باب الحوائج اور نابینا بچی کی شفا | محمد...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو چاہئے کہ وہ بارگاہِ الہی میں ان سے توسل کرے اور اپنی مادی اور معنوی زندگی میں خدا سے فیض پائے۔
اور یہ خدا کی نعمت ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم ذات عنایت کی ہے، جو حقیقت میں باب الحوائج کا لقب رکھتی ہے۔ اور اسی کا ایک مصداق، امام رضاؑ کی ذات ہے۔
اسی وجہ سے آپ دیکھیں کہ کس طرح لوگ اپنی مادی اور معنوی مشکلات میں ان سے توسل کرتے ہیں تو وہ اپنی مراد پاتے ہیں، اور اسی کا ایک نمونہ وہ نابینا بچی ہے جسے انہوں نے شفا عطا کی۔
بس ہمیں چاہئے کہ ہمارے توسل میں اخلاص اپنی اوج پر ہو، وہ کریم ہیں کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتے۔
امام رضاؑ کے باب الحوائج اور ان سے توسل کے سلسلے میں یہ قصیدہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#خلقت #ذات #فیض #توسل #مادی #معنوی #نعمت #مصداق #امام #رضا #نمونہ
4m:25s
1639
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
babulhawaej,
nabina,
saber
khurasani,
Mohammad
Hussein
Pouya
Nafar,
imam,
imam
reza,
insan,
tvassul,
zendegi,
ekhlas,
qasida,
zat,
nemat,
mesdaq,
imam
kazem,
شہید رجائی اور شہید باہنر کی عظیم...
ہر شہید کی زندگی، دوسرے عادی انسانوں سے فرق کرتی ہے اور وہ کچھ خاص قسم کی اعلیٰ...
ہر شہید کی زندگی، دوسرے عادی انسانوں سے فرق کرتی ہے اور وہ کچھ خاص قسم کی اعلیٰ خصوصیات کا مالک ہوتا ہے۔ ان شہداء میں سے دو عظیم انسان، شہید رجائی اور شہید باہنر ہیں جو اعلیٰ اور ممتاز شخصیت کے مالک ہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان کی اس اعلیٰ شخصیت کا راز کیا ہے؟
رہبر معظم انقلاب، ان دو عظیم انسانوں کی اس اعلیٰ شخصیت کے راز کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان کی اس ممتاز شخصیت کو ان پائدار اصولوں سے درک کیا جاسکتا ہے جو ان میں پائے جاتے تھے۔
ان اصول کے تناظر میں، ان کا اخلاص، خدمت کا عظیم جذبہ، لوگوں سے انس اور محبت کا جذبہ کیسا تھا؟ ان کے ایمان کی کیفیت کیا تھی؟
امام خمینیؒ کی راہ پر ان کا ایمان اور یقین کس قدر تھا؟
ان تمام سوالات کے جواب کے لئے اور ان دو عظیم شہیدوں کی اعلیٰ شخصیت میں پائے جانے والے اصولوں کی تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#شہید #خاص #عظیم #رجائی #باہنر #ممتاز #راز #اصول #پائدار # خدمت #جذبہ #محبت #ایمان #یقین
1m:49s
5991
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Shaheed
Rajai,
Shaheed
Bahunar,
rahbar,
imam,
imam
khamenei,
zendegi,
insan,
mumtaz,
shakhsiyat,
enqelab,
ekhlas,
iman,
کمال تک پہنچنے کا راستہ | ولی امرِ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے کونسی چیزوں کی ضرورت کو بیان فرماتے ہیں؟ کیا چوٹی کے دامن پر پہنچے بغیر چوٹی تک پہنچا جا سکتا ہے؟ کمال تک پہنچنے کا دامن اور راستہ کونسا ہے؟ کونسی چیزیں انسان کے بلند کمالات تک پہنچنے کا تعین کرتی ہیں؟ ہمیں کس چیز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #چوٹی #راستہ #شہادت #دامن #تمنا #تلاش #اخلاص #ایثار #صداقت #روحانیت #مجاہدت
1m:55s
5912
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kamal,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
insan,
chouti,
shahadat,
daman,
tamanna,
talash,
ekhlas,
eithar,
sedaqat,
rohaneyat,
mujahedat,
محبت خدا کے آثار | آیت اللہ محمد تقی...
آیت اللہ مصباح یزدی محبت خدا کے آثار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خدا کا تقرب حاصل...
