ولی خدا کی استقامت اور معاشرے کا...
حجتِ الہی اور ولی خدا وہ باعظمت ذات اور ہستی ہے کہ جو خدا پر ایمان کے مرحلے میں...
حجتِ الہی اور ولی خدا وہ باعظمت ذات اور ہستی ہے کہ جو خدا پر ایمان کے مرحلے میں توکل کی عظیم منزل پر فائز ہوتا ہے اور راہِ الہی میں درپیش مشکلات اور دشمنوں کے سامنے اس کی استقامت اور صبر کا کسی بھی عادی انسان سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
اسی کا ایک نمونہ فرعون اور اس کے لشکر کے مقابلے میں حضرت موسیٰ کی استقامت اور ان کا صبر ہے۔ کہ دشمن کے سر پر پہنچ جانے کے بعد بھی وہ بہت ہی سکون اور اطمینان کی کیفیت میں رہتے ہیں اور خدا پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں۔
اور یہی ولیِ خدا اور الٰہی رہبر کا اطمینان ہی ہوتا ہے جو ملت کو سکون بخشتا ہے اور اسے بکھرنے اور ٹوٹنے سے بجاتا ہے۔
اسی کا ایک اور نمونہ ہمارے اس معاشرے میں عظیم الٰہی انسان، امام خمینیؒ کی رہبری کا ہے۔
کیا آپ کو یاد نہیں کہ تہران پر بمباری کے سبب لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی تو یہ الہی انسان اور عظیم رہبر کس قدر پرسکون اور اطمینان کی کیفیت میں تھے؟
اس کے اطمینان بخش جملے نے کس طرح پوری ملت کو اطمینان دے دیا؟
اس وڈیو میں آپ ولی خدا اور انہی کی راہ پر قائم رہبر عظیم امام خمینیؒ کی استقامت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو جس میں ہمارے لئے بہت بڑا درس ہے۔
#حجت #الہی #عظیم #توکل #مشکلات #دشمن #استقامت #صبر #فرعون #اطمینان #بھروسہ #امام #خمینی #تہران
3m:8s
1270
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
esteqamat,
estehkam,
ostad
maseeod
aali,
hujjat,
eazemat,
iman,
tawakkul,
insan,
feroun,
hazrat
Moses,
sabr,
dushman,
rahbar,
mellat,
imam,
imam
khomaini,
tehran,
mushkelat,
امریکہ کے خلاف انقلاب | ولی امر مسلمین...
عصر حاضر میں امریکہ شیطنت، برائی اور دنیا میں ظلم و جور کی جیتی جاگتی مثال بن چکا...
عصر حاضر میں امریکہ شیطنت، برائی اور دنیا میں ظلم و جور کی جیتی جاگتی مثال بن چکا ہے. کمزور ممالک کا خوبصورت نعروں اور مکر و فریب کے ذریعے استحصال اور اپنے شوم مقاصد کی تکمیل کے لیے قتل عام، مداخلت اور دوسرے ممالک کے ذخائر اور وسائل کی لوٹ مار امریکہ کی شیطانی زندگی کی حیات کے لیے ضرورت بن چکا ہے.
دنیا میں حقیقی طور پر اگر کوئی اس برائی کے محور و مرکز کے مقابل استقامت دکھانے اور اس سے ٹکرانے کی عملی مثال دکھائی دیتا ہے تو وہ مکتب عاشورہ کے سچے شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی قیادت میں آنے والا انقلاب اور ان کی کربلائی اور خالص محمدی اسلام کی تعلیمات ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #25_سال #مطلق_العنان #حکمران #پہلوی_استبدادی #بغاوت #انقلاب #جہنمی_تسلط #تسلط
2m:19s
5446
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
America,
enqelab,
shaytan,
zulm,
mamalek,
haqiqat,
esteqamat,
ashura,
imam
khomeini,
islam,
islam
muhammadi,
ہمارا روشن مستقبل | ترانہ: گروہ مہر طحہٰ...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا ہے. ایک الٰہی اور واقعی اسلامی معاشرے کی کامیابی و بقا کا راز ایمان، وحدت، بے لوث خدمت، شعور و بیداری، غیرت، شہدا کا خون، مسلسل استقامت اور الٰہی رہبریت و قیادت کی سرپرستی ہوتا ہے.
