عراق میں سامراجی کھیل | سید ہاشم الحیدری...
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ...
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند ممالک (یعنی سعودیہ امریکہ وغیرہ) نہیں، بلکہ فقط ایک ملک (یعنی ایران) آپ کی مدد کرنے آیا تھا، آپ کے ساتھ رہا تھا، آپ کو اسلحہ دیا ، جان اور مال دیا ۔ جبکہ اُن چند نے تمہیں تنہا چھوڑا تھا، اور وہ آپ کے قتل میں شریک ہوئے اور آپ کے قتل کے فتوے دیئے۔ آج جس نے آپ کی مدد کی تھی اس کی مذمت ہو رہی ہے، اُسے ٹھکرایا جا رہا ہے؛ میں شرمسار ہوں (اِس حال پر)۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #ایران #سعودیہ #سامراج #امریکہ #جنگ_نرم
6m:33s
4012
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iraq,
samraaj,
aalim,
mujahid,
sayid,
hashim,
alhaidari,
saudi,
america,
iran,
madad,
qatl,
fatwa,
aslaha,
mosoul,
دنیا کی سب سے بُری حکومت | Farsi Sub Urdu
دنیا کی سب سے بُری حکومت کونسی ہے؟ ایک بُری حکومت کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟...
دنیا کی سب سے بُری حکومت کونسی ہے؟ ایک بُری حکومت کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟ عَالَمی شیطانی طاقتیں بعض ممالک کو ایٹمی اور دیگر خطرناک اسلحہ خود کیوں دیتی ہیں؟ ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے سعودی حکومت کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #سعودی_حکومت #برائی #مطلق_العنان #ڈکٹیٹر #ظالم #وابستہ #بدعنوان #ایٹمی_وسائل #میزائل #اسلامی_مجاہدین
1m:45s
6843
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dunya,
buri,
hukumat,
nishaniyaan,
alami,
shaitani,
taqatain,
atomi,
khatarnak,
aslaha,
imam,
khamenei,
saudi,
mustaqbil,
ہم تمہیں نابود کردیں گے | سید حسن نصر...
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں)...
- یہ (اپنی سمجھ کے مطابق) اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں.
(بقرہ : 9)
استعمار کی سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش یہ ہے کہ وہ مذاکرات کے نام پر دھوکہ دیتا ہے۔ ایسے مذاکرات سے بچنے کا طریقہ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
14 جون 2020
#حسن_نصر_اللہ #حزباللہ #لبنان #مقاومت_یا_مذاکرات #اسلحہ_یا_روٹی #امریکہ #بھیڑیا #سعودیہ #بین_الاقوامی_ادارے #سلامتی_کونسل #اقوام_متحدہ #فلسطین #یمن
4m:3s
2128
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hum
tumhe
nabood
kar
denge,
sayyid
hasan
nasrallah,
Allah,
momino,
dhoka,
bekhabar,
istemaar,
saazisho,
muzakeraat,
hezbollah,
lubnan,
muqawemat,
aslaha,
bhediya,
saoodiya,
bain
al
aqwami
idare,
salamati
council,
aqwame
muttaheda,
falastine,
yemen,
حزبُ اللہ کی امام حسینؑ سے بیعت | سید حسن...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ لبنان پر استعمار و استکبار کی طرف سے مسلسل تہمتیں اور پھر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔
اس سب کے باوجود سید حسن نصر اللہ امام حسینؑ کی پیروی میں یزیدِ وقت اور ظالم و قابض اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امامؑ سے اپنے بے مثال عشق کا اظہار کرتے ہیں جس پر حزب اللہ اور لبنانی عوام اپنے سید و سردار کی اس بات کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کرتی ہے۔
ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#حسن_نصر_اللہ #حزب_اللہ #لبنان #لبیک_یا_حسین #بیعت #ٹکڑے #تہمت #قتل #خواتین #قید #اسلحہ #دھمکیاں #چالیں #ثابت_قدمی #حسینی #زینبی #ھیھات_منا_الذلۃ #اسرائیل_سے_جنگ
