اے سپہ سالار! سلام | Farsi Sub Urdu
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی سرد نہ ہوگی‘‘۔
چودہ سو سال گزرنے کے باوجود، ابا عبداللہ الحسینؑ آج بھی تمام مظلومین اور حریت پسندوں کے امام اور سالار ہیں۔ آپ علیہ السلام کی یاد اور عشق آج بھی تمام عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل مؤمنین اور مجاہدین کے دِلوں میں جوش و حرارت پیدا کرنے کا عظیم الشان ذریعہ ہے۔
عشق سے لبریز معروف انقلابی نوحہ خواں حامد زمانی کا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #سالار #السلام #عشق #لشکر #سپاہی #جانثار #پرچم #کربلا #راہی
9m:8s
2100
انا مجنونُ الحسینؑ | سید بنی مجید فاطمی |...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام
کربلا آسمانِ دہر پر چمکتا ہوا ایسا خورشیدِ درخشاں ہے جو محبانِ محمد و آلِ محمد کے لیے تابانیٔ ایمان اور دشمنوں کے لیے آتشِ جہنم برسا رہا ہے۔ حق و باطل کے اِس عظیم ترین معرکے میں نواسۂ رسولؐ نے قربانی کی لازوال مثالیں پیش کرکے دینِ اسلام کو بقائے ابدی بخشی۔
عشقِ امام حسین علیہ السلام آپؑ کے پیروکاروں کے لیے ایک ایسا عظیم سرمایۂ حیات طیبہ ہے جو رہتی دنیا تک عاشقوں، دل جلوں اور دنیا کی فرعونی اور یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر کرنے کی قوت بخشتا رہے گا۔
مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #غم #عزا_خانے #علم #حرم #حرارت #رگ_و_خون #زہیر #جنادہ #عابس #مجنون #مجنون_الحسین
8m:20s
2854
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majeed
bani
fatemi,
nauha,
noha,
moharram
2020,
azadari,
muharram
2020,
majnoone
husain,
sina
zani,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
mohammad,
Imam
Husain,
karbala,
ashura,
jannat,
jahannan,
shahadat,
qurbani,
ishqe
husain,
hayat
e
tayyeba,
aza
khana,
hararat,
majnoon
alhusain,
ایک عظیم الشان الہی معجزہ | استاد علی...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان سانحہ عاشورہ اور لوگوں کے دلوں میں موجود بے...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان سانحہ عاشورہ اور لوگوں کے دلوں میں موجود بے مثال حرارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عزادارانِ امامِ مظلوم کا نواسہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کا غم منانا، ماتم کرنا اور نوحہ خوانی کرنا ایک حماسہ یعنی مبازرہ و رزم ہے؟ پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہلانے سے زیادہ سخت ترین کام کونسا ہے؟ کیا کسی کے اپنے سگے ماں باپ کے غم میں اتنے عرصے تک گریہ زاری کرنے کی تاریخ میں کوئی مثال ملتی ہے؟ کیا دنیا بھر کے سب عزاداروں کا سیاہ لباس پہننا اور غمزدہ ہونا کوئی سادہ سی بات ہے؟ آپ عزاداری امام مظلوم کے مناظر کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
اِن دلچسپ سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #رنگ #کپڑے #دنیا #حماسہ_ماتم #حماسہ_نوحہ #مناظر #افسانے #حضرت_موسی #دریائے_نیل #معجزہ #سیاہ_لباس
2m:31s
2273
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azeemush
shaan
mojiza,
aga
alireza
panahiyan,
imam
sajjad,
ashura,
hararat,
azadar,
imam
husain,
nawasa
rasool,
gham
manana,
matam,
hamasa,
razm,
mubareza,
pahaad,
sakht,
maa,
baap,
girya
zaari,
tareekh,
siyah
libas,
kala
kapda,
ghamzada,
manazir,
azadari
mazloom,
shia,
sunni,
ملتِ امام حسین علیہ السلام | امام خامنہ...
’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی...
’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی سرد نہ ہوگی‘‘۔(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ محرم اور صفر کے مہینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ محرم اور صفر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ وہ کونسا بے مثال سانحہ ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زندہ تر ہوتا چلا جارہا ہے؟ سانحہ کربلا و عاشورہ کی حقیقت اگر پہلے ہم خود سمجھ جائیں اور اُس کے بعد دوسروں کو سمجھا دیں تو اُس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے؟ واقعہ عاشورہ کی یاد کن حقائق کی نشاندہی کرتے ہیں؟ حسینی تحریک کس کی رہبری میں مسلسل آگے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے؟
عزاداری ابا عبداللہ الحسین اور واقعہ عاشورہ کے بارے میں اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #اسلام #محرم #صفر #قیام #اہلبیت #مصائب #ملت_شہادت #گریہ #رہبری_امام_حسین
2m:50s
4973
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millate
imam
husain,
sayyid
ali
khamenei,
momineen,
shahadat,
hararat,
sard,
imam
khomeini,
moharram,
muharram,
safar,
saneha,
karbala,
ashura,
haqaeq,
husaini
tehreek,
rehbari,
azadari,
sayyad
ush
shohada,
aba
abdillah,
اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔
آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات
1m:48s
5637
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maula,
mola,
sakht,
doori,
sayyid
ali
khamenei,
arbaeen
2020,
corona,
covid19,
yaad,
karbala,
ishq,
rahi,
hararat,
aasheqaan,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
aoj,
shagird,
maktab
ashura,
maktab
karbala,
hidayaat,
zyaraat,
dunya,
josh,
jazba,
salam,
arbaeen
husaini
2020,
roohaniyat,
mehroom,
mushtaq,
haram,
najaf,
kufa,
samarra,
kazmain,
iraq,
شہید قاسم سلیمانی ؒسے عہد | نوحہ خواں؛...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس
6m:47s
1537
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
qasim
sulemani,
ehed,
nauha,
husain
tehrani,
talwar,
shamsheer,
yazid,
dozakh,
firaun,
namrood,
imam
husain,
pak,
khoon,
hararat,
bedari,
tehreek,
maktabe
ashura,
tarbiyat,
shagirdan,
napak,
azaem,
khaak,
lahu,
insani
aqdar,
hifazat,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
seena
separ,
husaini,
aashurai,
aaqa,
maula,
paiman,
josh,
jazba,
یہ ہماری ذمہ داری ہے | سید ہاشم الحیدری |...
مالکِ اشتر زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور ان کے دیرینہ اور باوفا...
مالکِ اشتر زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور ان کے دیرینہ اور باوفا ساتھی ابو مہدی مہندس رضوان اللہ علیہ کے پاک و پاکیزہ مقدس خون کی برکت سے دنیا بھر کے اسلامی مقاومتی محاذ کے جوانوں میں ایک ایسی حرارت پیدا ہوئی ہے جو انشاء اللہ، شیطانِ بزرگ امریکہ اور اس کے حواریوں کو اس خطے سے ذلت آمیز طریقے سے نکالنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
اِس بارے میں عراق کے مجاہد عَالم دین سید ہاشم الحیدری کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہماری_ذمہ_داری #حاج_قاسم #ابو_مہدی #خون #ہزاروں_وفادار #میدان_تحریر #ائر_پورٹ #انتقام #عراقی
2m:7s
1139
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zimmedari,
sayyid,
hashim
al
haidari,
haj
qasim,
qasim
soleimani,
abu
mahdi,
shahadat,
malike
ashtar,
pak,
muqaddasm
khoon,
islami
muqawemat,
jawan,
hararat,
amrika,
zillat
aamez,
iraq,
mujahid,
aalim,