MUST LISTEN! - Leader Ayatollah Khamenei at Intl Palestine Confrnce-5th...
Must Listen Speech by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei at the International Palestinian Confernce in Tehran on 5th March 2009 - English -...
Must Listen Speech by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei at the International Palestinian Confernce in Tehran on 5th March 2009 - English - Credits to Sahar TV
27m:7s
12905
تنازعہ قدس کا دینی پس منظر Tanaza-e-Quds ka deeni...
Speech - Tanaza-e-Quds ka deeni pas manzar - AMZ - Urdu
Moulana Syed Ali Murtaza Zaidi delivered this speech on the martyrdom anniversary of...
Speech - Tanaza-e-Quds ka deeni pas manzar - AMZ - Urdu
Moulana Syed Ali Murtaza Zaidi delivered this speech on the martyrdom anniversary of Shaheed Hamid Ali Bhojani (Ex President Khoja Pirhai Shia Isna Asheri Jamat) and martyrs of Mehfil e Murtaza
31m:8s
12870
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
لیکن کاش یہ تصور، سچ ہوتا۔ افسوس کہ خطے
کے بعض ممالک عسکری اتحاد بناتے تو ہیں، لیکن کسی اسلامی ملک کے خلاف۔
حالانکہ ایسے اتحاد کی پہلی ترجیح، اسلامی ممالک کی حفاظت ہونی چاہیے تھی، بالخصوص فلسطین کی آزادی۔
کیا ہم اختلافات کو چھوڑ کر ایک مضبوط اتحاد بنا سکتے ہیں؟ کیا فلسطین کو آزادی دلا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نہربحر #فلسطین #صہیونی #اتحاد #آزادی
5m:10s
1983
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nahr,
behar,
sayyid,
ali,
khamenei,
wali,
amralmuslimeen,
islami,
mamalik,
jografiyayi,
position,
wasayil,
insani,
quwat,
foji,
quwat,
foji,
quwat,
dunya,
taqat,
jurat,
askari,
itihad,
hifazat,
falastine,
mazboot,
azadi
اے کربلا | عربی ترانہ اردو سبٹائٹل | Arabic...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابنِ علیٰؑ پر تیار
کربلا حریت پسندوں کا قبلہ ہے، قربانی اور جانثاری کی بنیاد کا نام کربلا ہے، کربلا وقت کے فرعونوں اور نمردوں کے تخت و تاج کو پلٹانے کا نام ہے۔ آج دنیا بھر کی حریت پسند طاقتیں، محرومین اور مستضعفین کے گروہ خواہ وہ یمن کے مظلوم مجاہدین ہو یا شام ،عراق اور فلسطین کے مجاہدین ہو اِن سب کے لیے نمونہ عمل اور مرکز کربلا ہے۔
یمن کے مظلوم مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اردو سبٹائٹل میں عربی ترانہ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #کربلا #حریت_پسندوں #قبلہ #قربانی #فداکاری #امریکہ #صیہونی_لابی #مقاومت #نوجوان
2m:23s
963
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
arbic,
tarana,
huriyat,
qibla,
janisari,
fironon,
namroodon,
yemen,
mazloob,
sham,
iraq,
falastine,
mujahidain,
شہیدِ قُدس و فرزندِ فلسطین | Arabic Sub Urdu
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید...
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا رائے ہے؟
- کیا شہید قاسم سلیمانیؒ نے غزّہ کی پٹی کے خُفیہ سفر کیے تھے اور کیوں؟
- غزہ میں سرنگیں کھودنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟
ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ مفید اور دلچسپ ڈاکومینٹری ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#شہید #قاسم_سلیمانی #قدس #فلسطین #مقاومت #فرزند_فلسطین #شہید_قدس #سپاہ_پاسداران #سپاہ_قدس #قدس_بریگیڈ #رہبر #غزہ #سرنگ #ڈرون #اینٹی_ایئر_کرافٹـمیزائل #ٹیکنالوجی #امریکہ #اسرائیل #پینٹاگون #حماس #صدی_کی_ڈیل
6m:48s
582
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Quds,
farzand,
falastine,
qasim,
sulemani,
aqeeda,
falastiniyo,
gazza,
rae,
khafee,
safar,
surange,
idea,
sawalaat,
jawabaat,
dilchasp,
documentary,
ہم تمہیں نابود کردیں گے | سید حسن نصر...
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں)...
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں.
