اربعین اور میری حسرت | Farsi Sub Urdu
ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے اربعین جانے اور نجف سے کربلا پیادہ...
ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے اربعین جانے اور نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کی خواہش اور روحانی لذّت کا مقایسہ دُنیا کی کسی بھی مادّی لذّت اور چیز سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ہاں! یہ عشق وہی عشق ہے جو انسان کو بے قرار کردیتا ہے، ایک ایسی بے قراری کہ جس میں ہی درحقیقت قرار و سکون پایا جاتا ہے۔
عصر حاضر میں ہر عاشقانِ حسینی کی یہی دِلی حسرت ہے کہ خدا اُسے اربعین کے دِن کربلا جانے کی توفیق عنایت کرے تاکہ وہ روحانی سرور جو دُنیا کی کسی بھی چیز میں اور کسی بھی جگہ میسر نہیں اُسے حاصل ہو جائے۔
#ویڈیو #اربعین #حسرت #گزرنے_والے_واقعات #امام_حسین #اہل_و_عیال #پیدل #غم #آنسو #اہلیت #عش
10m:2s
2672
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
hasrat,
abaabdillah,
husayn,
ziyarat,
najaf,
karbala,
piyadarawi,
khawahish,
rohani,
lazat,
muqayisa,
madi,
ishq,
insan,
beqarar,
sukun,
khuda,
tofeeq,
hasil,