قرآن اور محمدِمصطفیٰؐ کا اسلام | شہید...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی اسلامی نظام اور دیگر نظاموں کے حوالے سے کیا...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی اسلامی نظام اور دیگر نظاموں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی بقا اور سالمیت کس نظام میں پوشیدہ ہے؟ وہ ممالک جنہوں نے قومیت کے نام پر جدوجہد کی اُن کی جدوجہد کے کیا نتائج نکلے؟ ہم کس اسلام کے حامی ہیں؟ جمال عبدالناصر کی قومیت کے نام پر اٹھنے والی تحریک کا کیا نتیجہ نکلا؟ فلسطین کے مسئلے کو عرب قوم کا مسئلہ بنانے کا کیا نتیجہ حاصل ہوا؟
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی اسلامی نظام کے موضوع پر گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #نظام_مصطفیٰ #قرآن #عربوں #جمال_عبد_الناصر #قومیت #نعرہ #برطانیہ #مصر #مشرقی_بلاک #مغربی_بلاک اسرائیل #اسلامی_مسئلہ
5m:41s
2399
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
muhammad,
mustafa,
shaheed,
arif,
husaini,
safeer,
wilayat,
islami,
nizam,
pakistan,
baqa,
salmiyat,
qoumiyat,
jadojihad,
nataij,
jamal,
abdulnasir,
falastin,
arab,