اسلام کا اُصول | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل...
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اسلام امن و آشتی اور دوسروں کے حقوق کی رعایت کا حکم دیتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ دستور بھی دیتاہے کہ اگر کوئی متجاوز طاقت، حملہ آور ہو تو بھرپور دفاع کرنا چاہیئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #عوام #پاسدار #اسلام #تجاوز #حملہ #سخت_جواب
1m:13s
9606
فتوحات کی فتح | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای عَالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف محاذ پر جانے والوں کے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای عَالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف محاذ پر جانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کو فتح الفتوح یعنی فتوحات میں سب سے بڑی فتح قرار دیاہے؟ ایک ملک کو حقیقت میں فاتح کس وقت کہا جاسکتاہے؟ عَالمی شیطانی طاقتوں کی طرف سے مسلط جنگ کو شہداء نے کس کے فائدے میں بدل دیا؟ دفاع مقدس سے کس طرح استفادہ کیا جاسکتاہے؟
#ویڈیو #فتح_الفتوح #محاذ #خلوص #عرفانیت #وادی #انسان_ساز #انسانی_مقامات #ترقی #تکامل
3m:49s
10213
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fath,
rehbar,
sayyid,
ali,
khamenei,
shaitani,
taqatain,
mahaaz,
imam,
khomeini,
mulk,
haqeeqat,
jung,
difa,
muqaddas,
What is the Victory of All Victories | Farsi Sub English
What is the real victory? How do we define victory? What is the victory of all victories? Who are the victorious ones? How are they formed? We know...
What is the real victory? How do we define victory? What is the victory of all victories? Who are the victorious ones? How are they formed? We know the names of so many legends, were they some sort of supernatural beings? How did they become legends?
Duration: 03:51
🌐 purestream-media.com
👤 fb.com/purestreammedia1
💬 twitter.com/purestreammedia
🎬 shiatv.net/u/purestreammedia
📱 telegram.me/purestreammedia
📸 instagram.com/purestreammedia
📱 https://chat.whatsapp.com/Ee98BRg7KaZBGGwS5SwE7P
3m:51s
10347
اے امام حسین ع کے بہادر فرزندو! | Arabic Sub Urdu
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے...
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے روحانی فرزند ہیں۔ انہوں نے عصر حاضر کی یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہو کر اپنے مولا و آقا سید الشہداء کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا ثبوت اپنے خون سے دیا ہے۔ عشق حسین علیہ السلام کا شعلہ اباعبداللہ کے عاشقوں کے دِل میں ہمیشہ روشن رہا ہے اور اِسی عشق کے شعلے کی روشنی جابر طاقتوں سے مقابلے اور دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے دفاع کے لیے تاریکی میں روشنی کی مانند ہے۔
عاشقان حسینؑ اور مجاہدین حسینی کے حوالے سے پڑھا گیا عربی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #امام_حسین #فرزندوں #زینبی_انقلابی #بلندیوں #استقبال #زندہ #رحمتیں #جہاد #جان_کا_نذرانہ #انقلاب #انتقام
6m:33s
2675
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Husayn,
bahadur,
farzando,
maktab,
aashura,
asr,
hazir,
yazidi,
taqatain,
sunnat,
amal,
mazloomon,
mahrumon,
difa,
roshni,
tarana,
سپاہ جوان اور دلاور | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ پاسداران اسلام نے نہتے ہاتھوں کس طرح سے دنیا کی سپر پاوروں کا مقابلہ کیا؟ سپاہ پاسداران اسلام نے کس واقعے کو اپنے لیے اِس مظلومی کے عالم میں نمونہ عمل بنایا؟ دفاع مقدس کی زیبائیوں میں سے اہم ترین زیبائی کیا چیز تھی؟ دفاع مقدس کا نتیجہ کس شکل میں سامنے آیا؟
#ویڈیو #سپاہ #جوان #دلاور #دفاع_مقدس #رشد #دلیری #شجاعت #خوبصورت_ترین_جلوے #عاشورہ #خدا_کا_وعدہ #ایمان #طاقت #شہید_حججی #مدافع_حرم
3m:29s
12258
مرجعیت کا دفاع واجب ہے | Arabic Sub Urdu
اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام کے خلاف سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش \"تقسیم کرو...
اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام کے خلاف سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش \"تقسیم کرو اور حکومت کرو\" ہے۔ کبھی قومی اور لسانی تعصُّب کے نام پر تو کبھی وطن پرستی کے نام پر، کبھی قم اور نجف کے نام پر تو کبھی مرجعیّت اور ولایت فقیہ کے نام پر، ۔۔۔
دشمن نے اسلام، مرجعیّت، ولایت فقیہ۔۔۔، سے ہر بار منہ کی کھائی ہے اور وہ ان سب کے خلاف بر سر ِپیکار ہے پس ہم پر ان سب کا دفاع واجب ہے۔
عراقی مجاہد عالم سیّد ہاشم حیدری کی وحدت آفرین گفتگو پیشِ خدمت ہے۔
#مرجعیت #ولایت_فقیہ #دفاع #نجف #فتوی #دشمن #امریکہ #صدی_کی_ڈیل
4m:17s
2739
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Marjayeeyat,
difa,
wajib,
islam,
dushman,
sazish,
najaf,
qom,
wilayatefaqih,
sayyid,
hashimalhaidery,
ولایت فقیہ کا دفاع | Farsi Sub Urdu
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں...
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں کو عطا کئے تاکہ انسان طاغوت کی بندگی سے نکل کر خدا کی بندگی کے ذریعے مادّی و معنوی آزادی حاصل کرسکے ۔نظام ولایت فقیہ بھی امامت کا تسلسل ہے جو خدا نے آئمہ معصومین کے ذریعے ہمیں عطا کیا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اِس الٰہی نظام کی حفاظت کے لیے ہر وقت خود کو تیار رکھیں اور اِس راہ میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں؟
#ویڈیو #سپر #حزب_اللہ #جوان #رہبر #جان #قربان #میدان #زبان #قلم #ولی_فقیہ #اسلام #دفاع
1m:18s
2445
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat,
difa,
hidayat,
nubuwat,
imamat,
nizaam,
khudakibandagi,
wilayatefaqeh,
nizam,
qurbaniyaan,
masoomeen,
زینبؑ: صبر و وفا کی شان | فارسی ترانہ |...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام ہے صبر کی انتہا کا زینب نے ہی صبر اور وفا کو شان بخشی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہر حالات میں دین خدا کی سربلندی اور راہِ ولایت پر گامزن رہنے کا ایک عملی اور کامل ترین نمونہ ہیں۔
عصرِ حاضر میں ولایت کی راہ پر گامزن مدافعین حرم نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نام سے اُن کے پاکیزہ حرم مبارک سے ایک کربلائی جوش و حرارت لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کی آلہ کار داعش جیسی مقامی طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا دیا اور اپنے خون اور جان سے حرم مطہر کا دفاع کیا۔
فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے جس میں مدافعین حرم کی طرف سے بی بی زینب سلام علیہا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان #اہل_دل #حضرت_زینب #شہر #مینار #قیدی #کبوتر #حرم #روح_بہار #صبر #وفا #عفت #ایمان
3m:20s
2927
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
SayedaZainab,
sabr,
wafa,
tarana,
karbala,
paigham,
muqawamat,
deen,
khuda,
wilayat,
harammubarak,
daesh,
difa,
اے ماں فاطمة الزهراء | فارسی نوحہ اردو...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں تھیں بلکہ اپنے والدِ گرامی رسولِ خدا بلکہ شیعانِ علی علیہ السلام کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے تمام مصائب و مشکلات کو جھیلتے ہوئے دینِ اسلام و ولایت کا دفاع فرمایا۔ آپ کا عشق درحقیقت اسلام کی بقا کا ضامن ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خواں بنی مجید کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #دل #عاشق #مصلے #قابلیت #علی #نور #کوثر #انسیہ_حوریہ #ماں #مصائب #حسن #حسین
3m:37s
2780
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatimiyah,
FatimahZahra,
Noha,
Maa,
deen,
islam,
Wilayat,
difa,
ishq,
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار |...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ اول
- نظام مرجعیت غیبت و ظہور امام...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ اول
- نظام مرجعیت غیبت و ظہور امام معصوم میں کیسے ؟
- کیا مرجعیت نظامِ امامت و ولایت کا تسلسل ہے؟
- ولایت و مرجعیت عالمی ظلم کے مقابلے میں آہنی دیوار کیسے بنی ؟
میزبان: سحر حسین
مہمان: مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
8 جولائی، 2020
دورانیہ: 10:30
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
📱 https://chat.whatsapp.com/FBRFO80mKCa5tT8PxdHDPi
10m:30s
2518
Video Tags:
inqilabi,
media
,
marjaiyat
,
fuqaha
,
wilayat
,
difa
,
ghaibat
,
zahoor
,
imam
,
zaman
,
haider
,
ali
,
jaffri
,
moulana
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار |...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ دوم
- غیبت کبری امام معصوم میں امامت...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ دوم
- غیبت کبری امام معصوم میں امامت کا نفاذ کیسے ؟
- عزاداری و مرجعیت تشیع کی بقاء کا راز کیوں ؟
- عزاداری و مرجعیت کے خلاف مشترکہ دشمن کی سازشیں ؟
میزبان: سحر حسین
مہمان: مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
8 جولائی، 2020
دورانیہ: 10:47
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
10m:47s
1673
Video Tags:
inqilabi,
media
,
marjaiyat
,
fuqaha
,
wilayat
,
difa
,
ghaibat
,
zahoor
,
imam
,
zaman
,
haider
,
ali
,
jaffri
,
moulana
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار |...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ سوم
- مراجع کے فتاوٰی میں فرق کیوں...
