Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 157-158 | Safa & Marwa ke tawaf ka...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں صابرین پرخدا کے انعامات کے بعد حج کے بعض احکامات کو بیان فرمایا ہے,صفا و مروہ کو شعائراللہ سے قرار دیا گیا ہے لہذا جو بھی حج پہ جاتا ہے اس کے لئے سعی واجب ہے , لا جناح کا مطلب یہ نہیں کہ یہ اختیاری کام ہے بلکہ شان نزول کے مد نظر اور\" بھما \"کی تعبیر بتاتی ہے کہ یہ کام واجب ہے اور جو کئی رغبت اور شوق سے نیکی کے کام کرتا ہے خدا اس کی سعی کا مشکور ہوتا ہے۔
12m:52s
436
[06Mar2018] حکام شہروں میں باغات اور درختوں...
[06Mar2018] حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی...
[06Mar2018] حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
1m:44s
1741
Video Tags:
Hukam,,Sehron,,main,,Bagahat,,Aur,,Drakhton,,Ko,,Bacahny,,Ki,,Koshish,,Karin,,Gay,,Sahar,,Urdu,,News
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف...
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف امریکا کی ایمرجنسی کی صورتحال میں توسیع - Urdu
[13Mar2018] ٹرمپ کے حکم سے ایران کے خلاف امریکا کی ایمرجنسی کی صورتحال میں توسیع - Urdu
1m:3s
1957
Video Tags:
Trump,,Kay,,Hukam,,Say,,Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrica,,Ki,,Emergency,,Surtehal,,Main,,Tosee,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Elaqaie,,Masyel,,Per,,Saudi,,Hukam,,Kau,,Iqdamat,,Afsosnak,,
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے...
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب...
[09APR2018] اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید - Urdu
2m:22s
2182
Video Tags:
Islam,,Islami,,Jehmoria,,Kay,,Ehdaf,,,per,,Hukam,,ki,,Sabit,,Qadmi,,Per,,Rehber,,Inqiilab,,Islami,,Ki,,Takeed,,Sahar,,URdu,,News
[23APR2018] فلسطینی سائنسداں کے قتل کو...
[23APR2018] فلسطینی سائنسداں کے قتل کو ملیشیائی حکام نے سنجیدگی سے لیا - Urdu
[23APR2018] فلسطینی سائنسداں کے قتل کو ملیشیائی حکام نے سنجیدگی سے لیا - Urdu
2m:40s
1376
Video Tags:
Falastini,,Sciensdan,,Kay,,Qatal,,Ko,,Melsheiye,,Hukam,,Nay,,Sanjeedgi,,Say,,Lia,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Islam,,Aur,,Iran,,Ki,,Taraqqi,,Amrici,,Hukam,,Ki,,Preshaniyou,,Ka,,Sabab,,Sahar,,Urdu,,News
[06Jul2018] تیل پروڈکشن بڑھانے کے ٹرمپ کے حکم...
[06Jul2018] تیل پروڈکشن بڑھانے کے ٹرمپ کے حکم کی سعودی عرب کے ذریعے تعمیل کا کیا مطلب...
[06Jul2018] تیل پروڈکشن بڑھانے کے ٹرمپ کے حکم کی سعودی عرب کے ذریعے تعمیل کا کیا مطلب ہے - Urdu
2m:30s
1744
Video Tags:
Tail,,Production,,Berhany,,Kay,,Trump,,Kay,,Hukam,,Ki,,Saudi,,Ararb,,Kay,,Zaryee,,Tameel,,Ka,,Kia,,Matlab,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Kay,,Silslay,,Main,,Armica,,Aur,,Saudi,,Hukam,,Main,,Muzakrat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Ararb,,Main,,Do,,Nojowani,,Ko,,Sazaye,,Maut,,Ka,,Hukam,,Sahar,,Urdu,,News
[29Aug2018] گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا...