ان خصوصیات کی حامل ایک ملت کو اگرچہ بے پناہ دشمنیوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان سختیوں اور دشمنیوں پر استقامت کا نتیجہ ایک روشن اور عزت مندانہ معاشرہ اور زندگی کی صورت میں سامنے آتا ہے.
اسلامی انقلاب کی عزت مندانہ استقامت اور کامیابی کے حوالے سے ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #ہمارا_روشن_مسقبل #گروہ_مہر_طحہ #بلندی #حماسہ_سازی #دشمن #ہماری_عزت #ہماری_استقامت #نور_ولایت #ایمان #وحدت #خاک_عشق #آغوش_امید#ترانہ
3m:56s
4883
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
hemase
sazi,
tarana,
video,
hmara
roshen
mostaqbil,
group
mehr
taha,
ezat,
esteqamat,
noor,
noor
wilayat,
wahdat,
khak,
khak
eshq,
omid,
منجی عَالَمِ بشریت کے رکاب میں! | ترانہ |...
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيداً «6» وَ نَراهُ قَرِيباً «7»(سورہ معارج)
\"بے...
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيداً «6» وَ نَراهُ قَرِيباً «7»(سورہ معارج)
\"بے شک وہ لوگ اسے دور اور ہم اسے قریب سمجھتے ہیں.\"
انتظار یعنی توجہ، انتظار یعنی ایک یقینی حقیقت پر نظر رکھنا، یہ ہے انتظار کا مفہوم۔ انتظار یعنی وہ مستقبل جس کے ہم منتظر ہیں یقینی ہے۔ بالخصوص اس لئے بھی کہ یہ انتظار ایک جیتے جاگتے انسان کا انتظار ہے، یہ بہت اہم بات ہے۔
انتظار انسان کو سلاتا نہیں بلکہ بیدار رہنے پر مجبور کرتا ہے. انتظار کامل آمادگی کا نام ہے. انتظار، انسانیت دشمن طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے اور اس راستے میں استقامت کا نام ہے. اور وہ لوگ جو حقیقی منتظرین میں سے ہیں وہ ضرور منجی عالم بشریت کی رکاب میں حاضر ہونگے اور اس الہی و آئیڈیل حکومت کے قیام کے لیے آپ علیہ السلام کی رکاب میں وقت کے طاغوتوں سے بر سر پیکار ہونگے.
منجی عالم بشریت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت کی مناسبت سے خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #منجی_بشریت_کی_رکاب #ترانہ #زیبا_دن #حاج_قاسم #شہداء #سورج_طلوع_ہوگا #عاشقان #ذوالفقار #بقیتہ_اللہ #سحر
3m:41s
1757
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
munji,
bashar,
tarane,
entezar,
haqiqat,
insan,
amadegi,
dushman,
taqat,
esteqamat,
hukumat,
taghut,
imam,
imam
mahdi,
weladat,
haj
qasem,
shuhadae,
easheqan,
zulfaqar,
sahar,
فلسطین اور یمن کا مستقبل | امام سید علی...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت أَقدامَكُم(سورہ محمد آیہ 7)
عالمی شیطانی طاقتوں نے اپنی پوری طاقت اور قوت کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو دبانے اور لوگوں کے اذہان سے نکال دینے کی کوشش کی اور اسی طرح یمن کے صبور اور مظلوم عوام پر اپنے نمک خواروں کے ذریعے شب خون مار کر اسے نابود کرنے اور کچلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے لیکن ان شیطانی طاقتوں اور ان کے نمک خواروں کی خواہشوں کے برعکس نہ مسئلہ فلسطین کو دبایا جاسکا ہے اور نہ ہی یمنی عوام کی مقاومت اور مزاحمت کو کچلا جا سکا ہے کیونکہ خداوند متعال نے استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں سے فتح اور کامیابی کا وعدہ کیا ہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا اس وڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فلسطینی_مقاومت #سعودی_حکومت_کو_نصیحت #فلسطین_زنده_هے #امریکی_پالیسیاں #مسئله_فراموش_کردیا_جائے #بیدار #فتح_کا_امکان #شجاعت #مذاکرات #غنیمت #صبر_کے_حامل_لوگ #مظلوم #مظلوموں_کی_مدد
3m:8s
7162
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestine,
Yemen,
mustaqbal,
imam,
imam
khamenei,
allah,
shaytan,
taqat,
zulm,
mazlum,
muqavemat,
america,
esteqamat,
shujaeat,
ایرانی نوجوانوں کا ایمانی جذبہ | ترانہ |...
