[Speech] Janab Azad Jameel | Qoumi Millad e Mustafa (saww)...
Qoumi Millad e Mustafa (saww) Conference
قومی میلاد مصطفی ؐ کانفرنس
Speaker : Janab Azad Jameel
Venue:...
Qoumi Millad e Mustafa (saww) Conference
قومی میلاد مصطفی ؐ کانفرنس
Speaker : Janab Azad Jameel
Venue: Britto Road , Soldier Bazar , Karachi
Date: 09 November 2019 - 11 Rabi ul Awwal 1441
16m:20s
2834
[Speech] Tahafuz-e-Namoos-e-Imam Mehdi (as) Conference | Janab...
Tahafuz-e-Namoos-e-Imam Mehdi (as) Conference
تحفظ ناموس امام مہدی (عج) کانفرنس
Speaker: Janab Azad...
Tahafuz-e-Namoos-e-Imam Mehdi (as) Conference
تحفظ ناموس امام مہدی (عج) کانفرنس
Speaker: Janab Azad Jamel
جناب آزاد جمیل
Venue: Masjid Khair ul Amal, Ancholi, Karachi
بمقام : مسجد خیر العمل ، انچولی ، کراچی
Date: 11 January 2020
42m:42s
2466
Ab Tou Azad Hai Dunya | Kashmir Solidarity (ISPR Official Video)...
Indian Army’s atrocities have not been able to deter the spirit and sacrifices of the brave Kashmiris in Indian occupied Kashmir. We will always...
Indian Army’s atrocities have not been able to deter the spirit and sacrifices of the brave Kashmiris in Indian occupied Kashmir. We will always stand with them in their just struggle against repression
4m:15s
1061
آزاد اور آزادی کے درمیان فرق | امام...
اس میں شک نہیں کہ آزادی ایک انمول تحفہ ہے اور ہر انسان کو اس کی قدر کرنی چاہئے اور...
اس میں شک نہیں کہ آزادی ایک انمول تحفہ ہے اور ہر انسان کو اس کی قدر کرنی چاہئے اور انسان اسکی جتنی قدر کریگا اس سے اتنا ہی مستفید ہوگا۔ لیکن آزادی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان جانوروں کی طرح زندگی بسر کرے اور انسانی اور اسلامی اقدار کو بھول جائے بلکہ آزادی کا مطلب یہ ہے کہ معاشرے کے اندر موجود تمام فسادادت کے آگے بند لگار کر ہر انسان کو اسکے حقوق دیتے ہوئے اسے دینی نہج پر پرسکون کی زندگی گزارنے کا موقع فراہم ہوجائے اور معاشرے میں لوگ انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ پیار اور محبت کے ساتھ رہیں اور نفرتوں سے نفرت کریں۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو دین اسلام نے اپنے ماننے والوں کو ہر اس آزادی کی اجازت دی ہے جس میں انسان کے دونوں جہانوں کی سعادت پوشیدہ ہو تاہم ہر اس کام سے منع کیا ہے جس میں آزادی کے نام پر مرد اور عورتوں کا اختلاط ہو جہاں انسانی قدریں پامال ہورہی ہوں اور انسانی معاشرہ حیوانوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جس کے نتیجے میں انسان دونوں جہاںوں کی سعادت سے محروم ہوجائے۔
عام طور پر مغربی تہذیب سے متاثر ہوکر جو لوگ آزادی کا نعرہ لگاتے ہیں انکی نظر میں آزادی سے مراد کیا ہے؟ مغربی تہذیب میں آزادی اور اسلامی تہذیب میں آزادی کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے؟ اور انسانی فطرت کونسی آزادی کی خواہاں ہے؟ معاشرے میں روشن فکر کہلانے والے افراد کا مطمع نظر آزادی سےکیا ہے؟
ان تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #آزادی #برہنہ #ساحل #قانون #حکومت #اسلام #مغربی_آزادی #فسادات #لوگ #غیرت
2m:15s
5173
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
dusman,
imam,
imam
khomeini,
azad,
azad
aur
azadi,
brehna,
hokomat,
islam,
maghrebi,
fesadat,
ghairat,
iran,
islamic
revolution,
دنیا کا واحد آزاد ملک! | رحیم پور ازغدی |...