🎦 عصر غیبت کبرٰی میں مرجعیت کا کردار | حصہ سوم
- مراجع کے فتاوٰی میں فرق کیوں ہوتا ہے ؟
- مراجع تقلید کی شرائط و صفات امام معصوم کی زبانی ؟
- دشمنان مرجعیت کے مقابلے میں پیروان مرجعیت کی فتح کیسے ہوئی ؟
- پاکستان کو شہید عارفؒ جیسی آڈیل قیادت کیوں میسر نہیں و راہِ حل کیا ہے ؟
میزبان: سحر حسین
مہمان: مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
8 جولائی، 2020
دورانیہ: 10:26
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
10m:26s
1667
Video Tags:
inqilabi,
media
,
marjaiyat
,
fuqaha
,
wilayat
,
difa
,
ghaibat
,
zahoor
,
imam
,
zaman
,
haider
,
ali
,
jaffri
,
moulana
مردانگی اور ناموس | ڈاکٹر استاد حسن...
مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر...
مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر الحکم، ج3، صفح 260)
احادیث میں ایک واقعی مرد کی خصوصیات بتائی گئی ہیں، ہم اُن خصٓوصیات کی بنیاد پر مرد کی تعریف کرسکتے ہیں۔ معصومین علیہم السلام کے فرامین کی روشنی میں مرد اُس انسان کو کہا جاتا ہے جو فضائل کا مالک ہو، اُن فضائل میں سے اہم ترین فضیلت ناموس کا دفاع اور ناموس کے لیے غیرت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام نے بعض لوگوں کو ’’يا اَشْباهَ الرِّجالِ وَلا رِجالَ‘‘ کہہ کر خطاب فرمایا ہے یعنی مردوں کی شکل والے نامرد؛ یعنی ایسے مرد جو شکل و صورت کے لحاظ سے تو مرد ہیں لیکن اُن میں ایک واقعی مرد میں پائی جانے والی خصوصیات نہیں پائی جاتیں۔
#ویڈیو #مردانگی #مرد #ناموس #دین #عقیدہ #سرزمین #ماں_دھرتی #خواتین #قربان #حساس #امام_حسین_علیہ_السلام
1m:36s
2031
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dr
hasan
abbasi,
mardanegi,
mardangi,
asal
mard,
imam
husain,
imam
ali,
mard
ki
sifaat,
namoos,
namard,
masoomeen,
ghairat,
namoos
ka
difa,
nahjul
balagah,
mardo
ki
shakl
wale
namard,
aqeeda,
sarzameen,
qurban,
khawateen,
hassas,
CLIP | شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت |...
عراق میں دفاع حرم کے دوران شہید قاسم سلیمانی اور انکے رفقا نے کس طرح عراقی...
عراق میں دفاع حرم کے دوران شہید قاسم سلیمانی اور انکے رفقا نے کس طرح عراقی کردستان کے اہل سنت برادران کی مدد کی۔ عراقی کردستان کے رہنما مسعود بارزانی نے شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت کی داستان بیان کی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ امام زمانہ عج کے لشکر کی دشمن کے لشکر پر کیسی ہیبت ہوگی جسکی طرف روایات میں اشارہ کیا گیا ہے۔ مزید۔۔۔
Full Majlis:
https://fb.watch/ahJBi0VITA/
Tarana used:
https://youtu.be/bj-Eus7jyho
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
6m:48s
3363