[Media Watch] Metro One News : Hukmaran Buzdil Ho Tau Shaher Main...
[Media Watch] Metro One News : Hukmaran Buzdil Ho Tau Shaher Main Dehshatgardo Ka Raaj Hota Hai | حکمران بزدل ہوں تو اس شہر...
[Media Watch] Metro One News : Hukmaran Buzdil Ho Tau Shaher Main Dehshatgardo Ka Raaj Hota Hai | حکمران بزدل ہوں تو اس شہر میں دہشتگردوں کا ہی راج ہوتا ہے - Urdu
3m:37s
4979
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا...
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا آمنے سامنے سے تو مقابلہ کر نہیں سکتا۔ اور جو کچھ کررہا ہے اور اُس کے توان میں ہے، اُسے کہتے ہیں بُزدلی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہواز #دہشتگردی #انقلاب #امریکہ #بزدل #بہادری
1m:53s
8032
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi,
america
murdabaad,
buzdil
dushman,
mustazafeen
Video Tags:
Buzdil,,Sehyouni,,Faujiyou,,Nay,,Falasteeni,,Larki,,Per,,Golian,,Bersa,,Deen,,Sahar,,Urdu,News
آفات انسانی اعمال کا نتیجہ | یمنی ترانہ /...
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ...
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ۔
خشکی اور سمندر میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے شاید وہ باز آجائیں۔ (روم : 41)
اللہ نے تو انسان کی عزت میں یہ کائنات اس کے اختیار میں دی ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل جیسے انسانیت کے بزدل دشمنوں نے اپنی بداعمالیوں سے انسانیت کو مصیبتوں میں مبتلا کر رکھا ہے۔
اس کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے اس یمنی ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#یمنی_ترانہ #آفات #کورونا #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #اعمال #فساد #ظلم #امریکہ #اسلحہ #وبا #اسرائیل #یہود #دہشتـگردی #شکست #دفاع
3m:50s
2961
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aafaat,
insani,
aamaal,
khushki,
samandar,
logo,
fasaad,
maza,
Allah,
izzat,
kaenaat,
ikhteyaar,
amrica,
israel,
insaniyat,
buzdil,
dushman,
museebato,
muqabala,
yamani,
tarana,
mulaheza,
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1610
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
شہادتِ قاسم سلیمانی ایک تاریخی واقعہ |...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور نمایاں شخصیات میں سے تھے جنہوں نے انسانیت دشمن استکباری طاقتوں کے شوم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی اور ان فرعونی طاقتوں کے مذموم مقاصد اور ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بے لوث اور مخلصانہ خدمت ان کا طرہ امتیاز تھا یہی وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کے بعد دنیا بھر کی استکبار مخالف اور انسانیت دوست عوام نے اِن شیطانی طاقتوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت اور اِس تاریخ کے عظیم الشان سپہ سالار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر علاقے اور ہر شہر سے دیوانہ وار نکل پڑے جو اس بات کی علامت تھا کہ اس شہید عالی مرتبت نے اپنی زندگی میں بھی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کو فاش شکست دی۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #شہادت #تاریخی_واقعہ #شہید_ابو_مہدی_مہندس #برجستہ_اسلامی_فاتح #استکبار
1m:31s
7473
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
haj
qasim
soleimani,
sayyid
ali
khamenei,
tarikhi
waqea,
malike
ashtar,
shakhsiyaat,
insaniyat
dushman,
istekbari,
taqatein,
azaem,
sar-dhad,
firaun,
maqasid,
mansoobe,
khaak,
mukhlis,
khidmat,
insaniyat
dost,
buzdil,
amrika,
israel,
america,
sipeh
salar,
shikast,
major
general,
irgc,
sepahe
quds,
quds
brigade,
iran,
iraq,
syria,
daesh,
aleppo,
isis,
lebanon,
دشمن، تاریخ کے کوڑے دان میں | امام سید...
دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو...
دنیا کی سامراجی اور استبدادی طاقتیں سمجھتی ہیں کہ ان کے راستے میں حائل افراد کو راستے سے ہٹا دیا جائے اور ان کا ناحق خون زمین پر بہا دیا جائے تو وہ اپنے شیطانی مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گی لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ان کے یہ مذموم عزایم جلد یا بادیر خاک میں مل جائیں گے بلکہ وہ خود بھی تاریخ کے کوڑے دان میں چلے جائیں گے اور ہمیشہ برائی اور شر کے عنوان سے پہچانے جائیں گے.
عصر حاضر کی بڑی شیطانی طاقتوں کی ناک میں نکیل ڈالنے والی ایک عظیم الشان شخصیت شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی تھی جن کو بزدلانہ طریقے سے شہید کر کے دشمن یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ان کا خاتمہ کر دیا اور ان کا راستہ صاف ہو گیا ہے لیکن ان کے شیطانی ارادوں کے برعکس قاسم سلیمانی دنیا کی تمام مظلوم و حریت پسند اقوام کے دلوں میں زندہ ہیں اور ان کے قاتل اور دشمن پہلے سے زیادہ نفرت کے مستحق قرار پائے ہیں اور بے نام نشان بن کر رہ گئے ہیں.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دشمن_تاریخ_کے_کوڑے_دانمیں #ولی_امرمسلمین #قاسم_سلیمانی #لازوال #زندہ_و_جاوید #ٹرمپ #گم_و_ناپید #جرم_کی_قیمت
2m:1s
10140
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
syed
ali
khameni,
qasem
solimani,
dushman,
tarikh,
shaheed,
wali
e
aamr,
qatil,
amrica,
trump,
zinda,
saf,
asr
e
hazer,
nafrat,
buzdil,
shia,
hero,
leader,
dil,
aks,