شوق شہادت اور الہٰی وعدہ | امام سید علی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے شوق شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کے ساتھ کن تین افراد نے شہادت تک جہاد کا عہد باندھا ہوا تھا؟ عصر حاصر میں امیرالمومنین کی پیروی کرتے ہوئے مکتب عاشورہ سے وابستہ جوان کس چیز کی تلاش میں ہیں؟ ہم کب تک کوئی عظیم الہٰی کام انجام نہیں دے سکتے ہیں؟ شہداء ہمیں کیا بشارت دیتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #شوق_شہادت_اور_الہی_وعدہ #حمزہ #جعفر #عبیدہ #عہد #شہادت #جانثار_افراد #امیرالمومنین_کی_اقتدا #عاشق_شہادت #بر_سر_پیکار_جوان #کانٹوں_کی_بھاڑ #شہدا #بشارت
2m:39s
5366
پیغمبر اکرمؐ کی ولادت، تاریخ بشریت کا...
بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ولادت، انسانی معاشرے کے لیے سب سے بڑی...
بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی ولادت، انسانی معاشرے کے لیے سب سے بڑی اور عظیم نعمت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک تمام پیغمبروں اور انبیاء الہی نے اپنے پیروکاروں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی بشارت دی تھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا میں تشریف لاتے ہی آپکے بعد ہمیشہ کیلئے سلسلہ نبوت ختم ہوا نیز آپکے ذریعے دین پایہ تکمیل تک پہنچا اور نعمتیں تمام ہوگئیں۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت انسانی معاشرے کیلئے ایک عظیم نعمت ہے جس کی عظمت کو عام زبان میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت باسعادت کی عظمت کو بیان کرنے کیلئے عام زبان سے ہٹ کر کون کونسی زبان استعمال کرنی چاہئے؟ اور شعر و ادب کے پیرائے میں اسکی تصویر کشی کس طرح کی گئی ہے؟ چنانچہ اس بات کو جاننے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نبی_کریم #ولادت #بشریت #بشارت #ہدایت #عظمت #واقعہ #روشن #مسکراہٹ #تعریفیں #فن
3m:38s
4749