3m:52s
2721
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hezbollah,
imam
husain,
baiyat,
sayyid
hasan
nasrallah,
super
powers,
muqawemati,
lebanan,
istemar,
istikbar,
yazid,
zalim,
qabiz,
israel,
jung,
ishq,
sardar,
purjosh,
qatl,
aslaha,
husaini,
zainabi,
haihaat
minna
zillah,
sabit
qadami,
صحیح ثقافت کے بغیر علم ایک آفت! | امام...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ علم اور صحیح ثقافت کے باہمی تعلق اور اُس کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر علم صحیح ثقافت سے جدا ہو جائے تو کس چیز کا شکار ہو جائے گا؟ کیا نیوکلئیر سائنس ایک مفید علم ہے؟ نیوکلئیر سائنس کا نتیجہ ایک انسانیت دشمن اسلحہ یعنی ایٹم بم کی صورت میں کیوں نکلا؟ کیا ایٹم بم دنیا کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے؟ کیا عصرِ حاضر میں اِس انسانیت دشمن اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے؟ کیا ایٹم بم سے آج پوری دنیا خوفزدہ نہیں ہے؟ اسلامی انقلاب یعنی اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹم بم بنانے، اُس کی حفاظت کرنے اور اس کے استعمال کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ انقلابِ اسلامی ایران ایٹم بم بنانے کو کیوں حرام سمجھتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے اور حقیقی اسلامی موقف سے آشنائی حاصل کریں۔
#ویڈیو #علم #ثقافت #غلطی #فائدہ_مند #نیوکلئیر_سائنس #ایٹم_بمب #خطرہ #حرام #ایٹمی_صنعت
2m:33s
8076
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saqafat,
ilm,
aafat,
sayyid
ali
khamenei,
zeher,
haq,
ehmiyat,
shikar,
nuclear
science,
insaniyat,
dushman,
atom
bomb,
mufeed,
khatra,
aslaha,
khaufzada,
islami
inqelab,
islami
jamhooria
iran,
haram,
islami
moqif,
galti,
مقاومتی تحریکوں کو غیر مسلح کرنا | سید...
عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم اور انسانیت دشمن عزائم کی تکمیل کے لیے جہاں پر...
عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم اور انسانیت دشمن عزائم کی تکمیل کے لیے جہاں پر چاہیں بھرپور اسلحے، جنگی جہازوں اور ٹینکوں کے ساتھ داخل ہو جاتی ہیں اور اپنے پلید مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کی جنایت اور بربریت سے گریز نہیں کرتیں۔ لیکن اگر اُسی ملک اور زمین کے باغیرت باشندے اُن کے ناپاک ارادوں کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کریں تو انہیں دہشت گرد اور دیگر القابات کے ذریعے پہلے بدنام کرتے ہیں اور اُس کے بعد اُن سے اپنے دفاع کے لیے استعمال کیا جانے والا معمولی اسلحہ بھی چھیننے کے درپے ہوتے ہیں تو دوسری طرف اپنے پٹھو اور آلہ کار گرہوں کو ہر قسم کے اسلحے سے لیس بھی کرتے ہیں۔ اگر اسلحہ فقط حکومت کے پاس ہونا چاہیے تو کیا عراق اور دیگر ممالک میں موجود امریکی اسلحہ بھی حکومت کے سُپرد نہیں ہونا چاہیے؟
اِس موضوع پر مختصر اور خوبصورت ویڈیو اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلحہ #حکومت #اہم_کام #امریکی_اسلحہ #جہاز #ہوائی_اڈے #ڈرون
1m:19s
1635
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqawemat,
tehreek,
sayyid
hashim
al
haidari,
iraq,
aalim,
mujahid,
amrika,
sahyooni,
daulat,
aslaha,
amriki
fauji,
mamalik,
propaganda,
revolutionaries,
inqelabi,
jehadi,
daesh,
isis,
kataeb,
hamas,
PMF,
iran,
syria,
hezbollah,
lebanon,
امریکہ کا اصلی حربہ اور اسلحہ | ولی امرِ...
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟...
