اسلامی جمہوریہ حَرَم ہے | دستاویزی فلم |...
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب...
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کی تعلیمات کو دقیانوسی اور ناقابل عمل باتیں کہہ کر کنارے پر لگایا جارہا تھا، جب جدّت اور ترقی کے گھمنڈ میں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں فرعون بن کر اپنے خود ساختہ اور انسانیت کو نابود کرنے والے افکار کو تمام انسانوں پر مسلّط کرنے کی مکمل تیاری کر چکی تھیں تو ایسے میں نور کا ایک ایسا دھماکا ہوا جس سے تاریکی کی گھٹاٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن پھوٹنے لگی۔ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور عاشورہ و کربلا سے الہام لیتے ہوئے مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو یہ بتا دیا کہ قرآنی اور اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات میں ہی عَالَمِ بشریت کی نجات اور انسانوں کی سعادت پوشیدہ ہے۔
پس دشمن جانتا ہے کہ قرآن اور الٰہی تعلیمات کا سب سے بڑا عملی مدافع، انقلابِ اسلامی یعنی اسلامی جمہوریہ کا نظام ہے جسے نابود کئے بغیر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اِسی لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ انقلابِ اسلامی خود ایک ایسا حَرَم ہے جس کی حفاظت دیگر تمام مقدس مقامات اور شعائر کی حفاظت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #حرم #امن_و_امان #مومن_جوان #شہید_سلیمانی #سیدہ_زینب #سیدہ_رقیہ #عشق_بازی #مرکز #خیمہ #حرم_ابراہیمی #حرم_محمدی
3m:47s
3621
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talimat,
ahlibat,
bashariat,
saadat,
hifazat,
haram,
inqlab,
islami,
khubsurat,
kamyab,
karbala,
seyyeda
zainab,
jawaan,
momin,
اساتذہ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری | امام...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے اور یہ دن یعنی 2 مئی پورے ایران میں \"یوم معلم\" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے میدان میں معلمین اور اساتذہ کرام کے مرکزی کردار کے پیش نظر جوانوں کی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے جو ذمہ داریاں ان پر عائد ہوتی ہیں وہ بہت بھاری ہونے کے ساتھ وسیع اور عمیق بھی ہیں اسی لئے اس میدان میں انہیں بہت زیادہ احساس ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے حوالے سے اساتذہ کرام کی کیا ذمہ داری بنتی ہے اور اس سلسلے میں انہیں کس طرح کی ذمہ داری کا سامنا کرنا ہے ؟ اور اس ضمن میں انکی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے بارے میں جانکاری کیلئے یوم معلم کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بہترین بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معلم #اساتذہ #بشریت #علمی_ورثے #اگلی_نسل #معلومات #مفکر #ذمہ_داری #احساس #حفاظت #شہید_مطہری
1m:29s
3704
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
asateza,
asateza
keram,
imam
khamenei,
islamic
republic,
ehsas,
moalem,
bashariat,
agli
nasl,
mofaker,
hefazat,
shaheed,
shaheed
motahari,