اسلام مکمل ضابطہ حیات | امام سید علی...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے افراد اسلامی دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دین کا دائرہ کار محدود اور فقط لوگوں کی انفرادی زندگی تک محدود ہے، معاشرے سے اور اجتماعی مسائل سے دین کا کوئی تعلق نہیں ہے اس چیز کو ثابت کرنے کے لیے مختلف نظریات اور تھیوریز پیش کی جاتی رہی ہیں جبکہ کلام خدا قرآن مجید سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ دین مبین اسلام نہ فقط لوگوں کی انفرادی زندگی سے تعلق رکھتا ہے بلکہ اجتماعی، معاشرتی، سیاسی، اقتصادی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی واضح قوانین فراہم کرتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر ایک ملک، ایک معاشرہ دنیاوی اور اخروی سعادت کی جانب گامزن ہو سکتا ہے اور دنیا کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ظلم و ستم، بے انصافی اور طبقاتی سرمایہ دارانہ نطام سے چھٹکارا پا سکتا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فعالیت_کا_دین #سماجی_مسائل #سیاسی_مسائل #عالمی_مسائل #دعا #نماز #عدل_و_انصاف #عملی_منصوبہ_بندی #واضح_حقیقت
4m:54s
6413
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
faaliyat,
semaji,
masael,
syasi,
Aalami
masael,
dua,
namaz,
adl,
ensaf,
haqiqat,
shaytan,
dunya,
zindagi,
zolm,
imam
seyed
ali
khamenei,
imam,
koshesh,
bayanat,
eqtesadi,
dushman,
powerful,
qavanin,
quran,
majid,
quran
majid,
زندگی کے لیے نمونہ عمل | امام سید علی...
آئمہ معصومین علیہم السلام کا مبارک کلام ایک سعادت مند اور درست زندگی گزارنے کے...
آئمہ معصومین علیہم السلام کا مبارک کلام ایک سعادت مند اور درست زندگی گزارنے کے لیے نمونہ عمل اور تاریکی میں روشنی کی مانند ہوتا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں ایک معتدل، درست اور کامیاب زندگی گزاریں تو ہمیں چاہیے کہ ائمہ علیہم السلام کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں نافذ کریں اور اپنی زندگی کو ان کی تعلیمات کے مطابق گزاریں۔ زندگی کے ہر شعبے میں ان تعلیمات کو نافذ کریں۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی_کے_لیے_نمونہ_عمل #امام_محمد_باقر_علیہ_السلام #تین_چیزیں #انصاف #مواسات #ذکر #گناہ_کی_اقسام
2m:54s
5267
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
zindagi,
imam,
imam
mohammad
baqer,
imam
khamenei,
masoomin,
ensaf,
zekr,
gonah,
islam,
rosheni,
kamyab,
gonah
ke
aqsam,
امریکی منافقانہ جمہوریت | سیاہ فام...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
مغربی طرز جمہوریت ایک منافقانہ طرز حکومت ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے اوپر جمہوری نقاب لگا کر محکوم اقوام کو زیر کرنے اور انہیں ہمیشہ محروم رکھنے کا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے تاکہ ان مقدس نعروں اور دعووں کے ذریعے اپنے پلید اور انسانیت دشمن عزائم پورے کر سکیں.
آج دنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ، کمزور اقوام کو مساوات کا درس دیتا نظر آتا ہے لیکن خود نسلی امتیاز اور طبقاتی نظام کا سمبل بن چکا ہے اور اس نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے.
اس بارے میں معروف امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_منافقانہ_جمہوریت #شہید_میلکم_ایکس #سیاہ_فام #پولیس #اسلحہ #حملہ #جمہوریت #بربریت #عدالت #آزادی #انصاف #منافقت
1m:45s
1991
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
nefaq,
shahid,
Malcolm
X,
nezam,
tariki,
insan,
insaniyat,
dushman,
shaytan,
taqat,
azadi,
aslaha,
edalat,
ensaf,
munafeqat,
islam,
muslim,
musalman,