حق و باطل کو مطلوب افراد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل...
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ ماحول و افراد میّسر نہ آئے تو وہ اپنے وجود کو برقرار نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں جاہلیت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہو خواہ وہ قدیم جاہلیت ہو یا جدید جاہلیت! اِسی طرح ایسے افراد جو بے بصیرت، سیاسی و اجتماعی معاملات سے لاتعلق، لا ابالی، اور کھا پی کر مست رہنے والے ہوں تاکہ ایسی صورتحال میں باطل اپنے پلید و مذموم مقاصد میں کامیاب ہوسکے۔
اِسی طرح اہلِ حق کے لیے بھی ایک مطلوبہ ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ کہ جس میں موجود افراد سیاسی و اجتماعی بصیرت کے حامل ہوں۔ بلند و الٰہی مقاصد اور انسانی اقدار کے حصول اور حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی میں رکھنے والے اور جانثار ہوں۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بنی_امیہ #شراب_خانہ #جوا #لا_ابالی #مست #غیر_جانبدار #نادان #دھوکہ_باز #دلدل #ذوالفقار #امام_جماعت #عبا #سیاستدان #یزید #قاضی_شریح #اسلام #قمر_بنی_ہاشم #عمار #بصیرت
2m:43s
1330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haq,
batel,
tarana,
khas
mahul,
zarurat,
vujud,
jaheleyat,
qdim,
jadid,
basirat,
siyasi,
ejtemaei,
maqsed,
mueashera,
ensani,
amar,
qmqr
bani
hashem,
islam,
yazid,
siyasatdan,
zulfaqar,
daldal,
mast,
sharab
khane,
bani
omaye,
قدس آزادى اور اسرائيل زوال کی جانب | سید...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى تمام اعداد و شمار کس چیز پر دلالت کرتے ہیں؟
فلسطينى عوام، مقاومت اسلامى اور مقاومتى گروه، گزشتہ زمانے كى نسبت اجتماعى، عوامى، ارادے، عزم اور تيارى كے اعتبار سے کس حال میں ہیں؟
اسرائيل آج سياسى، اجتماعى، اقتصادى، عسكرى اور امنیتى اعتبار سے کس حالت میں ہے؟
کیا اسرائيلى فوج اپنے تمام اسلحہ اور عظمت كے باوجود فلسطينى جوانوں، فلسطينى جوان خواتين، فلسطيني مردوں، فلسطينى خواتين بلكه فلسطينى بچوں، ان پتھروں، چھريوں، چيخوں، اور عام كاغذ سے بنے جهازوں سے بھى ڈرتی ہے؟
عراقی مجاھد عالم دین، سید ہاشم الحیدری کا خطاب۔
#قدس #قرآن #سنت #سیاسی #عسکری #فلسطین #مقاومت #ارادے #فوج #اسلحہ #جوان #خواتین #جہاز #مجاہدین #صبر
2m:38s
1671
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quds,
azadi,
Israel,
zaval,
seyyed
hashem
alheydari,
qarib,
quran,
tarikh,
seyasi,
ejtemaei,
delalat,
Palestine,
people,
muqavemat
islami,
javanu,
eradi,
fuoj,
sabr,
mujahedin,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
4381
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,
توحیدی معاشرہ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک حقیقی توحیدی معاشرے کی کیا خصوصیات...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک حقیقی توحیدی معاشرے کی کیا خصوصیات بیان فرماتے ہیں؟ کیا دین اسلام معاشرہ چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا؟ کیا اسلام کو اجتماعی اور معاشرتی مسائل سے لاتعلق سمجھنے والوں کا یہ نظریہ درست ہے؟
اسلام محمدی معاشرے سے کن چیزوں کا خاتمہ کرتا ہے؟ اسلام محمدی معاشرے میں کن چیزوں کو مہیا کرنے کی تگ و دو کرتا ہے؟دین اسلام کن کے ہاتھوں سے حکومت کو چھینتا ہے اور کس کے حوالے کرتا ہے؟ دین اسلام انسان کو کن چیزوں سے زینت بخشتا ہے؟ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح کے زمانے میں ایک مستحکم حکومت کی بنیاد ڈالی؟ ایک مثالی اسلامی معاشرے کا کیا ہدف ہوتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #توحیدی_معاشرہ #مادہ_پرست_انسان #معاشرہ #طاقت #علوی_حکمرانی #منافات #نسلی_امتیاز #انسان_بنانا
2m:39s
5188
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tohid,
mueashera,
imam,
imam
khamenei,
haqiqat,
islam,
salahiyat,
ejtemaei,
nazariya,
hukumat,
insan,
taqat,
manafat,
درباری ملّا اور فسادی افراد | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم رہتے ہیں ایسے افراد کو \"درباری ملا\" کے نام سے پکارتے ہیں. درباری ملا اسلام کی فقط وہ تصویر پیش کرتے ہیں جو حکمرانوں کی من پسند ہوتی ہے اور اس طرح اسلام کی اس آفاقی اور اجتماعی تصویر کی نفی کرتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو انسانوں کی سعادت اور فلاح کی ضمانت فراہم کرتی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دربای_ملا #فسادی #تبلیغ #تفرقہ #امیر_المومنین #سید_الشہدا #کربلا #تلوار #فکر #فراری #قید
1m:59s
4027
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
darbar,
mulla,
fesad,
imam,
imam
khomeini,
hukamran,
islam,
pasand,
ejtemaei,
insna,
saeadat,
tabligh,
tafaqa,
karbala,
fekr,