AQAID | NABOVAT | L#2 | Anbia k Maboos karne k Fawaid ? | انبیاء...
AQAID | NABOVAT | L#2 | Anbia k Maboos karne k Fawaid ? | انبیاء کو مبعوث کرنے کے کیا فوائد ہیں ؟
Kya Anbia ko...
AQAID | NABOVAT | L#2 | Anbia k Maboos karne k Fawaid ? | انبیاء کو مبعوث کرنے کے کیا فوائد ہیں ؟
Kya Anbia ko Insano per Allah ki taraf se muqarrar kiye janey k Fawaid he ? Kya Insano ko iska koi faida he ?
Janiye is episode me ?
क्या भविष्यवक्ताओं को मनुष्यों पर परमेश्वर द्वारा नियुक्त किए जाने का लाभ मिलता है? क्या यह मनुष्यों के लिए किसी काम का है?
इस एपिसोड में जाएं?
کیا انبیاء کاانسانوں پر مقرر کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ کیا اس کا انسانوں کو کوئی فائدہ ہے؟
اس قسط پر جائیں؟
5m:55s
1300
[Khutba Fadhak] 12 Islami Talemat ke fawaid - Saeed Ali
اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات...
اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں اضافے کا، روزہ کو اخلاص کے اثبات کا، حج کو دین کی تقویت کا، عدل و انصاف کو دلوں کو جوڑنے کا، ہماری اطاعت کو امت کی ہم آہنگی کا، ہماری امامت کو تفرقہ سے بچانے کا، جہاد کو اسلام کی سربلندی کا، صبر کو حصول ثواب کا، امر بالمعروف کو عوامی بھلائی کا، والدین پر احسان کو قہر الاہی سے بچنے کا، صلہ رحمی کو درازی عمر اور افرادی کثرت کا ذریعہ بنایا ہے خطبہ فدک سے ماخوذ
9m:46s
987
عقايد پڑھنے کے فواید حصہ سوم | Maulana Syed Ahmed...
جو انسان عقاید سے آشنا ہوتا ہے وہ بابصیرت ہوتا ہے دین میں..
عقايد پڑھنے کے فواید...
جو انسان عقاید سے آشنا ہوتا ہے وہ بابصیرت ہوتا ہے دین میں..
عقايد پڑھنے کے فواید حصہ سوم | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
5m:15s
1592
(عقاید کی تعلیم کا فایدہ (حصہ دوم |...
عقاید کے بارے میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان
کہ جس انسان کا توحید پر عقیدہ...
عقاید کے بارے میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان
کہ جس انسان کا توحید پر عقیدہ ہوگا .......
(عقاید کی تعلیم کا فایدہ (حصہ دوم | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
4m:37s
1577
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
2m:31s
3606
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,
مناسک حج کو کیسے انجام دینا چاہیے؟ |...
دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین...
دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین حج جو بھی عمل بجا لاتے ہیں ان میں سے ہر عمل اپنی جگہ ایک روشن باب ہے اور انسان کو جہان معنویت اور عالم غیب سے منسلک کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ تاہم اس کے لئے شرط یہی ہے کہ انسان مناسک حج کو اسی حکمت کے تحت انجام دے جو اس میں مضمر ہے۔ اگر چنانچہ اسی حکمت اور فلسفے کے تحت حج کو انجام دینے کی صورت میں حج کے وہ تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں جوایک عازم حج کی دنیوی زندگی اور اخروی سعادت میں مئوثر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ضمن میں مزید تفصیل سے آگاہی کے لئے حج کےاعمال کے فلسفے پر مشتمل، امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ولی_امر_مسلمین #حج #عمل #طواف #عرفات #باب #دریچہ #عالم_غیب #روشن #فوائد #آخرت #مانوس
1m:33s
2420
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
aamal,
tawaf,
Arfat,
fawaid,
akhirat,
manasik,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
مناسک
,
حج
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای