[Clip] Islam, Deen -e- Fitrat | H.I Muhammad Raza Dawoodani | Urdu
Islam, Deen -e- Fitrat | اسلام ، دین فطرت
جب دین، دینِ فطرت ہے تو پھر کسی نبی یا امام کی کیا...
Islam, Deen -e- Fitrat | اسلام ، دین فطرت
جب دین، دینِ فطرت ہے تو پھر کسی نبی یا امام کی کیا ضرورت ہے؟
Speaker: H.I Muhammad Raza Dawoodani
حجۃ الاسلام محمد رضا داؤدانی
7m:54s
1755
Clip - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ -...
Clip - Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
..
ولایت فقیہ...
Clip - Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
..
ولایت فقیہ (۱)
Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
محرم الحرام ۲۰۱۶
دورانیہ :۱۰:۲۱
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
10m:21s
4772
Sarchashma -e- Deen - Fitrat - راہ نجات-دین کا...
Sarchashma -e- Deen - Fitrat
موضوع : دین کا سرچشمہ
مہمان : مولانا سید انتظام الحسنین نقوی
For...
Sarchashma -e- Deen - Fitrat
موضوع : دین کا سرچشمہ
مہمان : مولانا سید انتظام الحسنین نقوی
For more Videos and Programs:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_ui&Itemid=5
45m:30s
4044
Imam Husayn (A) & Fitrat | Agha Alireza Panahian | Farsi Sub...
What\'s the secret of the fire in the hearts of the believers? What\'s the secret of the believers shedding countless tear for Imam Husayn...
What\'s the secret of the fire in the hearts of the believers? What\'s the secret of the believers shedding countless tear for Imam Husayn (A)? What is the cause of this strange phenomenon?
2m:51s
6378
Video Tags:
Pure,
PureStream,
Stream,
Media,
Shia,
World,
Farsi,
Subtitle,
English,
Alireza
Panahian,
Karbala,
Imam,
Husayn,
Muharram,
Fitrat
Video Tags:
Youme,,Wafat,,Hazrat,,Zainab,,SA,,Aur,,Youme,,Fitrat,,Sahar,,Urdu,,News
سربراہی؛ بَلائے جان | ولی امرِ مسلمین...
سربراہی؛ بَلائے جان | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
روایات کی...
سربراہی؛ بَلائے جان | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
روایات کی رو سے، قیامت کے دن ہر سربراہ اور اقتدار والے کو اس حال میں اٹھائینگے کہ وہ زنجیروں سے جکڑا ہوا ہوگا۔
اگر ہم سمجھدار ہونگے، ہمیں سربراہی کے پیچھے نہیں جانا چاہیے۔ بعض (تو) سربراہی اور قیادت کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ انہیں نہیں پتہ ہوتا کہ سربراہی کی فطرت میں ہی یہ خطرے شامل ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اقتدار #لالچ #کرسی #سربراہی #قیادت #قیامت
8m:1s
5518
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sarbarahi,
wali,
amral,
muslimeen,
sayid,
ali,
khamenei,
qiyamat,
samajhdaar,
qayadat,
fitrat,
riwayaat,
zanjeeron,
اسلام کا اُصول | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل...
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اسلام امن و آشتی اور دوسروں کے حقوق کی رعایت کا حکم دیتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ دستور بھی دیتاہے کہ اگر کوئی متجاوز طاقت، حملہ آور ہو تو بھرپور دفاع کرنا چاہیئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #عوام #پاسدار #اسلام #تجاوز #حملہ #سخت_جواب
1m:13s
4711
خدا کے شیروں کا قیام | عربی ترانہ | اردو...
پست فطرت، جمود اور احمق خوارجی دُشمن داعش، القاعدہ اور تکفیری، اسلام دُشمن...