دنیا کے مختلف ممالک میں رائج نظام کے تحت بنیادی حکومتوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں ۔...
دنیا کے مختلف ممالک میں رائج نظام کے تحت بنیادی حکومتوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں ۔ جمہوری اور غیرجمہوری ۔ جمہوریہ حکومت اس حکومت کو کہا جاتا ہے جس میں ملک کے حکمرانوں کا انتخاب بالواسطہ یا بلاواسطہ عوامی ووٹوں سے ہوتا ہے۔ جمہوری نظام کے تحت انتخاب شدہ حکومت میں واقعی طور پر جس حکومت کا نام سر فہرست آتا ہے وہ جمہوری اسلامی ایران ہے، جہاں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد نظام حکومت سے لیکر آئین سازی تک عوامی رائے جاننے کے لئے ریفرنڈم کروایا گیا جس کے نتیجے میں ایران میں اسلامی طرز حکومت کو ایران کے اصلی نظام حکومت کے طور پر چن لیا گیا۔ جبکہ دنیا کی دوسری جمہوری حکومتوں میں یا تو جمہوریت برائے نام ہے یا پھر حکمرانوں کے چناو کیلئے انتخابات ہوتے بھی ہیں تو اس ملک کی قانون سازی سمیت بہت معاملات کے سلسلے میں عوامی رائے جاننے کیلئے کبھی کوئی ریفرنڈم نہیں ہوا جس میں سرفہرست امریکہ سمیت تمام مغربی ممالک ہیں جو آج جمہوریت کا ڈنڈورا پیٹتے ہوئے حقیقی جمہوری نظام پر مشتمل ملک کے خلاف بھونکنے میں صف اول میں نظر آتے ہیں۔
مغربی دنیا کے نام نہاد جمہوری ملکوں میں قانون سازی کے معاملے میں ریفرنڈم نہ کرانے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ فرانس جیسے ملک میں کیا جمہوری قوانین کی رعایت کی جاتی ہے؟ مغربی ممالک میں وہ کونسا ملک ہے جس کا ابھی تک کوئی آئین نہیں ہے؟ چنانچہ انہی تمام تر سوالات کے جوابات کو حاصل کرنے کیلئے اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی بصیرت افروز اس ویڈیو کا ضرور دیکھے۔
4m:27s
1205
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
dunya,
mulk,
rahimpoor,
azad
mulk,
azad,
islam,
islamic
republic,
hokomat,
islamic
revolution,
[05Mar2018] شامی فوج نے غوطہ شرقی میں...
[05Mar2018] شامی فوج نے غوطہ شرقی میں الشیفونیہ قصبے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا...
[05Mar2018] شامی فوج نے غوطہ شرقی میں الشیفونیہ قصبے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے - Urdu
1m:11s
1379
Video Tags:
Shami,,Fauj,,Nay,,Gota,,Sharqi,,Main,,ashaifonia,,qasbay,,ko,,dehshat,,gerdon,,kay,,qabzay,,Say,,azad
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا...
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا ولایت فقیہ یعنی آمریت؟
کیا...
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا ولایت فقیہ یعنی آمریت؟
کیا ولی فقیہ اپنے فائدے کو دیکھتا ہے؟
کیا مغربی ڈیموکریسی آزاد جمہوریت ہے؟
ولی فقیہ کا کردار کیا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #جمہوریت #ولایت_فقیہ #نظام #آزادی #ڈیموکریسی
2m:5s
3801
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali,
faqih,
kirdar,
ali
reza,
panahian,
amriyat,
faideh,
maghribi,
democracy,
azad,
jamhooriyat,
!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت
2m:14s
6483
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilaysatMedia,
trump,
tabadlae,
paigham,
imam,
khamenei,
jPni,
wazir,
aazam,
americi,
sadr,
mantiqi,
usooli,
hukkam,
muzakraat,
atomi,
hathyaaar,
dusre,
mamalik,
mana,
azad,
khudmukhtar,
qoum,
inqilaab,
islami,
nizaam,
tabdeel,
taqat,
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
2941
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
Video Tags:
Sham,,main,,Adlab,,Ko,,Azad,,Karany,,ka,,Operation,,Sahar,,Urdu,,News
Aye Wadi E Kashmir | Special Anthem on Kashmir 5 February | ISO Pakistan...