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور...
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور نوجوانوں کے ایمانی جذبے میں مضمر تھا جس کے نتیجے میں ایرانی قوم، فاتح میدان قرار پائی اور ایرانی قوم کے جوانوں کی کوشش و تلاش کےنتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترقی کی منزلوں کو طے کرتا گیا اور انہی جوانوں کی علمی کاوشوں کی بدولت ماضی کی طرح ایران کا مستقبل بھِی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے گا اور شہید حسین فہمیدہ جیسے نوجوانوں کے لہو کے طفیل اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا کے سامنے ہمیشہ سرخرو رہے گا، انشاء اللہ۔
ایرانی انقلابی نوجوانوں کی تعریف میں بہت سے لوگوں نے اشعار کہے ہیں، انہی شعراء کی فہرست میں ایک نام محمد حسین ملکیان بھی ہے جس نے ایرانی نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے انہی کی زبانی انکی خصوصیات کو اپنے اشعار میں قلمبند کردیا ہے۔
محمد حسین ملکیان نے ایرانی قوم کے نوجوانوں کی کونسی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے؟ ایرانی نوجوان ولایت کی راہ میں کس حد تک قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں؟ اپنے ملک کے مستقبل کی تعمیر میں انکا کردار کیا ہوسکتا ہے؟ انکے نمونہ عمل کون ہیں؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کیلئے اس ترانے کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_ملکیان #ایرانی_نوجوان #علم_ایمان_شجاعت #مستقبل #شہید_حسین_فہمیدہ #قاسم #استقامت #میدان_جنگ #فاتح #نمازی #ورزشکار #قلم #علمی_جہاد #سرخروئی #چہرہ #ولی_امر #تہذیب #اہلیت #بسیج
4m:24s
903
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
IRAN,
nojawan,
irani,
eiman,
qasem,
shaheed
hussain
fahmide,
esteqamat,
mohammad
hussain
malekian,
jang,
fateh,
namazi,
elmi,
wali,
ahlulbait,
video,
tarana,
islamic
song,
tahzeeb,
baseej,
مسیح علینژاد کی بہن اور بھانجی سے...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا شوہر اس کے کاموں کے سخت مخالف تھا اور اسی لئے انکے درمیان اختلافات، شدت اختیار کر گئے جس کے نتیجے میں انکے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ 2009 کے فتنے کے بعد وہ ایران چھوڑ کر بیرون ملک چلی گئی۔ ملک چھوڑنے کے بعد اس نے دشمن کی آلہ کار بن کر ایران کے خلاف جاسوسی کی تربیت حاصل کی۔ اس نے ٹویٹر اور فیسبوک جیسےسوشل نیٹ ورک پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر فسادات اور خلفشار کی ہدایت کرنے کے ساتھ حجاب کے خلاف تحریک چلانے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنایا۔ اسکے ایران مخالف اقدامات سےاس کے خاندان کے افراد نے اپنی بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے اسکی مذمت میں ایک بیانیہ بھی جاری کیا۔
مسیح علی نژاد کس وجہ سے منحرف ہوئی؟ اسکے بارے میں اسکی بہنوں اور والدین کاموقف کیا ہے؟ اسکے اہلخانہ نے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے بیانیہ کیوں جاری کیا؟ مسیح علی نژاد کی حجاب سے عداوت اور نفرت کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
