اتحاد کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں | شہید...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
.اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا اعتقاد بھی ہے. اتحاد و اتفاق کی دعوت قرآن کریم اور اہلبیت علیہم السلام نے واضح طور پر دی ہے اور پس مسلمانوں کا اتحاد نہ فقط سیاسی بلکہ ایک اہم شرعی فریضہ بھی ہے. دشمنان اسلام اپنی کامیابی مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور تفرقہ اندازی میں مضمر سمجھتے ہیں. لہذا تمام روشن فکر اور اسلام و قرآن سے وابستہ مسلمانوں کا اولین فریضہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے خبیث دشمن کی ناک خاک میں رگڑنا ہے
.اس موضوع پر شہید راہ ولایت و وحدت علامہ عارف حسینی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مسلمان_بھائیو #امریکہ #روس #اختلاف #جنیوا #نابودی #اسلامی_انقلاب #عزت #شرف #اتحاد
2m:37s
2096
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tehad,
shahid,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
musalman,
islam,
muslim,
aeteqad,
etefaq,
Quran,
Ahl
al
Bayt,
dushman,
ekhtelaf,
tafraqa,
America,
roos,
enqelab
islami,
فکری اختلافات اور باہمی دشمنی | شہید...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں اور اہلبیت علیہم...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں اور اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے درمیان فکری اختلافات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فکری اختلاف کوئی بُری چیز ہے؟ کیا دنیا کی تمام مخلوقات شکل و شباہت کے لحاظ سے ایک جیسی ہیں؟ اختلاف کب تک بُری چیز نہیں ہے؟ کیا قرآن و اسلامی تعلیمات ہمیں ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی اجازت دیتی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #اختلاف_فکری #سنی #شیعہ #عالم_طبیعت #جھگڑے #بھائی_بھائی #علی_والے #اہلبیت
2m:27s
793
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fekr,
ekhtelaf,
dushman,
Shaheed
Allama
Arif
Al
Hussaini,
islam,
musalman,
ahlul
bayt,
quran,
sunni,
shia,
مسیح علینژاد کی بہن اور بھانجی سے...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ...
مسیح علی نژاد ایک ایرانی صحافی خاتون ہے جو اپنے صحافتی کیریئر کے دوران ہمیشہ متنازع شخصیت بنی رہی اور اس کا شوہر اس کے کاموں کے سخت مخالف تھا اور اسی لئے انکے درمیان اختلافات، شدت اختیار کر گئے جس کے نتیجے میں انکے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ 2009 کے فتنے کے بعد وہ ایران چھوڑ کر بیرون ملک چلی گئی۔ ملک چھوڑنے کے بعد اس نے دشمن کی آلہ کار بن کر ایران کے خلاف جاسوسی کی تربیت حاصل کی۔ اس نے ٹویٹر اور فیسبوک جیسےسوشل نیٹ ورک پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر فسادات اور خلفشار کی ہدایت کرنے کے ساتھ حجاب کے خلاف تحریک چلانے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنایا۔ اسکے ایران مخالف اقدامات سےاس کے خاندان کے افراد نے اپنی بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے اسکی مذمت میں ایک بیانیہ بھی جاری کیا۔
مسیح علی نژاد کس وجہ سے منحرف ہوئی؟ اسکے بارے میں اسکی بہنوں اور والدین کاموقف کیا ہے؟ اسکے اہلخانہ نے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے بیانیہ کیوں جاری کیا؟ مسیح علی نژاد کی حجاب سے عداوت اور نفرت کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
ان تمام باتوں سے تفصیلات ایرانی ٹائم کے مطابق رات کے 8:30 بر نشر ہونے والے پروگرام \"بغیر تکلف کے گفتگو\" کے اینکر حمید امامی اور علی رضوانی کی جانب سے مسیح علی نژاد کی بہن اور بھانجی کے انٹریو پر مشتمل اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حمید_امامی #علی_رضوانی #مسیح_علی_نژاد #بیزاری #حجاب #معصومہ #محاذ #والدین #چادر #صحافی #قلم #انحراف #تحریر #آغوش #سرخ_لکیر #ولایت #مجبور #خاندان #مقابلہ #خلاف #استقامت
15m:34s
666
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Masih
Alinejad,
Iran,
ekhtelaf,
fetneh,
dushman,
fesad,
tahrik,
hejab,
enheraf,
hamid
imami,
ali
rezvani,
chadar,
esteqamat,