Kamzoro Ko Bacha Liya Aur Taqatwar Ko Gharq Kar Diya! |...
کمزوروں کو بچا لیا اور طاقتور کو غرق کر دیا! || قرآن پڑھنے والے عبرت لیں! || آیاتٌ...
کمزوروں کو بچا لیا اور طاقتور کو غرق کر دیا! || قرآن پڑھنے والے عبرت لیں! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۴۹، ۵۰ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Kamzoro Ko Bacha Liya Aur Taqatwar Ko Gharq Kar Diya! || Quran Parhny Waly Ibrat Lain! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 49, 50 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَإِذْ نَجَّيْنَاكُم مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُم بَلَاءٌ مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ ﴿٤٩﴾ وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنجَيْنَاكُمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ ﴿٥٠﴾
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
3m:57s
1915
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Jab,,Bacha,,Gussa,,Ho,,to,,Koi,,Chese,,Khanay,,Ko,,Na,,Dain,,Sahar,,Urdu,,News
Beemarion Se Kese Bacha Jaye | Dr Mudasir - Urdu
🚩ہمارے طور طریقے اور رجحانات کس طرح تبدیل ہورہے ہیں؟
🚩آج کل کس طرح کے تبرک کو...
🚩ہمارے طور طریقے اور رجحانات کس طرح تبدیل ہورہے ہیں؟
🚩آج کل کس طرح کے تبرک کو ترجیح دی جاتی ہے؟
🚩ہمارے سونے جاگنے کے اوقات کیا ہونے چاہئیے؟
🚩تیزابیت کا صحیح حل کیا ہے؟
🚩جگر کے خراب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟
🚩ہیپاٹائٹس اور ایک سے بچنے کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہئیں ؟
🚩کیا زنجیر زنی سے ایچ آئی وی اور ہیپیٹائٹس پھیلتا ہے؟
🚩زنجیر زنی کے بعد کس طرح کی احتیاط ضروری ہے ؟
43m:27s
1906
دوسرا مورچہ، خانوادۂ شہداء | ولی امرِ...
جہاں شہداء اپنے خون سے اور مختلف سختیاں اور اذیتیں سہہ کر ایک ملت کو زندگی بخشتے...
جہاں شہداء اپنے خون سے اور مختلف سختیاں اور اذیتیں سہہ کر ایک ملت کو زندگی بخشتے ہیں تو دوسری طرف شہداء کے گھر والے ایک اور محاذ پر اپنے پیاروں کی جدائی کو سہتے ہوئے، ایک باپ اور ماں اپنے لال کے فراق کا داغ سہتے ہوئے، ایک بیوی اپنی امیدوں کے مرکز کی جدائی کے داغ کو سہتے ہوئے اور ایک بچہ یا بچی اپنے شفیق و سرپرست باپ کی جدائی کا داغ سہتے ہوئے اِیک ملت کو زندگی بخشنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دوسرا_مورچہ #خانوادہ_شہداء #صبر #سکون #رہنما #پیش_قدم #پر_نشاط #سر_فراز #پر_افتخار #باعزم #استقامت #زندان
2m:1s
7555
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dusra
morcha,
khanwadae
shohada,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khoon,
zehmatein,
millat,
zindagi,
shohada
ke
gharwale,
mahaaz,
judaai,
baap,
maa,
feraaq
ka
daagh,
biwi,
bacha,
beta,
beti,
dost,
kirdar,
sabr,
isteqamat,
sukoon,
rehnuma,
pesh
qadam,
pur
nishat,
sarfaraz,
pur
iftekhaar,
ba
azm,
zindaan,
jail,
qaidi,