امامِ عصرؑ کی بارگاہ میں استغاثہ | ولی...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ الاعظم منجی عَالَمِ بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اپنے چاہنے والوں اور اُن کے الہی مشن اور الہی اہداف و مقاصد یعنی کلمہ توحید کی سربلندی اور وقت کی شیطانی طاقتوں کے مقابل بر سرِ پیکار پیروکاروں کے حالات سے بے خبر نہیں ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہر لحظے اور ہر لمحے اپنے مولا و آقا کو فراموش نہ کریں اُن سے ہماری محکم وابستگی اور راز و نیاز ہماری روحانی قوت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں نائب برحق امام زمان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اپنے مولا و آقا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں کس طرح سے استغاثہ فرما رہے اور عہد و پیمان باندھ رہے ہیں۔
#ویڈیو #امام_عصر #بارگاہ #امام #پیشوا #گواہی #آخری_سانس #افتخار #نشاط #کامیابی
1m:45s
5893
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imame
asr,
istegasa,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imame
zamaan,
baqyatullah,
munjiye
bashariyat,
mission,
ahdaf,
maqasid,
shaytani,
maula,
raaz
o
nyaaz,
kamyabi,
naeb
imam,
ahd
o
payman,
imam,
peeshwa,
iftekhar,
nishat,
gawahi,
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ
2m:14s
1602
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,
عدل و انصاف، امام زمانہؑ کی عظیم ذمہ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عدل و انصاف کے حوالے سے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی عظیم ذمہ داری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے اربوں انسانوں کی کیا حالت ہے؟ عصرِ حاضر میں انسان کس چیز سے محروم ہے؟ کونسی دو چیزیں انسان کے لیے عظیم نعمت ہیں؟ کیا عقل اور تجربے کے ذریعے تمام مسائل حل کئے جا سکتے ہیں؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے عدالت کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے؟ آج بے عدالتی، جنگ، تجاوز اور کمزور اقوام پر تسلط کے لیے کس چیز کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ عصرِ حاضر کی مشکلات کے حل کے لیے کس طاقت کی ضرورت ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ایک عظیم ذمہ داری کیا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام زندگی کے کن شعبوں میں عدالت قائم فرمائیں گے؟ تمام الہی ادیان کو کس چیز کا وعدہ دیا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مشکلات #سکون #پریشانی #اضطراب #ترقی #نعمت #عقل #تجربہ #گرہیں #عدالت #سائنس #ٹیکنالوجی #الہی_طاقت #بقیۃ_اللہ #آگاہانہ #غیر_آگاہانہ #وعدہ
4m:32s
6307
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adl,
insaaf,
imame
zamana,
azeem,
zimmedari,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
insan,
mehroom,
halat,
nemat,
aql,
tajruba,
azeem,
masael,
science,
technology,
be
adalati,
jang,
tajawuz,
kamzor
aqwam,
tasallut,
istemaal,
mushkilat,
taaqat,
adalat,
zindagi,
adyaan,
waada,
ilahi
adyan,
baqyatullah,
izterab,
pareshani,
sukoon,