زندگی کے لیے نمونہ عمل | امام سید علی...
آئمہ معصومین علیہم السلام کا مبارک کلام ایک سعادت مند اور درست زندگی گزارنے کے...
آئمہ معصومین علیہم السلام کا مبارک کلام ایک سعادت مند اور درست زندگی گزارنے کے لیے نمونہ عمل اور تاریکی میں روشنی کی مانند ہوتا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں ایک معتدل، درست اور کامیاب زندگی گزاریں تو ہمیں چاہیے کہ ائمہ علیہم السلام کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں نافذ کریں اور اپنی زندگی کو ان کی تعلیمات کے مطابق گزاریں۔ زندگی کے ہر شعبے میں ان تعلیمات کو نافذ کریں۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی_کے_لیے_نمونہ_عمل #امام_محمد_باقر_علیہ_السلام #تین_چیزیں #انصاف #مواسات #ذکر #گناہ_کی_اقسام
2m:54s
5298
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
zindagi,
imam,
imam
mohammad
baqer,
imam
khamenei,
masoomin,
ensaf,
zekr,
gonah,
islam,
rosheni,
kamyab,
gonah
ke
aqsam,
ناقابلِ بخشش، ذہنی گناہ | استاد علی رضا...
وَ يُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ...
وَ يُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللَّهِ ظَنَّ السَّوْءِ ۚ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ ۖ۔ ’’اور منافق مرد, منافق عورتیں اور مشرک مرد و عورتیں جو خدا کے بارے میں برے برے خیالات رکھتے ہیں ان سب پر عذاب نازل کرے ان کے سر عذاب کی گردش ہے‘‘۔(سورہ فتح، آیہ،6)
خدا وندِ متعال پر کامل ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ انسان کبھی بھی اور کسی بھی حالت میں خداوندِ متعال سے مایوس نہ ہو بلکہ خدا کے وعدوں اور اُس کی طرف سے دی گئی بشارتوں پر کامل یقین رکھے۔ جب خدا وندِ متعال اپنی صفت ارحم الراحمین کے ذریعے اپنا تعارف کرواتا ہے تو خداوندِ متعال کی بخشش اور اُس کے فضل کی امید سے ناامید ہونا اور جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خداوندِ متعال کے بارے میں سوئے ظن رکھنا، ایمانِ واقعی کے خلاف عمل ہے۔ جب خدا وندِ متعال فرماتا ہے کہ اِن تَنصُرُوا اللهَ یَنصُرکُم تو ہمیں اِس پر کامل ایمان ہونا چاہیے کہ اگر ہم خدا کے دین کی نصرت کریں گے تو وہ بھی لازمی طور پر ہماری نصرت کرے گا۔ جب ہم خدا وندِ متعال کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے گناہوں کا اعتراف کریں گے تو وہ بھی اپنے وعدے کے مطابق ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے گا۔
خدا وندِ متعال سے حسن ظن رکھنے اور ایک ناقابل بخشش ذہنی گناہ کے بارے میں جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #گناہ #ذہنی_گناہ #معافی #سختی #سوئے_ظن #حسن_ظن #فکر #قابو #حضرت_داود_نبی #جنت #خاتون #ہم_مرتبہ #نیت
4m:17s
1394
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
gonah,
ali
reza
panaheian,
iman,
bakhshesh,
omid,
video,
sakhti,
fekr,
niiat,
hosn
zan,
qabo,
jannat,
nasr,
munafeq,
امام حسینؑ کا عشق، گناہوں کی بخشش کا سبب...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری اور اس کے لئے گریے کا بہت عظیم ثواب بیان کیا گیا ہے۔ کیونکہ راہِ خدا میں جو قربانی امام حسینؑ نے دی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے۔
اسی وجہ سے جو بھی گناہگار انسان اس در پر آتا ہے، اور حقیقی معنوں میں امام حسینؑ کا عاشق اور سچا محب بنتا ہے، ایک ایسا عشق جو اس کی زندگی میں انقلاب اور تبدیلی لاتا ہے تو یہی امام حسینؑ کا عشق اور ان کے لئے گریہ اور عزاداری کرنا انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنتے ہیں۔ یہ عشق انسان کو گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔
جس شخص کی زبان پر \"حسینؑ حسینؑ\" ہے یہ حقیقت میں خدا کی جانب سے اس پر خاص کرم ہے کیونکہ یہ ہر ایک کو نصیب نہیں ہے۔
امام حسینؑ کے عشق کی اس تاثیر کو شاعر نے اس منقبت میں قلمبند کیا ہے، جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #مقام #عزاداری #گریہ #ثواب #قربانی #مثال #گناہگار #حقیقی #عاشق #محب #انقلاب #بخشش #سبب
3m:53s
1688
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Imam
Hussein,
eshq,
gonah,
bakhshesh,
Hussein
Khalji,
maqam,
savab,
qurbani,
tarikh,
insan,
zendagi,
enqelab,
haqiqat,
islam,
musalman,
muslem,
استغفار | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن چیزوں پر استغفار ہوتا ہے؟ بنیادی طور پر گناہ کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟ گناہ کے انجام دینے کے علاوہ کس چیز کے لیے استغفار کی ضرورت ہوتی ہے؟ انبیاء اور اولیا کا استغفار کس قسم کا استغفار ہوتا ہے؟
ان اہم تربیتی و اخلاقی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #استغفار #گناہ #اخلاقی_گناہ #نامہ_عمل #تحقیر #علم_توحید #معرفت_نفس #تکامل
2m:33s
5107
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
esteghfar,
imam,
imam
khamenei,
gonah,
anbeyae,
tarbiyat,
akhlaq,
tahqir,
elm,
tohid,
takamul,
maerafat,
انتظارِ امام زمانؑہ کے درست معنی | امام...
