اہلبیتؑ کا حرم | Farsi Sub Urdu
حجتہ الاسلام استاد مسعود عالی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل میں...
حجتہ الاسلام استاد مسعود عالی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل میں کونسی روایت بیان فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے خدا کا حرم، پیغمبرِ خدا کا حرم اور امیرالمؤمنین امام علیؑ کا حرم اور تمام آئمہ علیہم السلام کا حرم کس کس شہر کو کہا ہے؟ قم کو کیوں تمام اہلبیت کا مشترکہ حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا وندِ متعال ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہے؟ مکہ مکرمہ کو کیوں خدا کا حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا کے اولیاء کون و مکان سے بالاتر ہیں؟ امام رضا علیہ السلام خراسان میں کے شہر طوس میں پہنچتے ہی کیا عمل انجام دیتے ہیں؟کیا ہمارے تمام اعمال آئمہ علیہم السلام کے پاس پیش کئے جاتے ہیں؟
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #روایات #عمدہ #امام_جعفر_صادق #شہر_ری #نجف #مکہ #حرم #اہلبیت_کا_حرم #شفاعت #قم
9m:31s
2797
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahlebait,
haram,
ustad,
aali,
hazrat,
Fatimah,
Masooma,
Qom,
ImamSadiq,
fazai\'el,
shahr,
khudakaharam,
ImamReza,
فضائی دفاع | یمنی ترانہ / اردو سبٹائٹل |...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل کامیابیوں خاص طور پر یمن کے ائیر ڈیفنس سسٹم سے دوست اور دشمن سب انگشت بہ دنداں ہیں۔ آئیے مل کر یمن کے فضائی دفاعی نظام کی ایک جھلک اس پُر جوش ترانے میں ملاحظہ کریں۔
#یمن #حملہ #پانچ_سال #ترانہ #ائیر_ڈیفنس_سسٹم #طاقت #خون #آسمان #دشمن #حرام #جلانا #گواہی
1m:34s
2855
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazai,
defa,
yamani,
tarana,
yaman,
hamle,
tajawuz,
qaum,
maidan,
musalsal,
kamiyabiyo,
air,
defence,
system,
dost,
dushman,
angusht,
dandaan,
nizam,
jhalak,
purjosh,
mulaheza,
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ
2m:14s
2025
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,