جانثاری کا سیلاب، شہداء کا درس | Farsi Sub Urdu
پوری ایرانی قوم کا 2019 کے متأثرینِ سیلاب کی امداد پر ولی امرِ مسلمین سید علی...
پوری ایرانی قوم کا 2019 کے متأثرینِ سیلاب کی امداد پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اقتباسات
اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والا شدید سیلاب اور عوامی رضاکاروں کا متأثرین کی امداد کے لیے اُمڈتا ہوا سمندر کس چیز کی عکاسی کرتا ہے۔۔۔؟عوام کا خود سے کسی کی درخواست کئے بغیر متأثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے نکل پڑنا کیوں ایک عظیم واقعہ ہے۔۔۔؟عوام کا اِس طرح والہانہ انداز میں نکل آنا کس کا دیا ہوا درس ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #جانثاری_کا_سیلاب #شہداء_درس #ولی_امر_مسلمین #متاثرین #امداد #عظیم_واقعہ #اہمیت #تعلیمات
2m:55s
1462
کابل یونیورسٹی میں بم دھماکہ و اصلی...
ناحق کے لیے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
ولی امرِ...
ناحق کے لیے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطے میں موجود انسان دشمن اور اسلام کے لبادے میں موجود اسلام دشمن تکفیری گروہوں اور اُن کے سرپرستوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ خطے میں تکفیری گروہوں کے مسئلے میں اصل جُرم کس نے انجام دیا؟ داعش جیسے زہریلے گروہ کو کس نے تشکیل دیا؟ کیا امریکی اِن انسان دشمن گروہوں کی تشکیل کا اعتراف کرتے ہیں؟ خطے کی وہ حکومتیں جنہوں نے اِس گروہ کی مالی اور دیگر طریقوں سے مدد کی ہے اُن کا گناہ زیادہ ہے یا جہالت کا شکار داعشی افراد کا گناہ؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کابل_یونیورسٹی #تکفیری_گروہ #اصلی_جرم #امریکی #سعودی #پیروی #تعاون #پیسے #اعتراف #دہشت_گرد
2m:42s
593