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟ امریکہ مسلم ممالک میں کس قسم کے گروہوں کو تشکیل دیتا ہے؟ کیا امریکہ کا حقیقی چہرہ اقوام کے سامنے دکھایا نہیں جانا چاہیے؟ امریکہ اپنا مکروہ چہرہ کن خوبصورت لبادوں کے ذریعے چھپاتا ہے؟امریکہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچنے کے لیے کونسے حربوں سے کام لیتا ہے؟ امریکہ اقوام کی مشکلات کا حل کس چیز میں دکھلانے کی کوشش کرتا ہے؟ امریکہ کا کونسا اسلحہ ان کے آتشی اور بارودی اسلحے سے خطرناک تر ہے؟
ان تمام سوالات کا جواب اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکہ #حربہ #اسلحہ #موجودگی #شر_انگیزی #فساد #قدم #داعش #انسانی_حقوق #جھوٹ #حقیقی_چہرہ #منافقت
2m:58s
5986
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
aslaha,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
muslim
ummah,
muslim
mamalek,
haqiqat,
chehra,
shaytani
maqased,
fesad,
daesh,
insnai
huquq,
munafeq,
munafeqat,
امریکی منافقانہ جمہوریت | سیاہ فام...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
مغربی طرز جمہوریت ایک منافقانہ طرز حکومت ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے اوپر جمہوری نقاب لگا کر محکوم اقوام کو زیر کرنے اور انہیں ہمیشہ محروم رکھنے کا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے تاکہ ان مقدس نعروں اور دعووں کے ذریعے اپنے پلید اور انسانیت دشمن عزائم پورے کر سکیں.
آج دنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ، کمزور اقوام کو مساوات کا درس دیتا نظر آتا ہے لیکن خود نسلی امتیاز اور طبقاتی نظام کا سمبل بن چکا ہے اور اس نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے.
اس بارے میں معروف امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_منافقانہ_جمہوریت #شہید_میلکم_ایکس #سیاہ_فام #پولیس #اسلحہ #حملہ #جمہوریت #بربریت #عدالت #آزادی #انصاف #منافقت
1m:45s
2353
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
nefaq,
shahid,
Malcolm
X,
nezam,
tariki,
insan,
insaniyat,
dushman,
shaytan,
taqat,
azadi,
aslaha,
edalat,
ensaf,
munafeqat,
islam,
muslim,
musalman,
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش،...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
1m:29s
7404
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,
دور حاضر میں دشمن سے محاذ آرائی کا میدان...
اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور...
اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور اسلحے بدلتے رہتے ہیں جسکے نتیجے میں محاذ جنگ اور میدان کارزار بھی بدلتا رہتا ہے، کبھی دشمن جنگی اسلحوں سے لیس ہوکر محاذ میں آتا ہے اور کبھی لوگوں کے عقیدے اور ایمان کو میدان جنگ بناکر اسے متزلزل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
موجودہ دور میں دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان سجایا گیا ہے وہ کونسا میدان ہے اور اس کے لئے جس اسلحے کو بروئے کار لایا جارہا ہے وہ کیا ہے؟ اسوقت دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان اور اسلحہ انتخاب کیا گیا ہے وہ ماضی کے روایتی طریقے پر مبنی ہے یا پھر زمانے کی ترقی اور پیشرفت کے ساتھ اس میں تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس خوبصورت ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
2m:7s
5963
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
meydan,
imam,
imam
khamenei,
muhaz,
aslaha,
jang,
iman,
jang
narm,
jang
sakht,
نوحہ | میرے حسینؑ | Farsi Sub Urdu
انسان ایک کمال طلب مخلوق ہے چنانچہ قرآن کریم کے مطابق کمال کے مراحل کو طے کرنے...
انسان ایک کمال طلب مخلوق ہے چنانچہ قرآن کریم کے مطابق کمال کے مراحل کو طے کرنے کیلئے انسان کو وسیلے کی ضرورت ہے اور سیر و سلوک کے باب میں یہ وسیلہ بال وپر کی حیثیت رکھتا ہے اور وسیلے کے باب میں معصومین علہیم السلام، سر فہرست ہیں اور ان سے توسل کی بہت تاکید کی گئی ہے اور روایات کی روشنی میں معصومین علیہم السلام میں سے ہر ایک کو سفینۃ النجاۃ کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے، تاہم ان تمام نجات کی کشتیوں میں امام حسین علیہ السلام کے سفینے کو سرعت اور وسعت کے لحاظ سے برتری حاصل ہے اسی لئے اگر انسان امام حسین علیہ السلام کے وسیلے سے کمال کے راستے پر گامزن ہوجائے تو جلدی کمال حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ چنانچہ اس نوحے میں شاعر نے اسی نکتے کو مد نظر رکھتے ہوئے امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے ساتھ اپنی پرواز کیلئے آپکو وسیلہ قرار دیا ہے۔