Aye Wadi E Kashmir | Special Anthem on Kashmir 5 February | ISO Pakistan | Pakistan Videos | 5 February 2021
یوم یکجحتی کشمیر ۵...
Aye Wadi E Kashmir | Special Anthem on Kashmir 5 February | ISO Pakistan | Pakistan Videos | 5 February 2021
یوم یکجحتی کشمیر ۵ فروری کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ڈویژن کی جانب سے خصوصی
پیشکش اے وادیء کشمیر
555 Days of Worst Lockdown on Indian Occupied Kashmir.
A Tribute To Kashmir on Kashmir Solidarity Day 5th February.
Title: Aye Wadi E Kashmir
Reciter: Atir Haider( Dasta e Imamia Karachi )
Poet: Furasat Rizvi
Video: Imamia Media House
Recording & Mixing: Aqeel Studio
Production: ISO Pakistan Azad Kashmir Division
#ISOPakistan
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KashmirFreedomMovement
#Kashmir_555DaysLockdown
#DownWithIndia
#IMH
https://isopakistan.org/aye-wadi-e-kashmir-special-anthem-on-kashmir-5-february-iso-pakistan/
Twitter:
twitter.com/imamia_students?s=01
Facebook:
fb.com/imamiastudents1972
Telegram:
t.me/isopakistanoffical
Instagram:
https://www.instagram.com/official.isopakistan
Website:
www.isopakistan.org
9m:20s
2048
فلسطین پر ہمارا مؤقف | ولی امرِ مسلمین...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ سے ایک، انسانیت پر مبنی، منطقی اور عقلی موقف رہا ہے۔ ایک ایسا موقف کہ جو عدل و انصاف پر مبنی موقف ہے۔ ایک ایسا موقف جو حقیقی راہِ حل پر مبنی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی اور اُس کے چیلے اور حامی انسانی اقدار، عوامی رائے اور منطق سے بے بہرہ ہیں۔ وہ فقط طاقت اور زور و زبردستی کی زبان سمجھتے ہیں۔ اِسی لیے حکیم امت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صیہونی حکومت کو کینسر کا پھوڑا قرار دیا تھا اور اِس سے نجات کا راستہ اِسے اکھاڑ پھینکنے کو قرار دیا تھا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #خرم_شہر #رائے #ریفرنڈم #حکومت #تعین #فلسطینی_قوم #ہمہ_طرفہ_مبارزات #سیاسی_مبارزات #عسکری_مبارزات #ثقافتی_مبارزات
0m:57s
8044
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
baitul
muqadas,
khuramshar,
azad,
dusra
khuramshar,
insaf,
SEA,
taqat,
sahunest,
wali
e
aamr
امام حسینؑ سے والہانہ عشق | عبدالرضا...
حضرت امام حسین علیہ السلام سے عشق اور محبت ہر آزاد انسان کے ضمیر کی آواز ہے اسی...