امام جعفرصادق علیهالسلام:
المُنتَظِرُ لِلثّانی عَشَر كَالشّاهِرِ سَیفَهُ...
امام جعفرصادق علیهالسلام:
المُنتَظِرُ لِلثّانی عَشَر كَالشّاهِرِ سَیفَهُ بَینَ یدَی رُسولِ الله صلیالله علیه و آله یذُبُّ عَنهُ.
جو بارہویں امام کا انتظار کر رہا ہے گویا وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی رکاب میں جہاد کر رہا ہے اور آپ کی پاسبانی کر رہا ہے۔ (کمالالدین، ص ٦٤٧)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ انتظار امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہم دنیا کو گناہ، ظلم و جور سے پر ہونے کا انتظار کریں؟ کیا انتظار کے معنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کردینا ہے تاکہ دنیا فساد اور ظلم سے بھر جائے؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہمیں دنیا کو گناہوں سے پر کرنے کے لیے سرگرم ہو جانا چاہیے؟ کیا غیبت امام زمان علیہ السلام میں قائم ہونے والی ہر حکومت باطل ہے؟ غیبت امام میں قائم باطل حکومت سے کیا مراد ہے؟ کیا انتطار کا تقاضا فقط دعا، مناجات، چند شرعی اور عبادی اعمال انجام دینا ہے؟ امام زمان علیہ السلام کس لیے ظہور فرمائیں گے؟ غیبت امام میں ہماری کیا اہم ترین ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ_کے_درست_معنی #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #دنیا_گناہوں_سے_پر #نہی_عن_المنکر #امر_بالمعروف #ظہور_نزدیک #گمراہ_افراد #سادہ_لوح_افراد #باطل_حکومت #غرور #گھوڑا #تلوار #عدالت #ظلم
4m:21s
5056
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
entezar,
imam,
imam
mahdi,
imam
khomeini,
imam
sadeq,
gonah,
zulm,
fesad,
gheybat,
dua,
munajat,
aemal,
hukumat,
ghurur,
امریکہ اور اِس کے نوکروں کے لیے بہترین...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ، امریکی صدر کے لیے کونسی بہترین دعا فرماتے ہیں؟ دنیا...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ، امریکی صدر کے لیے کونسی بہترین دعا فرماتے ہیں؟ دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ کے حکام اور ان کے نمک خواروں کے لیے بد دعا کیا ہے؟ گناہ گاروں کا ہر گزرنے والا دن آخرت میں کس چیز کا سبب بنے گا؟ کیا دنیاوی زندگی میں ثبات اور دوام پایا جاتا ہے؟ انسان کی زندگی میں ہمیشہ باقی رہنے والی چیز کونسی ہے؟ دنیا میں ہمیں اپنی توجہ کس چیز پر مرکوز کرنی چاہیے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکہ_اور_اس_کے_نوکروں_کے_لیے_بہترین_دعا #خدا_ان_کو_موت_دے #گزرنے_والا_ہر_دن #بد_تر_جہنم #انسان_کے_اعمال #جنت
2m:48s
5144
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
America,
dua,
allah,
shaytan,
gonah,
zendegi,
insan,
jannat,
jahannam,
islam,
ان بچوں کا کیا قصور تھا؟ | امام سید علی...
ایران کے صوبہ فارس کے دار الحکومت شیراز میں احمد بن موسی کاظم علیہ السلام، حضرت...
ایران کے صوبہ فارس کے دار الحکومت شیراز میں احمد بن موسی کاظم علیہ السلام، حضرت شاہ چراغ کے روضے میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں کم از کم 13 بے گناہ افراد شہید ہوئے جن میں دوسری، چھٹی اور دسویں جماعت کے چھوٹے معصوم طالب علم بھی شامل تھے، ان معصوم بچوں کا جرم کیا تھا؟ کیا انہیں زندگی گزارنے کا حق نہیں تھا؟ اور ان معصوم بچوں کی شہادت، کس قدر اندوہناک تھی؟ اور اسکے نتیجے میں جو بچی اپنے ماں باپ اور بھائی کے سائے سے محروم ہوئی اسکے غم کا بوجھ کون برداشت کر سکتا ہے؟
یہ وہ سوالات ہیں جس کا جواب ان دہشت گرد عناصر کو دینا ہے جنہوں نے اس بڑے جرم کا ارتکاب کیا۔ چنانچہ اسی ناخوشگوار سانحے سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے جذبات اور احساسات کیا ہیں اور اسکی وجہ سے کس قدر دلی طور پر انہیں صدمہ پہنچا ہے؟ جاننے کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شیراز#شاہ_چراغ #جرم #سانحہ #لعنت #غم #شریک# بچے #جماعت #گناہ # دماغ
1m:12s
4492
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
shah
cheragh,
saneha,
iran,
shareek,
gonah,
damagh,
bache,
en
bacho
ka
kya
kasoor
tha,
rahbar,
imam
sayyid
ali
khamenei,