آیت اللہ مصباح یزدی محبت خدا کے آثار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خدا کا تقرب حاصل کرنے کے لیے کونسی چیز سب سے موثر ثابت ہوسکتی ہے؟ محبت خدا کی سب سے اہم علامت کیا ہے؟ خداوند متعال سے محبت کا دعوی کب کیا جاسکتا ہے؟ سب سے زیادہ خدا سے اپنے وعدے کا وفادار کون ہوتا ہے؟ ملائکہ کس شخص کے وجود پر فخر کرتے ہیں؟ خدا کس کے وجود کی برکت سے شہروں اور ملکوں کو آباد کرتا ہے اور مصیبتیں اور بلائیں دور کرتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آثار #محرک #تقرب #سچا #غضب #عہد #وفادار #اخلاص #اپنائیت #وعدہ #گفتار #مناجات #افتخار
3m:6s
2169
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Muhammad
Taqi
Misbah
Yazdi,
taqrrub,
wafadar,
malaeke,
fakhe,
barekat,
ekhlas,
ghazab,
goftar,
munajat,
eftekhar,
عزاداری اور اخلاص نیت | حجت الاسلام...
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جس پر ماحول کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے. ایک اچھا ماحول انسان...
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جس پر ماحول کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے. ایک اچھا ماحول انسان پر مثبت اور تعمیری اثر رکھتا ہے اور اسی طرح ایک برا ماحول انسان پر منفی اور تخریبی اثر ڈالتا ہے.
ہمیں چاہیے کہ خود بھی اور اپنے گھر والوں کی بھی اچھے ماحول مثلا تعمیری الہی اجتماعات اور محافل میں آمد و رفت کی عادت بنائیں اور بالخصوص ذکر اہلبیت علیہم السلام اور مجالس مومنین کے لیے گرانبہا نعمت خداوندی ہیں جہاں شخصیت کی تعمیر کے ساتھ ساتھ انسان سعادت کے راستے پر بھی گامزن ہوتا ہے.
اس حوالے سے حجت الاسلام استاد علی رضا پناہیان کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا انتخاب کیجئے.
#ویڈیو #اچھے_کام #اجتماعات #کردار #نماز_جماعت #ذکر_اہلبیت #ماتمی_انجمن #عزاداری #دل #رسائی #اخلاص_نیت
4m:10s
2538
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
ekhlas,
neyyat,
ostad
panahiyan,
insan,
makhloq,
khaleq,
ejteme,
mahfel,
majles,
majales,
kerdar,
del,
مکتب سلیمانی کی دو اہم قرآنی خصوصیات |...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید قاسم سلیمانی ؒ کے مکتب کی دو کونسی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید قاسم سلیمانی ؒ کے مکتب کی دو کونسی اہم خصوصیات بیان فرماتے ہیں؟ مکتب قاسم سلیمانی کو کن دو الفاظ میں بیان کیا جاسکتا ہے؟ خدا سے کئے عہد کے پابند سچے اور مخلص افراد کے بارے میں قرآن مجید میں کیا بیان ہوا ہے؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت میں وہ کونسی اہم چیز تھی جس سے دنیا پر حجت تمام ہوئی؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مکتب_قاسم_سلیمانی #دو_اہم_قرآنی_خصوصیات #ولی_امر_مسلمین #صدق_و_اخلاص_کا_مکتب #شہادت #حجت_تمام_کردی
2m:55s
7110
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maktab,
haj
qasim,
qasim
solaimai,
quran,
khososiyat,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
islam,
muslim,
maktab
solaimani,
ekhlas,
shahadat,
hujjat,
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
1726
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
حج اور روحانی ماحول سے استفادے کے لیے...
خداوند متعال وہ اعمال اور عبادات پسند فرماتا ہے جو خلوص دل اور آمادگی کے ساتھ...