ان تمام باتوں سے تفصیلات ایرانی ٹائم کے مطابق رات کے 8:30 بر نشر ہونے والے پروگرام \"بغیر تکلف کے گفتگو\" کے اینکر حمید امامی اور علی رضوانی کی جانب سے مسیح علی نژاد کی بہن اور بھانجی کے انٹریو پر مشتمل اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حمید_امامی #علی_رضوانی #مسیح_علی_نژاد #بیزاری #حجاب #معصومہ #محاذ #والدین #چادر #صحافی #قلم #انحراف #تحریر #آغوش #سرخ_لکیر #ولایت #مجبور #خاندان #مقابلہ #خلاف #استقامت
15m:34s
866
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Masih
Alinejad,
Iran,
ekhtelaf,
fetneh,
dushman,
fesad,
tahrik,
hejab,
enheraf,
hamid
imami,
ali
rezvani,
chadar,
esteqamat,
ایران کے خلاف منصوبہ بندی کس نے کی؟ |...
ایران میں ہنگامہ آرائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ کیا یورپ میں بھی ہنگامہ آرائیاں...
ایران میں ہنگامہ آرائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ کیا یورپ میں بھی ہنگامہ آرائیاں ہوتی ہیں؟ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو کون اور کس طرح سپورٹ کر رہا تھا؟
ان سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #سید_علی_خامنہ_ای #دشمنی #استقامت #بیرونی_ہاتھ #فاتح #حساسیت #امریکہ #منصوبہ_بندی #صیہونی #اسرائیل #ایجنٹ #دفاع #ہنگامے #مزدور #سعودیہ #میڈیا #انٹرنیٹ
2m:50s
3793
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Imam
Khamenei,
Europe,
rahbar,
dushman,
esteqamat,
fateh,
hasasiyat,
america,
israel,
defae,
hengame,
muzdor,
لشکر امام زمانؑ کی استقامت اور آمادگی |...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی زندگی ایک الہی معاشرے اور حکومت کی تشکیل کے لیے جدوجہد میں گزری، ایک ایسا معاشرہ اور حکومت کہ جہاں الہی اور مطلوبہ انسان تربیت پائیں، ایک ایسا معاشرہ جہاں کمال اور سعادت تک پہنچنے کے لیے تمام راستے ہموار اور نمایاں ہوں۔ منجی عالمِ بشریت امام زمانہ علیہ السلام کی عَالَمی الہی حکومت جس کے انتظار اور امید میں نہ فقط مسلمان ہیں بلکہ تمام الہی ادیان اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
اسلامی انقلاب کا بھی بنیادی ہدف اُس الہی اور عادلانہ اسلامی حکومت کو قائم کرنے والے نجات دہندہ کے ظہور کے لیے مقدمات فراہم کرنا ہے۔ اور آج الحمدا للہ یہ کام ماضی کی نسبت تیزی سے انجام پارہا اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت مین شہادتوں اور کامیابیوں کا یہ عاشورائی کارواں اپنی الہی منزل کی جانب روا دواں ہے۔
لشکر امام زماں کے الہی عزم و ارادے اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے قلوب منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استقامت #کفر #لشکر #سکون #پرچم #پر_افتکار #آب #آئینہ #جوان #رشد #ترقی
2m:55s
2428
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Lashkar,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Esteqamat,
Amadegi,
Imam
Khamenei,
Hukumat,
Insan,
Musalman,
Muslim,
Islam,
Dien,
Enqelab,
Enqelab
Islami,
Basirat,
Javan,
Rushd,