شہداء اور اسلام کی عظیم تحریک | امام...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی حفاظت اور اس کو عملی جامہ پہنانا تھا کیونکہ دین اسلام ہی انسانیت کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کا واحد الہی راستہ ہے اور خداوند متعال کا پسندیدہ دین ہے. اسلام کی اس عظیم عالمی تحریک کے لیے خدا کے انبیاء، اولیا کی محنتیں اور مشقتین اور شہدا کا خون شامل ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #شہدا_اور_اسلام_کی_عظیم_تحریک #رحمت #مغفرت #خدمتگزار #صاحب_شریعت #عملی_جامہ
2m:46s
9576
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
islam,
tahrik,
imam,
imam
khomeini,
muslim,
musalaman,
hadaf,
hefazat,
insan,
insanaiyat,
mshkelat,
rahmat,
maghferat,
ثقافتی یلغار | سید عبدالملک الحوثی | Arabic...
مغربی ثقافتی یلغار کی وجہ سے مسلمان معاشروں میں جو طوفان بدتمیزی برپا ہو رہا ہے...
مغربی ثقافتی یلغار کی وجہ سے مسلمان معاشروں میں جو طوفان بدتمیزی برپا ہو رہا ہے اس کے بارے سید عبدالملک کیا فرماتے ہیں؟
آج مغرب، الیکٹرانیک اور سوشل میڈیا کے ذریعے فحاشی، فسق و فجور، برائی، قباحت، رسوائی اور غیر شرعی روابط کو کیوں فروغ دے رہا ہے؟
دشمن کے اہداف میں سے ایک بڑا ہدف ہمارے ارادوں اور معنوی روح کو توڑنا اور ختم کرنا ہے، سافٹ وار کے ذریعے وہ یہ کام کیسے انجام دیتے ہیں؟
ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلام نے ہمیں کیا دستور دیا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
4m:46s
2411
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Syed
Abdul
Malik
Al
Houthi,
islam,
musalman,
muslim,
maghreb,
fahashi,
qebahat,
rusvaei,
hadaf,
Aghaz se Akhri Hadaf Tak l آغاز سے آخری ہدف تک | Urdu
آغاز
آغاز سے اپنے ہدف فلسطین کی آزادی ، صہیونی اسرائیل کی نابودی اور ظہور...
آغاز
آغاز سے اپنے ہدف فلسطین کی آزادی ، صہیونی اسرائیل کی نابودی اور ظہور امام مہدی عج میں تعجیل کی زمینہ سازی
انقلاب اسلامی اور اُس کے پروانے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8m:18s
1985
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش،...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
1m:29s
12109
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,
حسینیؑ انقلاب کی خصوصیت | سید ہاشم...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ عاشوراء کی مناسبت سے بیان کیا ہے، امام حسینؑ کی تحریک کی ایک اہم خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ امام حسینؑ کا انقلاب اپنے اہداف و مقاصداور راہ و روش کے اعتبار سے ایک خالصاً الٰہی انقلاب تھا۔ امام حسین علیہ السلام کا راستہ یزید کی راہ سے مکمل جدا اور مختلف تھا لہٰذا ہر زمانے میں جو بھی الٰہی تحریک اٹھے ضروری ہے کہ وہ اپنی روش کے اعتبار سے حسینی ہو؛ یعنی کوئی ایسا اقدام نہ اٹھائے جس سے لشکر باطل خوش ہو۔ یا کوئی ایسا کام نہ کرے جسے لشکر ابلیس کی تائید حاصل ہو صرف اسی صورت میں وہ تحریک محفوظ رہ سکتی ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی خالص الہی تحریک کے خدو خال کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے دیگر انقلابی تحریکوں میں کونسی خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے؟
علامہ سید ہاشم الحیدری کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#عراق #انقلابی #عاشوراء #نہضت #امام #حسین #خصوصیت #انقلاب #اہداف #مقاصد #روش #یزید #جدا #تحریک #حسینی #باطل #لشکر #ابلیس
2m:33s
2075
Video Tags:
ayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
imam,
imam
husayn,
iraq,
ealem,
ashura,
tahric,
yazid,
nehzat,
hadaf,
maqsad,
batel,
eblis,
دشمن کا ہدف مسئولین کو روز مرہ کے کاموں...
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج...
