے مشغول عمل ہے۔
#ویڈیو #نائب_امام #اطاعت_گزار #تقدم #معیار #امام_حسن #امام_حسین #امام #ماموم #امریکہ #برطانیہ
3m:54s
2493
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naeb
e
imam,
itaat,
aarif
billah,
shaheed,
ayatullah
dastghaib
shirazi,
islame
mohammadi,
nabuwwat,
imamat,
wilayat,
najat
bakhsh
nizam,
gumrahi,
inheraf,
wilayate
faqih,
ilahi
nizam,
imame
zamana,
ghaibate
sughra,
ghaibate
kubra,
fuqaha,
ijtemai,
inferadi,
islami
inqelab,
sayyid
ali
khamenei,
mazloomeen,
mehroomeen,
imam,
mamoom,
amrica,
bartania,
imam
hasan,
imam
husain,
CLIP | اطاعتِ رسولؐ، قبولیت ایمان کی شرط |...
کیا صرف زبان سے رسول اللہؐ کا نام لینا ایمان کے لیے کافی ہے؟ یا ہمیں اپنے عمل سے...
کیا صرف زبان سے رسول اللہؐ کا نام لینا ایمان کے لیے کافی ہے؟ یا ہمیں اپنے عمل سے بھی انکی محبت کا ثبوت دینا ضروری ہے؟ جو لوگ رسول خداؐ کی اطاعت نہیں کرتے انکے لیے خدا کے ہاں کیا حکم ہے۔ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://youtu.be/sCC8EGXXYn0
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
6m:2s
1541
CLIP | اطاعت رسولﷺ، قبولیتِ ایمان کی شرط |...
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار...
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار دے رہا ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ آج ہم کس قدر رسول خداﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ رسولﷺ اور مولا علیؑ جیسے عظیم رہنما بھی سست اور کام چور ساتھیوں کے ہمراہ (ظاہری) کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قرآن کا فرمان ہے کہ ایمان کا دعوی کرنے والوں کو قطعا آزمایا جائیگا۔ مزید۔۔۔
Part 1:
https://youtu.be/_qm3_QK8POg
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:49s
1789