سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، مرکزی...
ٹرمپ نے سپاہِ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرکے، اپنی حماقت کا...
ٹرمپ نے سپاہِ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرکے، اپنی حماقت کا مظاہرہ ہی کیا ہے۔ اِس اقدام کا ردعمل امریکہ کے لیے بہت سنگین ہوسکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ سپاہ، تمام اسلامی فورسز، بالخصوص حزب اللہ اور حماس کے لیے، مرکز اور محور کی حیثیت رکھتی ہے۔
اسی حوالے سے سید حسن نصراللہ کا بیان پیش خدمت ہے، اردو سبٹائٹل کے ساتھ۔
سیدالمقاومۃ، سید حسن نصراللہ
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #نصراللہ #مرکزی_قلعہ #سپاہ #پاسداران #ایران
6m:57s
2159
حماقت بھی اور خباثت بھی | Farsi Sub Urdu
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق...
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق دشمنوں کی کون کون سی احمقانہ پیشین گوئیاں نقش برآپ ثابت ہوئیں۔۔۔؟ دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کے بارے میں کی جانے والی بے سر وپا تجزیے و تحلیلیں کیا اُن کی حماقت کی علامت ہیں یا ان کی خباثت کی۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #احمق_دشمن #حماقت #خباثت #امریکی_حکام
2m:32s
3233