(بقرہ : 9)
استعمار کی سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش یہ ہے کہ وہ مذاکرات کے نام پر دھوکہ دیتا ہے۔ ایسے مذاکرات سے بچنے کا طریقہ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
14 جون 2020
#حسن_نصر_اللہ #حزباللہ #لبنان #مقاومت_یا_مذاکرات #اسلحہ_یا_روٹی #امریکہ #بھیڑیا #سعودیہ #بین_الاقوامی_ادارے #سلامتی_کونسل #اقوام_متحدہ #فلسطین #یمن
4m:3s
469
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hum
tumhe
nabood
kar
denge,
sayyid
hasan
nasrallah,
Allah,
momino,
dhoka,
bekhabar,
istemaar,
saazisho,
muzakeraat,
hezbollah,
lubnan,
muqawemat,
aslaha,
bhediya,
saoodiya,
bain
al
aqwami
idare,
salamati
council,
aqwame
muttaheda,
falastine,
yemen,
یمن اور فلسطین/شانہ بہ شانہ | سید عبد...
- بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں (یک صف ہو کر ایسے) جم کر...
- بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں (یک صف ہو کر ایسے) جم کر لڑتے ہیں کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ (صف : 04)
- جو بھی ظالم سے مظلوم کا حق لے کر دے،
وہ جنت میں میرا ہمنشین ہو گا۔ (حدیثِ نبویؐ)
(کنز الفوائد, جلد : ۱, ص : ۱۳۵)
- انصاراللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین حوثی کا پوری یمنی قوم کی طرف سے اپنی پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کی بھرپور مدد کرنے کا کھل کر اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#بدر_الدین_حوثی #یمن_اور_فلسطین #شانہ_بہ_شانہ #فلسطینی_مجاہدین #قوم #مقاومتی_طاقت #دلی_خواہش #اسرائیل_سے_جنگ
0m:59s
411
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yemen
aur
falastine,
palestine,
yemen,
shana
ba
shana,
sayyid
abdul
malik
badruddeen
howthi,
ansarullah,
yamani
qaum,
falasteeni
mujahedeen,
muqawemati
taaqat,
dili
khwahish,
israel
se
jang,
islami
muqawemat,
صیہونیت سے مبارزے کا ہدف | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و مقصد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صیہونیت سے مقابلے اور مبارزے کا مقصد فلسطین کے کسی گوشے و کنار میں ایک فلسطینیوں کی حکومت قائم کرنا ہے؟ آج فلسطینی فکر، تجربات اور خود اعتمادی کے لحاظ سے کس نہج پر ہیں؟
#ویڈیو #صیہونیت #مبارزے #ہدف #محدود #تحقیر #بے_ادب #حق_جوئی #حقیقت_پسندی #فکر #تجربے #خود_اعتمادی
2m:4s
534
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayhooniyat,
mubareza,
hadaf,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
be
adab,
khud
etemaadi,
sayhoonizm,
falastine,
hukumat,
fikr,
tajrubaat,
israel,
palestine,
gaza,
zaalim,
mazloom,
شہید لاجوردیؒ اور جرمنی کے اخبار کی خبر...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖظہ اللہ شہید لاجوردی کی شہادت اور جرمنی کے ایک اخبار کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے مغربی منطق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید لاجَوَردِی نے کس طرح کے حالات میں جدوجہد کی؟ اسلامی انقلاب کے بعد شہید لاجوردی نے کس طرح کے کام انجام دئے؟ جرمنی کے ایک اخبار نے شہید لاجوردی پر دہشت گردانہ حملے اور اُن کی شہادت پر کیا خبر لگائی؟ مغربی ممالک فلسطینیوں کی جدوجہد اور لبنانی عوام کی جدوجہد کو کس چیز کا نام دیتے ہیں؟ مغربی ممالک صیہونی جرائم پر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #جرمنی #اخبار #مبارزات #گھٹن #مجاہدت #زحمتیں #دہشت_گردی #میڈیا #پروپیگنڈے #فلسطینی_عوام #لبنانی_عوام #قابض_صیہونی #منطق
2m:17s
489
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed
lajevardi,
german
newspaper,
sayyid
ali
khamenei,
maghrib,
jamhoori
nizam,
changez,
shahadat,
maghribi
media,
maghribi
mantiq,
islami
inqelab,
germany,
filistine,
falastine,
lubnan,
lebanon,
yemen,
yaman,
sahyooni
jaraem,
israel,
bika
hua
media,
amriki
media,
propaganda
media,
mujahedat,
dehshatgardi,
mantiq,
zionism,
متحدہ عرب امارات کی ایک بہت بڑی خیانت |...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ اقبالؒ)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ تعلقات کے بارے میں جو عالَمِ اسلام کی پشت پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت بھی ہے، کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات کا کونسا کام ان کی پیشانی پر ایک سیاہ دھبہ ہے؟ متحدہ عرب امارات نے یہ عمل انجام دے کر کن کن کے ساتھ خیانت کی ہے؟ متحدہ عرب امارات نے کن کے لیے راستہ ہموار کیا ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #متحدی_عرب_امارات #پیشانی #سیاہ_دھبہ #امریکی #اسرائیلی #خیانت #تل_ابیب #عالم_اسلام #عرب_دنیا #فسلطین