پست فطرت، جمود اور احمق خوارجی دُشمن داعش، القاعدہ اور تکفیری، اسلام دُشمن عَالمی طاقتوں کے آلہ کار بن کر یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ شام اور عراق میں موجود اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مقدس مزارات کو مسمار کرکے اپنے دورِ جاہلیت کے تعصب کی آگ کو ٹھنڈا کریں گے لیکن مکتبِ عاشورا کے پیروکاروں اور حیدر کرارؑ کے عاشقوں نے دُشمن کے عزائم کو خاک میں ملادیا اور وہ مزہ چکھایا کہ اِن پست فطرت دُشمنوں کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #با_شرف #شام #ٹھکانہ #ظالم #سر #امام_حسین #ہدف #بلند #پرچم #فتح #مردان_خدا #جنگ #طبل
4m:18s
2151
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Khuda,
sheron,
qayam,
arabi,
tarana,
past,
fitrat,
jumood,
ahmaq,
khawariji,
dushman,
daesh,
alqaida,
takfiri,
islam,
sham,
iraq,
ahlulbayt,
muqaddas,
mazaraat,
maktab,
aashura,
نعمتِ ولایت | عارف باللہ آیت اللہ حسن...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در حقیقت خدا کی طرف سے دیا گیا الہی نظام، نبوت اور امامت کا تسلسل ہے۔ جب نبی نہ ہو تو امام اِس دین کی پاسداری کرے گا اور اگر امام نہ ہو تو امام کی طرف سے امام کا نائب اِس دینِ خدا کی حفاظت اور کلمہ توحید کی سر بلندی کے لیے کوشش کرے گا۔ نبی و امام، معصوم ہوتے ہیں جبکہ امام کا نائب یعنی فقیہ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جس میں امامِ معصوم کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اور وہ اِس چیز کی اہلیت رکھتا ہے کہ امامِ معصوم کی غیر موجودگی میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکے۔ اسلام تا قیامت ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے، یہ چیز اسلام کی فطرت اور تعلیمات محمد وآلِ محمد کے بھی خلاف ہے کہ جب نبی اور امام موجود نہ ہو تو دینِ خدا بغیر رہنما، ہادی اور محافظ کے رہ جائے اور دین کی چھٹی ہوجائے۔
آئیں دیکھتے ہیں عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی حفظہ اللہ ولی امرِ مسلمین، نائب برحق امام زمانہ، سید علی خامنہ ای کہ جنہوں نے آج دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو للکارا ہوا ہے اِن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #محبت #عظیم_الشان_رہبر #موحد #دیندار #الہی_انسان #پاکیزہ #ولی
3m:6s
2253
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aarif
billah,
ayatullah
hasan
zade
aamoli,
nemate
wilayat,
wilayat
e
faqih,
ilahi
nizam,
nabuwwat,
imamat,
nabi,
imam,
naebe
imam,
deen,
hifazat,
tawheed,
faqih,
sharaet,
zimmedariyan,
islam,
qayamat,
zabtaye
hayat,
insan
ki
fitrat,
mohammad,
rehnuma,
hadi,
sayyid
ali
khamenei,
dushman,
lalkaar,
ناگاساکی اور ہیروشیما پر امریکی بمباری...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹمی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹمی بمباری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کس سن میں امریکہ نے جاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملہ کیا؟ امریکی ایٹمی حملے کے نتیجے میں ہیروشیما میں فوری طور پر کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ایٹمی حملے کے بعد میں کیا نتائج نکلے؟ دوسرے امریکی ایٹمی حملے کے نتیجے میں ناگاساکی میں کتنے افراد مارے گئے؟ امریکہ نے ایٹمی حملے کا کیا مضحکہ خیز جواز پیش کیا تھا؟ امریکی فوج کس فطرت اور عادت کی حامل فوج ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #ہیروشیما #ناگاساکی #ایک_لاکھ #پچاس_ہزار #ہلاک #معذور #ایٹمی_امواج #یورینیم #پلاٹینیم #استکباری_فوج
2m:4s
4835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nagasaki,
hiroshima,
amrica,
bambari,
atom
bomb,
hamla,
atomi
hamla,
WW2,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
japan,
halakat,
mazhaka,
jawaz,
shaytan
e
buzurg,
amrici
fauj,
fitrat,
aadat,
halak,
maazoor,
atomi
amwaaj,
uranium,
plutonium,
istekbari
fauj,
The Place of Human Innate Nature (Fitrah) | Agha Alireza...
Fitrah - our innate nature - has a special connection with Imam Husayn (A). The tears we shed for Imam Husayn (A), the pain we feel...
