My Lord Send me Back---Arabic Movie in Urdu
My Lord Send me Back---Rooh ki Faryad--an Arabic movie translated in urdu based on the dream of Hasan about the life after death by which he took...
My Lord Send me Back---Rooh ki Faryad--an Arabic movie translated in urdu based on the dream of Hasan about the life after death by which he took guidance and becomes good person.
44m:53s
44142
[14] Help Me | میری مدد کرو | Urdu Drama Serial
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے...
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے میں ہم بھول جاتے ہیں کہ اس کے بعد مرجانا بھی ہے اور جب اچانک زندگی کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے تو اگلے جہاں سے ہر روح کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ چند دن کی مہلت مل جائے ہم واپس جاکر لوگوں کے حقوق ادا کردیں لیکن یہ موقع ہر کسی کے پاس نہیں آتاایک ہی ھسپتال میں کومہ میں جاکر مرنے والے چند لوگوں کی عالم برزخ میں آپس میں ملاقات کی عجیب اور دلچسپ داستان
40m:48s
1851
[19] Help Me | میری مدد کرو | Urdu Drama Serial
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے...
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے میں ہم بھول جاتے ہیں کہ اس کے بعد مرجانا بھی ہے اور جب اچانک زندگی کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے تو اگلے جہاں سے ہر روح کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ چند دن کی مہلت مل جائے ہم واپس جاکر لوگوں کے حقوق ادا کردیں لیکن یہ موقع ہر کسی کے پاس نہیں آتاایک ہی ھسپتال میں کومہ میں جاکر مرنے والے چند لوگوں کی عالم برزخ میں آپس میں ملاقات کی عجیب اور دلچسپ داستان
40m:8s
1771
[20] Help Me | میری مدد کرو | Urdu Drama Serial
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے...
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
میری مدد کرو Help me
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے میں ہم بھول جاتے ہیں کہ اس کے بعد مرجانا بھی ہے اور جب اچانک زندگی کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے تو اگلے جہاں سے ہر روح کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ چند دن کی مہلت مل جائے ہم واپس جاکر لوگوں کے حقوق ادا کردیں لیکن یہ موقع ہر کسی کے پاس نہیں آتاایک ہی ھسپتال میں کومہ میں جاکر مرنے والے چند لوگوں کی عالم برزخ میں آپس میں ملاقات کی عجیب اور دلچسپ داستان
32m:53s
2014
عاشقانِ علی خامنہ ای | ترانہ | Arabic Sub Urdu
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ...
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ الرَّحْـمٰنُ وُدًّا۔’’بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گا۔‘‘(سورہ مریم، آیہ:96)
خداوندِ متعال ایسے افراد کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا کرتا ہے جو اُس کی اطاعت میں سر خم کئے ہوئے ہوں اور خداوندِ متعال کے مقرب بندوں کے راستے پر چلتے ہوئے دنیا کے محرومین اور مظلومین کی فریاد رسی کرتے ہوں اور انہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے چنگل سے آزادی دلانے کے لیے آواز بلند کرتے ہوں اور اِس راستے میں استقامت سے کام لیتے ہوں۔ عصر حاضر میں ایک شخص جو مکتبِ عاشورہ کا حقیقی شاگرد ہے جو خمینی بت شکن کے عاشورائی راستے پر گامزن ہے اور کفر و نفاق سے بر سرِ پیکار ہے اور اِس راستے میں ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پروا نہیں کرتا ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد و بھائی چارگی کی دعوت دیتا ہے اور ظالمین و ستمگروں کی آنکھوں کا کانٹا ہے وہ منجی بشریت صاحب الزمان کے نائبِ برحق، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیں۔ جن کی تمجید دوست تو دوست دشمن بھی کرنے پر مجبور ہیں۔
خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عمر #عاشق_کوثر #خامنہ_ای #کشتی_عشق #اطاعت #فاطمی #خورشید #مشک
5m:18s
1827
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asheqan,
ali
khamenei,
tarana,
rehman,
mohabbat,
khuda,
banda,
ita\'at,
mehrumeen,
mazloomeen,
faryad,
shaytani,
taqatein,
azadi,
isteqamat,
maktabe
ashura,
khomeini,
but
shikan,
shagird,
kufr,
nifaq,
musalman,
ittehad,
sitamgar,
munji
bashariyat,
imame
zaman,
naeb,
sayyid
ali
khamenei,
dost,
dushman,
arbi
tarana,
arabic
tarana,
arabi
tarana,
urdu
subtitle,
وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام...
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ...
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ قُلُوبِنا، فَمَا أَعْظَمَ الْمُصِيبَةَ بِكَ حَيْثُ انْقَطَعَ عَنَّا الْوَحْىُ، وَحَيْثُ فَقَدْنَاكَ، فَإِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
اے ہمارے دلوں کے محبوبؐ! ہم آپؐ کی خاطر سوگوار ہیں، اور آپؐ کی سوگواری کتنی عظیم ہے اس جہت سے کہ وحی کا سلسلہ ہم سے کٹ گیا اور اس جہت سے کہ ہم آپؐ سے محروم ہو گئے۔ پس یقیناً ہم اللہ کے لیے ہیں اور یقیناً ہمیں اللہ ہی کی طرف پلٹنا ہے۔
سید حسن نصر اللہ کا وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے گریہ و فریاد کا یادگار تذکرہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصراللہ #رسول_اکرم #امام_حسن #امام_حسین #وفات #کربلا #گریہ #فریاد #امام_علی #امت #اطاعت #جنت
2m:25s
1523
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
vafat,
rasol
akram,
imam,
imam
hasan,
imam
husayn,
Syed
Hassan
Nasrullah,
karbala,
gerya,
faryad,
imam
ali,
ummat,
etaeat,
jannat,