شاعر نے اپنے اشعار میں کن کن چیزوں کو امام حسین علیہ السلام سے طلب کیا ہے اور اس سلسلے میں کس طرح محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے اور کس طرح کربلا کو اپنی امنگوں کا مرکز قرار دیکر اپنے عزیزوں میں سے کس کیلئے کربلا کے زیارت کی آرزو کی ہے؟ ان تمامتر باتوں کو آپ، بزبان شاعر، مداح اہل بیت کی بہترین آواز میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #پویانفر #کربلا #یا_حسین #اربعین #محبت #سفر_کربلا #ماں
2m:9s
1583
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
meydan,
imam,
imam
khamenei,
muhaz,
aslaha,
jang,
iman,
noha,
nowha,
lattmiya,
muhammad
husyn
pouyanfar,
pouyanfat,
iran,
imam,
imam
hussain,
imam
husayn,
arbaeen,
امریکہ اور ایرانی عوام کی حمایت؟؟؟ |...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی عوام کو کچلنے کیلئے انہوں نے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا ہے اور ایرانی قوم کے خلاف معاندانہ پالیسی میں کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے مگر اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ امریکی حکمران یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں جبکہ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک چار عشروں پر محیط پورے عرصے میں کوئی ایسا اقدام نہیں جو انہوں نے ایرانی قوم کے خلاف نہ کیا ہو۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلاب کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے داخلی طور پر علیحدگی پسند گروہوں کی پشت پناہی اور بیرونی سطح پر ایران کے خلاف صدام کے ذریعے جنگ مسلط کرنے سے لیکر مسافربردار طیارے کو مزائیل سے گرانے اور ایٹمی سائندانوں کے قتل سمیت ایرانی عوام کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیوں تک بے شمار موارد ایسے ہیں جہاں امریکی حکمرانوں اور سیاست دانوں نے ایرانی عوام کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کو یا تو عملی جامہ پہنایا ہے یا پہنانے کی کوشش کی ہے لیکن اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ کہتے ہیں ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
ابتدائے انقلاب سے لیکر آج تک عالمی استکبار امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس قسم کی معاندانہ پالیسی اپنائی ہے؟ اس کی بعض واضح مثالیں کونسی ہیں؟ کیا اس طرح کی معاندانہ پالیسی کی مثالیں کہیں اور دیکھنے کو ملتی ہے؟ عراق کی طرح ایران پر امریکہ کے براہ راست حملے سے گریز کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سمیت اس ضمن میں مزید سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_حکمراں #معاندانہ_پالیسی #بی_شرمی #ایرانی_عوام #صدام #جنگ #اسلحہ #مسافر #ملک #شہید_سلیمانی #ایٹمی_سائنسدان #فتنے #بغاوت #حمایت
2m:27s
5128
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
be
sharmi,
irani,
sadam,
jang,
mosafer,
shaheed
soleimani,
fetna,
hemayat,
aslaha,
mulk,
america,
america
aur
irani
awam
ki
hemayat,
اَخلاقی اِنحراف کا خطرہ | امام خمینیؒ |...
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے...
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے نہیں بلکہ اخلاقی تنزلی اور انحطاط کے شکار افراد کی جانب سے ہے، کیونکہ دنیا میں مہلک ہتھیار اسی وقت تباہی پھیلا سکتے ہیں جب یہ اخلاقی انحراف اور پستی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں قرار پاتے ہیں۔ اگر خدا نخواستہ اخلاقی تنزلی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں مہلک ہتھیار آ جائیں تو ہیروشیما اور ناگاساکی جیسے ہولناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔ بنابریں اسلحوں سے انسانی معاشرے کو اسی وقت خطرہ لاحق ہوتا ہے جب یہ، اخلاقی پستی کے شکار لوگوں کے اختیار میں قرار پاتے ہیں لہذا دنیا کو ایسے افراد سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
اخلاقی انحراف سے مزید انسانی معاشرے کو کس طرح کے نقصانات اور خطرات، لاحق ہو سکتے ہیں؟ تفصیل جاننے کے لیے رہبر کبیر انقلاب اسلامی، حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #خطرہ #ہتھیار #اخلاقی_انحراف #انحطاط #نقصان #انسانیت #استعمال #سربراہان #خود_غرضی #زوال
3m:6s
3030
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Akhlaq,
Enheraf,
Khatra,
Imam,
Imam
Khomeini,
Donya,
Jang,
Aslaha,
Allah,
Khoda,
Insan,
Rahbar,
Enqelab,
اَخلاق,
اِنحراف,
خطرہ,
امام
خمینی,