تنہائی میں عبادت کی ضرورت | آیت اللہ...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے ایک سچے اور واقعی محب خدا کی نشانیوں کی طرف اشارہ فرماتے ہیں. مالک و خالق حقیقی جو تمام جمال و کمال کا منبع و سرچشمہ ہے اس سے محبت کی نشانیوں میں سے ایک اہم نشانی رات کے اوقات میں اور تنہائی کے عالم میں اس سے راز و نیاز کرنا ہے. خدا سے واقعی محبت اور عشق کا لازمہ اس سے راز و نیاز و گفتگو کرنا ہے.
اس بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تنہائی_میں_عبادت_کی_ضرورت #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #تنہائی_کے_اوقات #محبت #عاشق #احساساتی_رابطہ #خصوصی_رابطہ #اربوں_مخلوق #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #زبان #امام_عصر
3m:13s
1754
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ebadat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
muhebbat,
allah,
haqiqat,
khaleq,
ealem,
eshq,
imam,
imam
zaman,
akhlaq,
عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں | شھید...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ داریوں کےحوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ تشیع کی بقا کا ضامن کیا ہے؟ ہمیں عزاداری کے حوالے سے کن کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ ہمیں دوسروں کی مقدسات کی کیوں توھین نہیں کرنی چاہیے؟ علماء، خطباء اور ذاکریں کی عزاداری کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا تفرقہ انگیز باتوں سے ہمارے مذہب کو کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
#ویڈیو #عزاداری #سید_الشہداء #تشیع #حفاظت #تقریر #اجتماع #احساس #مجروح #نازیبا_الفاظ #مقدسات #اہلبیت_اطھار
2m:37s
1911
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahid,
shahadat,
Allama
Arif
Al
Hussaini,
shia,
islam,
imam,
imam
husayn,
muqaddas,
tohin,
ealem,
tafraqa,
mazhab,
zaker,
hefazat,
ehsas,
ahlul
bayt,
muharram,
حسینیؑ انقلاب کی خصوصیت | سید ہاشم...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ عاشوراء کی مناسبت سے بیان کیا ہے، امام حسینؑ کی تحریک کی ایک اہم خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ امام حسینؑ کا انقلاب اپنے اہداف و مقاصداور راہ و روش کے اعتبار سے ایک خالصاً الٰہی انقلاب تھا۔ امام حسین علیہ السلام کا راستہ یزید کی راہ سے مکمل جدا اور مختلف تھا لہٰذا ہر زمانے میں جو بھی الٰہی تحریک اٹھے ضروری ہے کہ وہ اپنی روش کے اعتبار سے حسینی ہو؛ یعنی کوئی ایسا اقدام نہ اٹھائے جس سے لشکر باطل خوش ہو۔ یا کوئی ایسا کام نہ کرے جسے لشکر ابلیس کی تائید حاصل ہو صرف اسی صورت میں وہ تحریک محفوظ رہ سکتی ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی خالص الہی تحریک کے خدو خال کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے دیگر انقلابی تحریکوں میں کونسی خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے؟
علامہ سید ہاشم الحیدری کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#عراق #انقلابی #عاشوراء #نہضت #امام #حسین #خصوصیت #انقلاب #اہداف #مقاصد #روش #یزید #جدا #تحریک #حسینی #باطل #لشکر #ابلیس
2m:33s
1659
Video Tags:
ayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
imam,
imam
husayn,
iraq,
ealem,
ashura,
tahric,
yazid,
nehzat,
hadaf,
maqsad,
batel,
eblis,