شبیہ پیغمبرِ اکرمؐ | ولی امرِ مسلمین سید...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاندان اہلبیت عليہ السلام کے فرزندِ مطہر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے فضائل اور امام حسین علیہ السلام کے اُن سے عشق و محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت علی اکبر علیہ السلام شکل و صورت، اخلاق اور بات کرنے کے انداز میں کس کی شبیہ تھے؟ امام حسین علیہ السلام کو جب بھی اپنے نانا رسولِ خداؐ کی یاد آتی تھی تو کس کی طرف دیکھتے تھے؟
#ویڈیو #شبیہ_پیغمبر_اکرم #امام_حسین #حضرت_علی_اکبر #محبوب #یادگار #عشق #چہرہ #اخلاق #نگاہ
1m:23s
7515
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shabih,
paighambar,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
yaum,
jawan,
ahlebait,
farzand,
mutahhar,
aliakbar,
fazael,
husain,
ishq,
mohabbat,
shakl,
soorat,
akhlaque,
andaz,
nana,
rasool,
khuda,
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہامادرِ آئمہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے فضائل کے کس پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں؟ ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اور پیغمبرِ خدا کی دوسری ازواج میں کیا فرق تھا؟ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مدینہ میں کتنے سال گزارے؟ حضرت خدیجہ مدینے میں کس طرح کی زندگی گزر بسر کر رہی تھیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم پر سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون کون تھیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی غار حرا سے واپسی پر حضرت خدیجہ کی کیا کیفیت تھی؟ عرب کی مالدار ترین خاتون حضرت خدیجہ نے اپنے مال و اسباب میں سے کتنا اسلام پر خرچ کیا؟ قرآن مجید نے انقاق کرنے والے کی کس طرح سے ستایش کی ہے؟ کیا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی پرورش حضرت خدیجہ کی آغوشِ مبارک میں بھی ہوئی تھی؟
#ویڈیو #حضرت_خدیجہ #بارہ_امام #ماں #مظلوم #شرف #قدر #منزلت #سختیوں_کا_دور #پیغمبر_خدا #امام_علی #امتیاز #غار_حرا #تمام_مال #شعب_ابیطالب
5m:57s
6062
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
HazratKhadija,
AimmeMaasoomeen,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
UmmulMomeneen,
fazael,
payghamber,
azwaaj,
farq,
madina,
zindagi,
guzar,
basar,
imaan,
GhaarHira,
kaifiyat,
arab,
maldartareen,
MaaloAsbab,
kharch,
quran,
infaq,
setayish,
ImamAli,
parwarish,
aaghosh,
امیرالمومنین علیؑ محافظِ عدالت و وحدت |...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم، باب العلم، میزان حق اور خداوندِ متعال کے تمام کمالات و صفات کا مظہر ہیں۔ آپ علیہ السلام اپنی تمام ذاتی فضیلتوں کے باوجود اپنے خالق و مالک کے دین یعنی اسلام محمدیؐ کی حفاظت کی خاطر اپنے اوپر ہونے والے شخصی مظالم اور ذاتی حق تلفیوں سے چشم پوشی اختیار فرماتے ہیں اور قرآن اور اسلام محمدی کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔
امام المتقین امام علی علیہ السلام کے فضائل میں سے دو اہم ترین فضیلتیں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امیر_المومنین_امام_علی #محافظ_عدالت_و_وحدت #اسلامی_امت #سخت_ترین_امتحانات #تحمل #حق #چشم_پوشی
1m:48s
6839
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
idalat,
wahdat,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
maula,
fazael,
kulle
iman,
nafse
rasoole
khuda,
sifaate
ilahi,
kamalat,
fazeelat,
khaliq,
malik,
islam
mohammadi,
hifazat,
mazalim,
quran,
خدا سے حقیقی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی |...
القلب حرم اللہ، فلا تسکن حرم اللہ غیر اللہ.
قلب خدا کا حرم ہے، پس خدا کے حرم میں...
القلب حرم اللہ، فلا تسکن حرم اللہ غیر اللہ.
قلب خدا کا حرم ہے، پس خدا کے حرم میں خدا کے علاوہ کسی اور کو جگہ نہ دو. (امام صادق علیہ السلام، جامع الاخبار)
اپنے اندر محبت خداوند متعال پیدا کرنے میں کوتاہی کا ایک اہم سبب کیا ہے؟ محبت خدا کی اہمیت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ محبت خدا کا انسان پر کیا اثر پڑتا ہے؟ محبت کا واضح مصداق کیا سمجھا جاتا ہے؟ ماں کی بچے سے محبت کس طرح کی ہوتی ہے؟ انسان کے اندر اصلی محبت کس سے ہوتی ہے؟ کیا ہماری خدا سے محبت خود خدا کی ذات اقدس سے محبت ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کیسی ہونی چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #معرفت #کوتاہی #فضائل #عطا #ماںکی_محبت #سکون #لذت #آغوش #عقلی_آغوش #جنت #جہنمی_تسلط
3m:20s
1960
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqiqat,
muhebbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
insan,
allah,
maerefat,
fazael,
lezzat,
jannat,
jahanam,
زمین پر آسمانی جنت | فارسی ترانہ | اردو...
یہ فارسی، عربی اور انگریزی تینوں زبانوں پر مشتمل ایک بہترین ترانہ ہے جو عالم آل...
یہ فارسی، عربی اور انگریزی تینوں زبانوں پر مشتمل ایک بہترین ترانہ ہے جو عالم آل محمد حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شان میں پیش کیا گیا ہے اور اس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں امام رضا علیہ السلام کے زائر پر طاری ہونے والی کیفیت کے ساتھ آپکی زیارت کا ثواب اور دیگر بہت سے فضائل کے گوشوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے «مہر طہٰ نامی ترانہ گروپ » کی ٹیم کے ذریعے امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر نشر کیا گیا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مہر_طہ #امام_رضا_علیہ_السلام #آسمانی_جنت #زمین #حرم #کبوتر #زیارت #شفاعت #نجات #عشق #آنسو #شبستان
4m:31s
555
Video Tags:
زمین,
آسمان,
جنت,
فارسی
ترانہ,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Zamien,
Aaseman,
Jannat,
Tarana,
Imam
Raza,
Imam
Redha,
Ahlul
bayt,
Haram,
Zaer,
Ziyarat,
savab,
Fazael,
Wiladat,
Saadat,
Ishq,
Shafaat,