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے زندگی کے ہر شعبے میں خیرہ کنندہ تعمیر و ترقی سے دشمن خوفزدہ ہے. امریکہ و اس کے چیلوں نے تمام حربے اپنائے اور اپنا پورا دباو ڈالا لیکن ہر دفعہ انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے. اب داخلی طور پر اپنے دجالی میڈیا کے ذریعے بلوے و ہنگامے کروا کر اسلامی انقلاب کی توجہ بڑے اہداف سے ہٹانا چاہتا ہے لیکن انشاء اللہ اسے اپنے اس پلید منصوبے میں بے ناکامی اور رسوایی کا منہ دیکھنا پڑے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بلوے #ہنگامے #دشمن #مسئولین #الجھانا #ہدف #توجہ #منتشر #بنیادی_کام #تعمیر #خارجہ_پالیسی
1m:28s
8123
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
hadaf,
maseul,
imam,
imam
khamenei,
enqelab,
Islam,
allah,
estemar,
estekbar,
America,
کیا ہمارے اعمال خدا کے لیے ہیں؟ | امام...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی
2m:4s
5876
Video Tags:
اعمال,
خدا,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Aamal,
Khuda,
Allah,
Imam
Khomeini,
Insan,
Hadaf,
Shariyat,
Maqasid,
Mansab,
Shukr,
Namaz,
Dua,
Jannat,
Jahanum,
الہٰی وعدوں پر امام خمینیؒ کا پختہ...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات کو برداشت کرتے ہوئے اپنی جد و جہد کو جاری رلھتا ہے اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے تو اس صورت میں اسے فتح و کامیابی نصیب ہوتی ہے اور یہ اللہ تعالی کے ناقابل تردید وعدوں میں سے ہے جس کی جانب قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اشارہ ہواہے۔
چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو حضرت امام خمینی ؒ کی کامیابی کا راز بھی اسی میں مضمر ہے کہ انہیں الہی وعدوں پرمکمل یقین تھا اور انہوں نے اسی یقین کی بنیاد پر اپنی انقلابی تحریک کا آغاز کیا جو آخر کار فتح و ظفر کےساحل پر لنگر انداز ہوئی۔
الہی وعدوں کے سلسلے میں قرآن کریم کیا کہتا ہے؟ امام خمینیؒ کو الہی وعدوں پر کس قدر یقین تھا، شہید مطہری نے امام خمینیؒ کے پختہ ایمان سے متعلق کیا بات بیان کی تھی؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلابی_تحریک #مومنین #الہی_وعدے #ایمان #شہید_مطہری #ملاقات #راستہ #ہدف #یقین #راستہ #گامزن
4m:31s
7066
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
tabdeeli,
momnin,
imaan,
mulaqaat,
rasta,
hadaf,
yaqeen,
rasta,
gamzan,
Ellahi
wadon,
Imam
Khomeini,
imaan,
Imam
SAYYED
ALI
KHAMENEI,
لہٰی
وعدوں
,
امام
خمینیؒ,
ایمان
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
حاج قاسم سلیمانی بزبان اہل سنت | شیخ...
کون ہے جو ایک علاقے میں پیدا ہوا مگر ایک امت کی مثال بن گیا؟ شہید حاج قاسم اپنے لیے...
کون ہے جو ایک علاقے میں پیدا ہوا مگر ایک امت کی مثال بن گیا؟ شہید حاج قاسم اپنے لیے کون سا لقب پسند کرتے تھے؟ شہید حاج قاسم کا ہدف کیا تھا؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے شیخ حصون مفتی اعظم شام کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #شیخ_حصون #حاج_قاسم #شہید_سلیمانی #مسجد_اقصی #فلسطین #مدینہ_منورہ #کربلا #کرمان
1m:34s
664
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Haj
Qasem
Soleimani,
Ahl
Sunnat,
Shaykh
Hason,
Shaam,
Mufti,
Ummat,
Shaheed,
Hadaf,
Masjid
Al
Aqsa,
falasteen,
Palestine,
Madina,
Karbala,
Bezabaan,
Kerman,
حاج
قاسم
سلیمانی,
بزبان,
اہل
سنت,
شیخ
حصون,
مفتی
اعظم
شام,
محبت خدا کا لازمہ، مشقت ہے | آیت اللہ...
دنیا میں کسی بھی ہدف کو پانے کیلئے انسان کو محنت اور مشقت سے کام لینا پڑتا ہے،...
دنیا میں کسی بھی ہدف کو پانے کیلئے انسان کو محنت اور مشقت سے کام لینا پڑتا ہے، بغیر مشقت کے انسان کیلئے ہدف تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ اسی اصل کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے: «وَ أَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسانِ إِلاّ ما سَعى» \"اور ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی۔\" اللہ تعالی کی محبت کا حصول بھی اس اصل سے مستثنی نہیں ہے۔ اگر انسان اللہ تعالی کی محبت پانا چاہتا ہے تو اس کیلئے انسان کو محنت اور کوشش کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اللہ تعالی کی محبت اور مشقت ایک دوسرے کیلئے لازم اور ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں اور انکے درمیان چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بنابر این مشقت کے بغیر محبت خدا کا حصول ممکن نہیں۔ چنانچہ اس ضمن میں حاجی نوری کی کتاب مستدرک الوسائل میں امیر المومنین ؑسے منقول روایت کیا کہتی ہے اور اسکا خلاصہ کیا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں علامہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #مشقت #اللہ #علامت #امیر_المومنین_علیہ_السلام #روایت #مقامات #مشکل #فکر #مسرت #زندگی
3m:6s
617
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Misbah
Yazdi,
Khuda,
Mohabbat,
lazimeh,
Mashaqqat,
Insaan,
mehnat,
hadaf,
Quran,
Allah,
Duniya,
koshish,
Quran,
محبت
خدا,
لازمہ,
مشقت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
امام موسیٰ کاظمؑ کا ہدف | آیت اللہ...
انسان جب تک تحقیق نہ کرے وہ معرفتِ سیرتِ ائمہ معصومینؑ کو نہیں پا سکتا۔ اگر ہم غور...
انسان جب تک تحقیق نہ کرے وہ معرفتِ سیرتِ ائمہ معصومینؑ کو نہیں پا سکتا۔ اگر ہم غور کریں تو ہم کومعلوم ہوگا کہ تمام ائمہ معصومینؑ کا، منجملہ امام موسیٰ کاظمؑ کا ہدفِ اصلی کیا تھا؟ امام موسیٰ کاظمؑ نے کس طرح یہ ہدف لوگوں تک پہنچایا؟ کون سی چیزوں سےامام موسیٰ کاظمؑ کے ہدفِ اصلی کا پتہ چلتا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_کاظم #امام_موسی_کاظم #ائمہ_اہلبیت #ائمہ_معصومین #چہاردہ_معصومین #اہل_بیت #جہاد #اسلام #تشیع
1m:39s
5055