Fitrah - our innate nature - has a special connection with Imam Husayn (A). The tears we shed for Imam Husayn (A), the pain we feel in our heart for Imam Husayn (A), our Fitrah is designed in that manner. Agha Panahian invites us to inspect our innate nature.
8m:14s
3411
Video Tags:
purestream,
media,
production,
Human
innate
nature,
alireza
panahiyan,
fitrah,
fitrat,
imam
husain,
imam
hussain,
tears,
karbala,
ashura,
moharram
2020,
muharram
2020,
iraq,
prophets
grandson,
who
is
husain,
who
was
husayn,
husain
ibn
ali,
ali
akbar,
maula
abbas,
مغرب کا تاریک و وحشی تمدّن | امام خامنہ...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے کی گئی توہین اور مغرب کے تاریک و وحشی تمدّن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس واقعے کی امریکہ اور یورپ میں بار بار تکرار ہو رہی ہے؟ کیا یورپ کی طرف سے کی جانے والی پیغمبرِ اکرمؐ کی توہین، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی شخصیت کو عیب دار بنا سکتی ہے؟ مکہ کے شریر لوگوں نے پیغمبرؐ کے خلاف کیا کوشش کی تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ مغربی دنیا میں توہینِ رسالت جیسے واقعات کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟ مغربی ممالک اپنے وحشی پن کو کس طرح چھپاتے ہیں؟ مغربی تمدّن نے خود اپنی قوم کا کیا حشر کیا ہوا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #یورپ #توہین #پیغمبر_اکرم #مغربی_ممالک #شرافت #جلالت #عظمت #معیوب #قبائل #مکہ #تاریک_تمدن #وحشی_تمدن #سائنس #ٹیکنالوجی #ٹائی #پرفیوم #نشاۃ_ثانیہ #عدم_مساوات #فطرت
3m:5s
4825
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
tareek,
tamaddun,
sayyid
ali
khamenei,
khatam
al
ambiya,
tauheen,
wahshi,
mohammad
e
mustafa,
europe,
amrika,
france,
aibdaar,
payghambar,
shakhsiyat,
makka,
shareer,
nateeja,
tauheene
resalat,
wehshipan,
qaum,
hashr,
fitrat,
perfume,
tie,
technology,
science,
jalal,
azmat,
mayoob,
sharafat,
qabael,
انتظار، اُمید کی طاقت | ولی امرِ مسلمین...
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین...
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
انتظار کا فلسفہ درحقیقت انسان کی ایک فطری خواہش سے مربوط ہے۔ ہر انسان فطری طور پر ایک ایسی دنیا میں زندگی بسر کرنا چاہتا ہے جہاں پر ظلم و ستم، فقر و فاقہ، بے انصافی اور طبقاتی تفریق جیسے عیوب نہ پائے جاتے ہوں۔ خداوندِ متعال نے ایک ایسی دنیا کا وعدہ فرمایا ہے کہ جس میں مستضعفین کی حکومت ہو گی۔ مستضعفین وہ ہیں کہ جنہیں خداوندِ متعال نے ایک مثالی اور الہی دنیا کی تشکیل کے لیے بشریت کی طرف بھیجا تھا، ان کا انتخاب فرمایا تھا لیکن بشریت نے ان کا استقبال نہیں کیا بلکہ کچھ نے نادانی کی وجہ سے تو کچھ نے خواہشاتِ نفسانی کی تکمیل کے لیے اُن خدا کے منتخب نمائندوں کے ساتھ ناروا سلوک رکھا۔ انتظار یعنی شعور اور آگاہی کے ساتھ ایک مثالی معاشرے کے لیے جدوجہد انتظار یعنی ولی خدا کی عدل و انصاف پر مبنی حکومت کے لیے زمینہ فراہم کرنا۔ انتظار یعنی ایک مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے دل میں امید کی شمع روشن رکھنا۔ انتظار یعنی تحرک اور دنیا کی شیطانی طاقتوں سے اظہار بیزاری اور ان کے ساتھ مبارزہ کے لیے خود کو آمادہ کرنا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انتظار #امید_کی_طاقت #مہدویت #حقیقت #سمندر #طوفان #خوف #گشائش #عالمی_طاقتوں #ظاہری_شان_و_شوکت #حقیقی_راستہ #حرکت_کا_آغاز
3m:33s
4579
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intezar,
ummeed,
taqat,
sayyid
ali
khamenei,
sajde,
muntazir,
falsafa,
fitrat,
insan,
zulm,
faqr,
be
insafi,
khuda,
wada,
mustazafeen,
hukumat,
muntakhab,
narawa
sulook,
bashariyat,
waliye
khuda,
adl,
insaaf,
zameena,
muashra,
shaytani
taqat,
bezari,
اہلسنت اور انقلابِ اسلامی کی بھرپور...