[29Aug2018] گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
[29Aug2018] گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
3m:52s
1475
Video Tags:
Gustakh,,Amrici,,Hukam,,say,,Muzakrat,,Ka,,Koi,,Imkan,,Nahi,,Rehber,,inqilab,,Islami,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Alla,,,Hukam,,Say,,Rehber,,Inqilabi,,Ka,,Khitab,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
CIA,,Kay,,Khayal,,main,,Saudi,,Wali,,Ehhad,,Nay,,Khashaqji,,Kay,,Qatal,,Ka,,Hukam,,Dia,,Thaa,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Hukam,,Ki,,Janib,,Say,,CIA,,Per,,Adam,,Etimad,,Ka,,Izhar,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khashakji,,qatal,,kay,,mamlay,,main,,Saudi,,Hukam,,Jhoot,,Bol,,Rahy,,hain,,Urdogan,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Pakistan,,main,,Griftar,,Hindustani,,Hukam,,Kay,,Superd,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Hindustani
High
Commissioner,,
ko,,
pakistan,,chornay,,ka,,Hukam,,,Sahar,,Urdu,,News
اسلام کا اُصول | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل...
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اسلام امن و آشتی اور دوسروں کے حقوق کی رعایت کا حکم دیتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ دستور بھی دیتاہے کہ اگر کوئی متجاوز طاقت، حملہ آور ہو تو بھرپور دفاع کرنا چاہیئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #عوام #پاسدار #اسلام #تجاوز #حملہ #سخت_جواب
1m:13s
9111
بیت المقدس کے بائیس فلسطینیوں کو گھر...
بیت المقدس کے بائیس فلسطینیوں کو گھر خالی کرنے کا اسرائیلی عدالت کا حکم - Urdu
بیت المقدس کے بائیس فلسطینیوں کو گھر خالی کرنے کا اسرائیلی عدالت کا حکم - Urdu
1m:30s
1448
Video Tags:
Baitul,,Muqddas,,Kay,,Baees,,Falastiniyou,,Ko,,Gher,,Khali,,Kernay,,Ka,,,Israeli,,Adalat,,Ka,,Hukam,,Sahar,,Urdu,,News
حکام؛ غرور کے نقصانات کا خیال رکھیں |...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی میراث کہا گیا ہے، غرور کا مطلب یہ ہے کہ انسان کسی بھی وجہ سے برتری کا احساس کرتے ہوئے اپنے آپ کو بڑا محسوس کرنے للگتا ہے جس کی وجہ سے بہت سی برائیاں جنم لیتی ہیں، چنانچہ غرور ہی تھا جس کی وجہ سے شیطان نے خدا کے حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کیلئے راندہ درگاہ الہی قرار پایا۔ آیات اور روایات میں غرور کی بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے اور اس کو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ گردانا گیا ہے اور انسان کے وجود میں اس رذیلہ صفت کے پنپنے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں اور ان وجوہات کی بنا پر انسان کے وجود میں غرور پیدا ہوتا ہے۔ اب وہ وجوہات کونسی ہیں جن کی وجہ سے انسانی وجود غرور کا شکار ہوجاتا ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو دریافت کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی نصیحت آمیز گفتگو پر مشمتل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غرور #حکام #نقصانات #نصیحت #عہدہ #مقام #کامیابی #دھوکہ #حکومت #اللہ #قوانین #لحاظ #دعا
2m:56s
7857
Video Tags:
حکام,
غرور,
نقصانات,
خیال,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hukam,
Ghurur,
Nuqsan,
Nuqsanat,
Khayal,
Imam,
Imam
Khamenei,
Insan,
Safat,
Shaytan,
Allah,
Khuda,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
sajda,
Ayat,
Rawayat,
Nasihat,
Maqam,
Hukumat,
kanoon,
Dua,
Lahaz,
Qavanin,
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 144 | Qibla ki tabdili ka hukam |...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قبلہ کو...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تبدیل کرنے کا حکم پہلے مرحلے میں رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو اور دوسرے مرحلے میں امت کو دیا گیا ہے۔ اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت کو قبلہ کی تبدیلی کا انتظار تھا البتہ آپ بیت المقدس کے قبلہ ہونے پر ناراض نہیں تھے کیونکہ وہ بھی حکم خدا ہی سے قبلہ تھا۔...
11m:22s
547