عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال...
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح...
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے راز و نیاز اور اجتماعی سرگرمیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دوستان خدا کی علامتوں میں سے ایک اہم علامت کونسی ہے؟ راز و نیاز اور مناجات کے لیے رات کا وقت کیوں مخصوص رکھا گیا ہے؟ رات میں چند گھنٹے جاگ کر عبادت کرنے کے بعد کیا انسان کی سرگرمیاں متاثر ہوجاتی ہیں؟ کیا اسلامی دستورات پر عمل پیرا ہونا اجتماعی سرگرمیوں سے تصادم ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس اہم ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #عبادات #معاشرتی_زندگی #اعتدال #زور #زبردستی #چھوٹا #بڑا #مشرق #مغرب #عبادت #مناجات
3m:45s
3719
عزاداری کے انفرادی اور اجتماعی آثار |...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک، اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہیں، انفرادی طور پر مترتب ہونے والے آثار میں انسان کے اندر جوش و خروش کے ساتھ شعور کا چراغ بھی روشن ہوجاتا ہے جسکے نتیجے میں وہ حق اور باطل میں فرق پیدا کرسکتا ہے اور اسکے قلب میں دنیا کی بہترین ہستیوں سے متعلق ہمدردی اور محبت کا جذبہ موجزن ہوجاتا ہے۔ اور اجتماعی لحاظ سے دیکھا جائے تو عزاداری کے نتیجے میں انفرادی صورت میں انسان کے وجود میں آنے والی تبدیلی کے ثمرات سماج اور معاشرے میں طبیعی طور رونما ہوتے ہیں کیونکہ فرد معاشرے کا ہی حصہ ہے اور انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور اسی لئے عزاداری کے فلسفے میں ایک بات یہ بھی ہے کہ خالص اسلامی احکام معاشرے میں نافذ ہوں اور معاشرے کی تعمیر اسلامی نہج پر ہوں جسکے نتیجے میں معاشرہ جنت نظیر مثال پیش کر سکے، انفرادی اور اجتماعی عزادری میں سے کس کو فوقیت حاصل ہے ؟ ان دونوں کے ایک دوسرے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ اگر عزادری کی ظرفیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسکو دین کی تبلیغ کاذریعہ بنایا جائے تو اسکے آثاراور نتائج کیا بر آمد ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سولات کے جوابات کو علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #انفرادی #اجتماعی #مجالس #آثار #جذبات #احساسات #شرائط_حالات #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_تعلیمات
6m:29s
976