امام خامنہ ای انقلاب کے عظیم جانباز...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا مظاہرہ کیا اور اپنی جان پر کھیلے اور امام خمینیؒ اور اس تحریک پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، ان بہادروں اور فداکاروں میں سے ایک عظیم جانباز اور فداکار، امام خامنہ ای کی شخصیت ہے۔ جب وہ تہران کے امام جمعہ تھے اس وقت مسجد ابوذر میں تقریر کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور بم بلاسٹ کیا گیا، جس کے بعد وہ بیہوش ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو ہاسپٹل پہنچایا گیا۔ کچھ دن بعد جب وہ خدا کے فضل سے ٹھیک ہوگئے تو ان سے انٹرویو لیا گیا اور اس واقعے کے تناظر میں کچھ سوالات کئے گئے۔
یہ واقعہ کس طرح رونما ہوا؟
رہبر معظم نے اس واقعے کے متعلق کیا فرمایا؟
امام خمینیؒ نے ایک فرزند، شاگرد اور پیروکار کی حیثیت سے ان کے بارے میں کیا کہا؟
رہبر نے امام خمینیؒ کے لئے اپنی محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟
لوگوں نے امام خامنہ ای کی نسبت عشق اور محبت کا اظہار کیسے کیا؟
-ان تمام سوالات کا جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں
#امام #خمینی #انقلاب #تحریک #فداکاری #بہادری #آنچ #عظیم #شخصیت #تہران #جمعہ #ابوذر #تقریر #قاتلانہ #حملہ #بم #فضل #فرزند #شاگرد #مرید #محبت #عشق
3m:19s
2100
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
Khamenei,
enqelab,
janbaz,
fadakar,
rahbar,
imam
Khomeini,
enqelab
isalmi,
islam,
musalman,
shakhseyat,
tehran,
imam,
jumee,
masjed,
masjed
abozar,
tahrik,
muhabbat,
eshq,
دفاعِ مقدس کے فوائد | ولی امرِ مسلمین...
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ...
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور تازہ وجود میں آنے والے اسلامی انقلاب کے درمیان جنگ تھی. اس آٹھ سالہ جنگ میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے کربلا کو نمونہ عمل بناتے ہوئے ظالم و جابر طاقتوں کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دفاع_مقدس #انقلابی_دینی_تشخص #رکاوٹیں #روحانی_اہداف #نظریہ
4m:25s
1689
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae
muqaddas,
faeda,
iran,
iraq,
jang,
Satan,
enqelab,
islam,
enqelab
islami,
Ashura,
karbala,
zalem,
imam,
imam
khamenei,
خدا را ایک ہوجاو مسلمان! | امام خمینی...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں وحدت کے لیے سرگرم افراد کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی نے ہمیشہ سے کس چیز کی دعوت دی ہے؟ کیا مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست نہیں دی جاسکتی؟
ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #تفرقہ #تجاوز #عرب #عجم #بھیڑیے #متحد
1m:4s
1594
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
imam,
imam
khomaini,
haram,
ummat,
hafte
wahdat,
etehad,
shaytan,
enqelab,
enqelab
islami,
tafreqa,
tajavuz,
arab,
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
507
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
A Message From the Trenches | Shaheed Hasan Baqeri | Farsi Sub English
What is one of the messages that we have received from the trenches of the Sacred Defense?
What does Shaheed Hasan Baqeri, who was a Major...
What is one of the messages that we have received from the trenches of the Sacred Defense?
What does Shaheed Hasan Baqeri, who was a Major General, during the Sacred Defense say when he was asked if he had any advice to give?
Is Allah, the Creator and Sustainer, always sustaining us or is it only at some partial time?
We receive a beautiful message from the battle trenches of the Sacred Defense via Shaheed Hasan Baqeri.
1m:17s
808
Video Tags:
purestream,
media,
production,
Shaheed
Hasan
Baqeri,
Hasan
Baqeri,
Sacred
Defense,
Major
General,
allah,
Sustainer,
islam,
enqelab,
enqelab
islmai,
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر
5m:3s
909
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
اسلامی انقلاب اور خواتین کا مثالی کردار...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی کسی دوسرے نظام نے انہیں دیا. مغربی دنیا نے ہمیشہ عورت کا استحصال کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مغرب میں عورت کی کیا حیثیت ہوا کرتی تھی اور عصر حاضر میں بھی مغربی دنیا نے عورت کو بطاہر آزادی اور حقوق کے نام پر اپنے کارخانوں اور کمپنیوں کے لیے اشتہارات کا ذریعہ بنایا ہوا ہے.
دین مبین اسلام نے عورت کو زندگی کے تقریبا ہر شعبے میں جو عزت، مقام و منزلت دی ہے وہ مثالی ہے لیکن آج سرمایہ دار دنیا کی عالمی طاقتیں اپنے تشہیراتی مراکز اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلامی نظام کے خلاف شیطانی پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں کیونکہ اسلامی نظام ان کے شوم مقاصد کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_اور_خواتین_کا_مثالی_کردار #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #اسلامی_انقلاب #پروپیگنڈے #تبدیلی #تسلط_پسند_طاقتیں #کثیرالجہتی_سرگرمیاں #تربیت
2m:50s
883
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
khawatin,
nezam,
tarikh,
azadi,
huquq,
zendegi,
taqat,
maghrebi
donya,