حضرت امام حسین علیہ السلام سے عشق اور محبت ہر آزاد انسان کے ضمیر کی آواز ہے اسی لئے دنیائے عرفان میں امام حسین علیہ السلام کو معراج عشق کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ دنیا میں کوئی آزاد اندیش انسان نہیں ہوگا جو امام حسین علیہ السلام کی شخصیت کو پہچاننے کے بعد امام حسین علیہ السلام سے والہانہ محبت نہ کرے، اگر انسان آزاد اندیش ہونے کے ساتھ ساتھ مومن بھی ہو تو اسکے قلب کی حرارت ہی حسین بن علی علیہ السلام ہیں، اسی لئے شاعر نے حدیث کی ترجمانی کرتے ہوئے کیا خوب کہا:
قلب مومن کی حرارت ہے حسین بن علی
ہاں میرے خون کی طہارت ہے حسین بن علی
امام حسین علیہ السلام سے والہانہ محبت کرنے والے ایک انسان کی آرزو کیا ہے؟ اسکی زندگی اپنے محبوب کے بغیر کس طرح گزرتی ہے؟ اسکی محبت کا آغاز کب سے ہوتا ہے؟ وہ اپنے دل کی بات بیان کرنے کیلئے کس طرح تڑپتا ہے؟ اور اپنے محبوب کے حرم کی تصویر کشی کرتے ہوئے کس طرح قربت کا احساس کرتا ہے؟ ان تمام باتوں کو آپ عبدالرضا ہلالی کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #عبد_الرضا_ہلالی #عشق #ارزو #حسین #خواب #وابستہ #تصویر_کشی #حرم #نقاشی #دوری
3m:49s
1612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
eshq,
Abdul
Reza
Hilali,
muhabbat,
azad,
insan,
erfan,
meraj,
qalb,
zendagi,
mahbob,
arezo,
khab,
haram,
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی
8m:11s
1347
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب تیسری قسط: جاسوسی کے اڈے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کرنا، اسلامی انقلاب کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے جسے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے \"انقلابِ دوم\" کے نام سے یاد کیا ہے، چنانچہ امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران اسلامی کے خلاف مذموم عزائم پر مشتمل دستاویزات کو امریکی سفارت کے عملے نے مخصوص آلات کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں مٹانے کی کوشش کی تاہم طلباء کی کوششوں کے نتیجے میں کاغذ کے ٹکڑوں کو یکجا کرکے کتابی شکل دے دی گئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ سفارت کے نام پر امریکی جاسوسی اڈے میں ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس طرح کی گھناؤنی سازشیں انجام دی جاتی تھیں۔ چنانچہ اسی ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہمیشہ تاکید رہی ہے کہ ان دستاویزات کو باقاعدہ پڑھا جائے اور اس کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایران اور ایرانی عوام کے خلاف عداوت اور دشمنی پر مبنی امریکہ کی سازشوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے۔
امریکی جاسوسی اڈے سے برآمد ہونے والی دستاویزات، کتنی جلدوں پر مشتمل ہیں؟ رہبر انقلاب کی نظر میں ان دستاویزات کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ ان دستاویزات کو تعلیمی نصاب میں کیوں شامل کیا جانا چاہئے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اور امریکی سازشوں پر مبنی ان دستاویزات کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس مختصر سی ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ # کہانی #کاغذ #امام_خمینی #معلومات #اہم_معلومات #تحریری_دستاویزات #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #ایجنٹ #امریکہ #امریکی_ایجنٹ #پاؤڈر #مشین #محنت #جاسوسی #کتاب #سازش #نتیجہ #ورقہ #علی_خامنہ_ای #رجسٹر #فائل #4_نومبر #1979 #خیانت #بے_ایمان #مؤمن #تاریخی_دستاویز #مومن #جرات #زبردستی #دھونس #مقابلہ #استکبار #ملت #نسل #نسلیں #تاریخ #الیکشن #تاریخی_حافظہ #سکول #پابندی #نفوذ #بغاوت #نصابی_کتب #تعلیمی_ادارے
5m:18s
1372
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
سلام یا مہدیؑ (عربی ترانہ ۔ بحرین) |...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی حکومت نے رسمی طور پابندی لگا دی۔ بحرینی بچوں اور بچیوں کا اپنے دین، علماء، شہداء، فقہاء اور وقت کے امامؑ کے ساتھ بے مثال اِظہارِ اِرادت، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #ظہور #وعدہ #یا_علی #اقدار #علماء #سچا_وعدہ #شہداء #نماز #حجاب #قرآن #کربلا #فقہاء #بحرین #پھول #خوشبو #وعدہ #قیام #دیدار #جمعہ #فدائی #انصار #چھوٹا #نصرت #علی_اکبر #مدد #وفاداری #شوق #آنسو #اقدار #دین #بحرین
7m:30s
1436
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد
2m:51s
5300
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,