خداوند متعال وہ اعمال اور عبادات پسند فرماتا ہے جو خلوص دل اور آمادگی کے ساتھ انجام دئے جائیں. آمادگی درحقیقت اپنے اندر خلوص پیدا کرنے اور اپنی کامل توجہ خداوند متعال کی جانب کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے. کوئی بھی عمل بغیر توجہ اور آمادگی کے فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ہے اسی لیے خداوند تبارک و تعالی نے مختلف عبادات سے پہلے اس عبادت کے لیے مکمل تیاری اور توجہ کا دستور دیا ہے جیسا کہ نماز سے پہلے اس کے مقدمات مثلا وضو، آذان و اقامت وغیرہ اسی طرح روزے سے پہلے سحری میں جاگنا اور خود کو مستحب اعمال کے ذریعے روزے کے لیے تیار کرنا، اسی طرح حج کی عظیم عبادت کے لیے بھی پہلے سے آمادگی کا حکم دیا ہے؛ یہ آمادگی درحقیقت اس عبادت کے روحانی ماحول سے بھرپور استفادے کے لیے ہوتی ہے تاکہ اس عبادت کا ہدف یعنی تقرب خدائے متعال حاصل ہو سکے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے روحانی بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حج_اور_روحانی_ماحول #آمادگی #سفارش #حجاج_کرام #نماز #وضو #آذان #اقامت #مقدس_وادی #دل #نرم #تیاری #سفر #بال_منڈوانا #مستحب #تلاوت #مفاہیم #پیغمبر_اکرم #معصومین #قبور_مطہر #اشتیاق
2m:18s
6491
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
hajj,
telimat,
imam,
imam
khamenei,
leader,
rahbar,
musalman,
Ummah,
rohani,
allah,
ebadat,
haqiqat,
ekhlas,
namaz,
sahari,
wudu,
hazrat
muhammad,
شہید سلیمانیؒ کی ذاتی خصوصیات | امام سید...
شہید قاسم سلیمانی، بہت سی نیک صفات اور خصوصیات کے حامل تھے اور انہی خصوصیات کے...
شہید قاسم سلیمانی، بہت سی نیک صفات اور خصوصیات کے حامل تھے اور انہی خصوصیات کے نتیجے میں انکی شخصیت بے نظیر اور منفرد شخصیت کے طور پر منظر عام پرآگئی اور انہی خصوصیات کی بناپر لوگ انکے دلدادہ ہوگئے اور انکی شہادت کے بعد بھی لوگ ان سے والہاںہ محبت کا اظہار کرتے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر انسان کے دل کے آئینے میں انکی تصویر نظر آرہی ہو، چنانچہ انکی خصوصیات میں عزم و ارادہ، صلابت ایمان، بہادری اور شجاعت، عقلمندی اور ہوشیاری، فہم و فراست، ایثار و فداکاری، شفافیت اور اخلاص عمل سر فہرست ہیں۔
شہید قاسم سلیمانی کی مذکورہ ذاتی خصوصیات اور صفات میں وہ کونسی صفت تھی جو نمایاں طور پر انکی ذات میں دکھائی دیتی تھی جسکی وجہ سے خدا نے دنیا میں اسے عزت سے نوازا تھا؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #خصوصیات #ایمان #شفافیت #ایمان #بہادری #عقلمندی #اخلاص #مقام #صفات
3m:21s
4796
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Imam,
Imam
Khamenei,
Shahadat,
Insan,
Shujaeat,
Ekhlas,
Maqam,
Sefat,
شہید سلیمانیؒ کا زبانِ ہنر (فن اور...
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو...
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور دیگر شہداء بھی مخلص اور با وقار انسان تھے، چنانچہ ان کے اخلاص پر مبنی ایثار اور فداکاری کا تقاضا یہی ہے کہ ایسی شخصیتوں کی یاد کو ہمیشہ تاریخ میں زندہ رکھا جائے تاکہ ان کے عظیم کردار کے آئینے میں جہاں لوگ ان کی شخصیت اور ان کے عظیم کارناموں سے واقف ہوں وہیں ان کے کردار کو اپنے لئے نمونہ عمل بناکر اپنی زندگی کو ان کے نقش قدم پر ڈال سکیں۔ ایسی شخصیات کی یاد کو زندہ رکھنے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں تاہم ان تمام طریقوں میں سب سے اہم اور بہتر طریقہ کونسا ہے جس کو اپنا کر ہم ان کی یاد کو بہتر طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں؟ آئیے اس سوال کے جواب کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو میں تلاش کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_المہندس #مخلص #کمال #شہید #طریقہ #ہنر #پرچار #ہیرو
1m:23s
4312
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Qaseem
Soleimani,
Hunar,
Art,
Imam,
Imam
Khamenei,
Rahbar,
Shahdi
Abu
Mahdi,
Ekhlas,
Insan,
Vaqar,
Ithar,
Tarikh,
Zendegi,
Kamal,