زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے...
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
مالکِ اشتر زمان، شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی مکتبِ عاشورہ کے پیرو کار، مظلوموں اور محروموں کی دِل کی آواز اور دُنیا کی ظالم و جابر اور بے گناہ معصوم بچوں اور عورتوں پر رحم نہ کھانے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے پٹھوؤں کے لیے ذوالفقارِ علی تھے۔
آپ اپنے مولا و آقا علی علیہ السلام کی طرح زندگی گزار کر اور اپنے مولا و آقا مظلوم حسین علیہ السلام کی طرح مظلومانہ شہادت پا کر سرفراز و سر بلند ہوگئے اور تمام حریت پسندوں اور راہ خدا کے حقیقی مجاہدوں، مظلوموں کے غم خوارون کے لیے نمونہ عمل قرار پائے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #زندہ_شہید #سیسہ_پلائی_دیوار #متواضع #معرکے #مہربان #پلاسٹک_کی_چپل #اوڑھنا_بچھونا #یرغمال #شہادت #میدان_جنگ #بوچھاڑ #سادہ_ترین_فوجی #معنویات #کمانڈرز
20m:32s
3369
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
God,
dost,
jihad,
diwar,
maalik,
ashtar,
wilayat,
qasim,
qassem,
maktab,
ashora,
mazloom,
mahroom,
dil,
awaz,
jabir,
masoom,
bachay,
aurtain,
shitan,
zulifqar,
ali,
hussain,
shahdat,
sarfaraz,
hurriyat,
haqiqi,
mujahid,
ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ |...
عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر...
عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔ اسلامی انقلاب کے ہاتھوں بارہا ہر میدان میں خواہ سیاست کا میدان ہو یا جنگ کا میدان، یہ طاقتیں ذلّت کا مزہ چکھ چکی ہیں۔ انقلابِ اسلامی کے خلاف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے باوجود اُن کے تمام شیطانی منصوبے نقش بر آب ثابت ہوچکے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلابی جوان کربلا اور عاشورہ کو اپنے لیے نمونہ عمل بناتے ہیں دشمن کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں۔
انقلابی شعار پر مبنی فارسی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #قلم #آگ #دشمن #ظلم #قلعوں #لرزہ #بھیڑیوں #لگڑ_بگڑ #مدہوشی #حرملہ #غدار #ہیبت #ایمان #شہادت #اعتقاد
3m:46s
2765
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalim,
qila,
firoun,
namrod,
nasha,
anjaam,
islamic,
inqlab,
siasat,
jangh,
zillat,
dollar,
sarmayakari,
mansobay,
naqsh,
aab,
jawan,
karbala,
ashora,
dushman,
diwar,
امامِ انقلاب | شہید قاسم سلیمانی امام...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما
علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔
آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #امام #انقلاب #اسلامی #غیر_اسلامی #ساواک #تتر #بتر #قید #شکنجے #خوف #انقلابی
2m:37s
2466
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
inqlab,
shaheed,
qassem,
qasim,
khumani,
mard,
gulaman,
diwar,
zindan,
allam,
iqbal,
iran,
nojwan,
nasal,
ahan,
gardan,
gulami,
thoq,
darichy,
qadam,
ahat,