وصالِ دوست | Farsi Sub Urdu
خد اکی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کے سامنے امام خمینی کس طرح سے...
خد اکی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کے سامنے امام خمینی کس طرح سے پیش آتے تھے؟ امام خمینی کن الفاظ میں پاکیزگی کے حامل جوانوں کی مدح فرماتے تھے؟ شہید مطھری، شہید کے لفظ کی اہمیت کس طرح سے اُجاگر فرماتے ہیں؟ شہید کا عنوان کیوں دیگر تمام عنوانات سے ممتاز اور قابلِ احترام ہے؟ شہید کے لفظ کو کیا چیز تقدس عطا کرتی ہے؟
#ویڈیو #وصال_دوست #تبدیلی #شہید #محفوظ #بشاش_چہروں #نورانی #حقیر #افتخار_آمیز_عنوان
5m:30s
2748
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wisal,
dost,
khuda,
rah,
jan,
hatheli,
jawanon,
imam,
khomeini,
pakezgi,
madh,
shaheed,
mutahari,
ahmiyat,
ujagar,
unwan,
mumtaz,
qabil,
ehteram,
taqadus,
مؤمن کی اہمیت کلامِ امام حسن عسکریؑ... |...
استاد انصاریان، مولا امام حسن عسکری علیہ السلام کی مؤمن کے بارے میں کونسی دلچسپ...
استاد انصاریان، مولا امام حسن عسکری علیہ السلام کی مؤمن کے بارے میں کونسی دلچسپ روایت نقل کرتے ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام مؤمن کے احترام میں تمام انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے کس عمل کا بیان فرماتے ہیں؟ مؤمن کے اِس قدر احترام کی وجہ کیا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #دلچسپ #پیغمبر #قیامت #صف #احترام #ارتباط #مؤمن #ایمان #دل #وابستگی
1m:13s
1767
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
momin,
ehmiyat,
imam
hasan
askari,
ustad
ansariyan,
maula,
dilchasp,
rewayat,
ehteram,
ambiya,
aimma,
payghambar,
qiyamat,
saff,
irtebat,
iman,
dil,
wabastegi,
برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
4501
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
British,
shiea,
imam,
imam
khamnenei,
maktab,
islam,
islam
muhammadi,
musalman,
etehad,
ehteram,
shaytan,
tafraqa,
muqadasat,
haqiqat,
tohin,
eaqayed,
اَینَ الطَّالِبُ ُبِدَمِ الزہراؑ! |...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی فاطمہ زہرا سلام اللہ کے احترام، عظمت اور فضیلت کا درس دیا اور عملی نمونہ پیش کیا لیکن امت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے فورا بعد نہ اہلبیت علیہم السلام کے احترام اور عظمت کا خیال رکھا اور نہ ہی آپ کی اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے نصیحت اور سفارش کو ملحوظ نظر رکھا بلکہ اتنا ستایا اور اذیتیں پہنچائیں کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی یہ کہنے پر مجبور ہوئی کہ اے بابا مجھ پر اتنی مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ سیاہ راتوں میں بدل جاتے!
امت کی تمام بد بختی اور زوال کا سب سے اہم سبب بھی اہلبیت علیہم السلام سے دوری اور ان سے دشمنی ہے.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درد بھرا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #این_الطالب_بدم_الزہرا #مہدی_رسولی #صبح #ترآنکھیں #آگ #تنہائی #اشرار #تسبیح #غم #نڈھال
3m:27s
5378
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
nowha,
mahdi
rasooli,
ayam
fatimtiya,
aya,
dushman,
habib
khoda,
khoda,
habib,
prophet,
habib
khoda
muhammad
mustafa,
fatima
zahra,
ehteram,
ezmat,
dars,
nowha
haj
mahdi
rasooli,
tanhai,
tasbih,
gham,
fazilat,
Ehteram e Momin احترام مومن | Tafseer e Rizwan تفسیر...
تفسیر رضوان
موضوع: مومن کی پردہ داری
آیات قرآن کریم کا تفسیری سلسلہ
روزانہ...
تفسیر رضوان
موضوع: مومن کی پردہ داری
آیات قرآن کریم کا تفسیری سلسلہ
روزانہ ایک آیت ایک تفسیر
آیات قرآن کریم کی محمد و آل محمد علیھم السلام کی مستند احادیث ، روایات کی روشنی میں مختصر و پُر اثر تفسیر
جذاب ویڈیو اور خوبصورت انداز میں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2m:23s
1127
امام حسینؑ اور باقی ائمہؑ کی عزادری میں...
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام کا نور ایک ہی ہے اور خدا کے نزدیک ائمہ طاہرین علیہم...
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام کا نور ایک ہی ہے اور خدا کے نزدیک ائمہ طاہرین علیہم السلام میں سے ہر ایک عظیم منزلت کے مالک ہیں؛ یہی وجہ ہے کہ ائمہ طاہرین علیہم السلام میں سے ہر ایک کی شہادت اپنی جگہ بڑی مصیبت ہے۔ اسی لئے ہر امام کے یوم شہادت پر غم مناتے ہوئے عزاداری کرنا ممدوح عمل ہے اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین پر عمل کرتے ہوئے اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار ہر امام کی شہادت کے موقع پر مجلس عزاء قائم کرتے ہیں تاہم ائمہ علیہم السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں نمایاں فرق نظر آتا ہے اور جس جوش اور جذبے کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری برپا کی جاتی ہے اتنے جوش اور جذبے کے ساتھ دوسرے اماموں کی عزاداری نہیں منائی جاتی۔
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام نور واحد ہونے کے باجود امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور بقیہ اماموں کی عزاداری میں فرق کیوں پایا جاتا ہے؟ اور اسکی بنیادی وجہ کیا ہے؟ اور تقدیر الہی کا اس میں کس قدر عمل دخل ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #تقدیر #امام_حسین #ائمہ_علیہم_السلام #شفاعت #مصیبتیں #کربلا #احترام #امام_کاظم_علیہ_السلام #سفر
2m:30s
680
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
imam
kazem,
اساتذہ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری | امام...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے اور یہ دن یعنی 2 مئی پورے ایران میں \"یوم معلم\" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے میدان میں معلمین اور اساتذہ کرام کے مرکزی کردار کے پیش نظر جوانوں کی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے جو ذمہ داریاں ان پر عائد ہوتی ہیں وہ بہت بھاری ہونے کے ساتھ وسیع اور عمیق بھی ہیں اسی لئے اس میدان میں انہیں بہت زیادہ احساس ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے حوالے سے اساتذہ کرام کی کیا ذمہ داری بنتی ہے اور اس سلسلے میں انہیں کس طرح کی ذمہ داری کا سامنا کرنا ہے ؟ اور اس ضمن میں انکی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے بارے میں جانکاری کیلئے یوم معلم کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بہترین بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معلم #اساتذہ #بشریت #علمی_ورثے #اگلی_نسل #معلومات #مفکر #ذمہ_داری #احساس #حفاظت #شہید_مطہری
1m:29s
3703
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
asateza,
asateza
keram,
imam
khamenei,
islamic
republic,
ehsas,
moalem,
bashariat,
agli
nasl,
mofaker,
hefazat,
shaheed,
shaheed
motahari,