امام موسیٰ کاظمؑ اور سخت مبارزہ | Farsi Sub Urdu
امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف...
امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_موسی_کاظم #ولی_امر_مسلمین #خاص_اصحاب #جدوجہد #رازداری #راوی #قرآن #کہردرا_لباس #تلوار
1m:43s
4924