2m:23s
555
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muttaheda
arab
imarat,
khiyanat,
ummat
e
muslema,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
sheikhe
haram,
amrika,
israel,
aalam
e
islam,
khanjar,
siyah
dhabba,
peshani,
tel
aviv,
arab
dunya,
arab
mamalik,
palestine,
falastine,
shaytan
e
buzurg,
marg
bar
amrika,
marg
bar
israel,
مسئلہ فلسطین کا علاج ’’مقاومت‘‘ |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ بیت المقدس اور فلسطین میں ہونے والی مقاومت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ سنگدل اور بے رحم صیہونی حکومت کا واحد علاج کیا ہے؟ اسرائیل کے نابود ہونے تک اس کا علاج کیا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے فرقہ واریت اور مذہبی تعصب سے بالاتر ہو کر فلسطین کے مظلوم اہلسنت بھائیوں کی کس کس طرح مدد کی؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کو کس چیز کی تلقین فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کی طرف سے فلسطینی مظلوموں کی مدد کے کیا نتائج نکلے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#وہڈیو #مسئلہ_فسلطین #مقاومت #علاج #مسجد_الاقصی #بیت_المقدس #بنیادی_مسئلہ #قبلہ_اول #وحشی #بھیڑیا_صفت_حکومت #حزب_اللہ #حماس
3m:7s
704
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqawemat,
falastine,
palestine,
ilaaj,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
al
qods,
hezbollah,
qibla
e
awwal,
bait
al
muqaddas,
bunyadi
masla,
wehshi,
hukumat,
bhediya,
hamas,
iran,
israel,
gaza,
inqelab
e
islami,
mazhabi
tassub,
ahle
sunnat.
shia,
sunni,
mazloom,
zalim,
madad,
musalman,
ummat
e
wahida,
اسلامی دنیا کے ساتھ ایک بڑی خیانت | امام...
تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے!
ولی امرِ...
تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ متحدہ عرب امارات کی خطے کے ممالک، مسئلہ فلسطین اور اسلامی دنیا کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات نے کونسی تاریخی خیانت انجام دی ہے؟ متحدہ عرب امارات کی پیشانی پر کونسا سیاہ دھبہ ہمیشہ باقی رہے گا؟ فلسطینی قوم کے خلاف کون سے عناصر اپنی شیطانی کارستانیوں میں مشغول ہیں؟
بعض عرب ممالک کی تاریخی خیانت سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے امریکی اور صیہونی نمک خوار سرگرم ہیں۔ تمام مسلمان شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قبلہ اول اور مظلوم فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں۔
اِس موضوع پر مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #متحدہ_عرب_امارات #اسلامی_دنیا #خیانت #عرب_دنیا #خطے_کے_ممالک #سیاہ_دھبہ #یہودی #ٹرمپ
2m:7s
527
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
UAE,
islami
dunya,
khiyanat,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
yahood,
islam,
trump,
netanyahu,
america,
israel,
imaraat,
mamalik,
dhabba,
palestine,
falastine,
qaum,
shaytani,
mazloom,
arab
mamalik,
sahyooni,
musalman,
shaoor,
baseerat,
qibla
e
awwal,
آج کے مؤقف کا حساب لیا جائے گا | سید ہاشم...
\"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما\"
\"(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے...
\"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما\"
\"(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے ساتھ ہوتے تو ہم بڑی کامیابی حاصل کرلیتے\" ۔
یہ نعرہ لگانا ، دعا کرنا اور تمنا کرنا تو آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا اور کاربند رہنا عظیم لوگوں کا کام ہے ۔
آج 2020 کے زمانے کے حق و باطل ، ظالم و مظلوم اور حسینیؑ و یزیدی لشکروں میں فرق نہ کر سکنے والوں کے بارے میں عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور 1442 کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
29 اگست 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #حقانیت #مظلومیت #حشد_شعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #بحرین #کشمیر #پاکستان #نائجیریا #فلسطین #شام #شہادت #امریکہ #اسرائیل #سعودیہ #امارات #ظلم #انقلاب #امام_حسین #دعا #تماشائی #رسول #موسی #عیسی #زکریا #صفین #حضرت_فاطمہ #امام_حسن #قیامت #موقف #یزید
2m:22s
154
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moqif,
hisab,
imam
husain,
hazrat
zahra,
ashura,
karbala,
nasrallah,
ansarullah,
yemen,
lebnon,
hizbullah,
hazrat
fatema,
agar
hum
aap
ke
sath
hote,
haq,
batil,
jung,
falastine,
palestine,
bahrain,
hashd
e
shabi,
iran,
pakistan,
nigeria,
sham,
rasool,
imam
ali,
imam
khamenei,
imam
khomeini,