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور...
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور عاشورہ سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ سعادت مند وہی ہے جو موقع پر اور وقت پر حق اور اہلِ حق کا ساتھ دے۔ خواہ کوئی پوری زندگی کسی بھی فرقے اور مذہب کو حق سمجھتے ہوئے اُس سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ اپنے وقت پر اور موقع پر وہ کام انجام نہیں دیتا جو اُسے نجام دینا چاہیے تھا تو اُسے اُس کا وہ فرقہ اور مذہب نجات نہیں دے سکے گا کیونکہ اُس نے حق کی بر وقت اور موقع پر مدد نہیں کی۔ کربلا ایسے حق پرستوں کے گلدستے کا نام ہے جو فرقہ پرستی سے بالاتر ہوکر انسانی الٰہی اقدار کی حفاظت کے لیے وقت کے فرعونوں اور یزیدوں سے ٹکراتے ہیں اور اپنے خون میں ڈوب کر حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام کی حفاظت کرتے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کی حمایت اور دفاع تمام روشن ضمیر، فرقہ پرستی اور بے جا تعصبات کی آلودگیوں سے پاک افراد کرتے ہیں. اسلامی انقلاب درحقیقت زمانے کے فرعونوں کے خلاف قیام اور مظلومین کی حمایت کی دعوت دیتا ہے، یہ دعوت، عین انسانی فطرت کے مطابق ہے۔
اسلامی دنیا میں تعصبات سے بالاتر ہوکر انقلاب اسلامی کی حمایت کے موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اہلسنت #انقلاب_اسلامی #بھرپور_حمایت #شیعہ #دبانا #مراکز #دفاع #ضد_انقلاب #زیدیہ #اسٹریٹجک_ڈیپٹھ
1m:34s
3537
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhammadi,firaoun,
islam,
fitrat,
insani,
mazlumin,
ilahi,
firqa
parsti,
islami
dunia,
shia,
ایرانی قوم کی حقیقت | امام سید علی خامنہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تک دولت ایمان سے سرشار قوم کی طبیعت یہی رہی ہے کہ وہ مشلات کو...
صدر اسلام سے لیکر آج تک دولت ایمان سے سرشار قوم کی طبیعت یہی رہی ہے کہ وہ مشلات کو اپنے لئے بہترین موقعیت میں تبدیل کرتے ہوئے اسے اپنی ترقی اور پیشرفت کیلئے زینہ بناتی ہے اور اسکی واضح مثال، دشمن کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام پانے والی تخریبی کاروائیوں کے بعد تیرہ آبان کو ملک بھر میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا میدان میں حاضر ہوکر دشمن کے نقشے کو ناکام بناتے ہوئے اس کے منہ پرطمانچہ مارنا ہے۔ اس سلسلے میں دوسری مثال بھی ہمیں حالیہ واقعات کے پس منظر میں ہی دیکھنے کو ملتی ہے جس میں پوری عوام نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملادیا ہے اور دشمن کے نقشے پر پانی پھیرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کی پشت پناہی کا ثبوت دیا ہے جس کی وجہ سے دشمن مایوسی کا شکار ہوگیا۔
چنانچہ وہ مثال کونسی ہے جس میں پوری قوم نے قومی یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے نقشے کو خاک میں ملادیا؟ اس سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #باایمان #قوم #فطرت #مشکل #خطرہ #تبدیل #ایرانی_عوام #امریکہ #فسادات #جوان #شہید #تشییع #عظیم #ہجوم
2m:27s
585