اربعین اور ظہور کی آرزو | Farsi Sub Urdu
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا،...
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔ ایک عاشق جب اپنے مولا و آقا کے عشق میں اِس سفر کے لیے آمادہ ہوجاتا ہےتو کربلا معلی کے اِس نورانی اور الہی سفر کے دوران اُس کے جذبات و احساسات قابلِ دید ہوتے ہیں۔
معروف نوحہ خواں علی فانی کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #اربعین #ظہور #نگاہ #کرم #امید #جوش_ولولے #حرم #آنسو #بے_قرار #وفاداری #دعا #سرخ #پرچمویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
5m:11s
3297
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
zuhur,
aarzu,
najaf,
karbala,
aashiqan,
abaabdillah,
piyadarawi,
hujjat,
khuda,
ishq,
muwadat,
nishani,
mola,
aaqa,
noorani,
safar,
jazbat,
ehsasat,
noha,
khawan,
ali,
fani,
ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں |...
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
سفیرِ...
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد، ایک دوسرے کے مقدسات، احساسات اور جذبات کے احترام کے حوالے سے اپنے نورانی بیان میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمان کس وقت کسی غیر کے سامنے سر نہیں جھکائے گا؟ امام علی انسان کو کس چیز کی دعوت دیتے ہیں؟ طاغوتی طاقتوں سے نجات پانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟ قرآنِ مجید میں اتحاد کے حوالے سے کیا فرمایا گیا ہے؟ مسلمانوں کی ایک دوسرے کے مقابل کیا ذمہ داریاں ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسلمان #خدا #توکل #سر #بندہ #امام_علی_علیہ_السلام #طاغوت #امریکا #اتفاق #اتحاد #مقدسات #جذبات #احساسات
3m:1s
1384
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
Shaheed
Arif
Husayni,
muqadasat,
safir,
etehad,
ehsasat,
jazabat,
imam
ali,
taghot,
taqat,
quran,
tawakkul,
شہید نواب صفویؒ | امام سید علی خامنہ ای...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید نواب صفوی کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید نواب صفوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید نواب صفوی نے رہبرِ معظم پر اور دوسرے طالب علموں پرکس طرح کا اثر چھوڑا؟ شہید نواب صفوی کا مشہد کا دُورہ کس نوعیت کا تھا؟ شہید سے ملنے کے بعد لوگوں کے کیا احساسات تھے؟ شہید نواب صفوی نے شہادت کے مفہوم اور ثقافت کو کس طرح سے زندہ کیا؟
مبارز و مجاہد شہید نواب صفوی کے بارے میں رہبرِ معظم سے لیا گیا انٹرویو ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #شہید_نواب_صفوی #مشہد #طلباء #متاثر #انقلابی #سیاسی #جوش #جذبہ #مدرسہ_سلیمان_خان #مہدیہ #اجتماعات #اجنبی #شہادت #ثقافت
4m:20s
4634
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
navab
safavi,
imam,
imam
khamenei,
Interview,
rahbar,
mashhad,
ehsasat,
shahadat,
seqafat,
mubarez,
mujahed,
enqelab,
seyasat,
ejtemaeat,
دل تھام لو | مدافعِ حرم، عظیم الشان...
شہید اپنی شہادت پیش کرکے موت کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔
,, ولاتحسبن الذین...
شہید اپنی شہادت پیش کرکے موت کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔
,, ولاتحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیاء عند ربهم یرزقون ٬٬
جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ تصور مت کرو بلکہ وہ زندہ ہیں۔ (آل عمران ۱۶۹)
\" ولا تقولو المن یقتل فی سبیل الله اموات بل احیاء و لکن لاتشعرون \"
جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے. (بقرہ ۱۵۴ )
شہادت ایک ایسا معنوی امر ہے کہ ایک مومن انسان اس کی معرفت اور شفاعت حاصل کرنے کے بعد اس دنیا کو وسیلہ سمجھتا ہے نہ ہدف.
شہید کا مقام و مرتبہ ہمارے تصور سے زیادہ بلند و بالا ہے اور شہید کے لواحقین جو اپنے اس عزیز و محبوب کی جدائی کے غم کو سہتے ہیں اور جو دین اسلام کی سر بلندی اور دنیا کی یزیدی طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے اپنے لال کو خدا کی راہ میں پیش کرتے ہیں ان کا مقام بھی شہید کے مقام سے کمتر نہیں ہے.
ایک عظیم الشان شہید کے والدین کا روحانیت اور احساسات سے لبریز انٹرویو اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دل_تھام_لو #مدافع_حرم #شہید_مہدی_صابری #والدین #اسیری #شہادت #بھائی #امام_حسین #شادی
4m:17s
1755
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
shahid,
shahid
mehdi
saberi,
shahadat,
hayat,
zendegi,
allah,
jahad,
islam,
insan,
maerefat,
shafaeat,
maqam,
martaba,
taqat,
ehsasat,
imam,
imam
husayn,
محبت خدا کے تقاضے | آیت اللہ مصباح یزدی |...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے ہوئے محبت کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی سے محبت پیدا ہونے کا طبیعی لازمہ کیا ہوتا ہے؟ محب، اپنے محبوب کی نسبت بہترین لطف کا احساس کب کرتا ہے؟ دوستی کا رابطہ برقرار کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے؟ محبت کا احساساتی اور جذباتی رابطہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟ خداوند متعال حضرت داؤد علیہ السلام سے کس طرح مخاطب ہوتا ہے؟ سب سے بڑی چیز جو کوئی کسی دوسرے کو ہدیہ کرسکتا ہے وہ کیا ہے؟ خداوند متعال سے خالص محبت کی نشانی کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
3m:28s
1192
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mohabbat,
khoda,
taqaze,
ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
video,
dosty,
ehsasat,
hazrat,
hazrat
david,
hazrat
davoud,
khales
mohabbat,