جمال عبدالناصر کا راستہ | ڈاکومنٹری فلم...
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب...
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب نہیں ہوسکا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کیا دعویٰ کیا کرتا تھا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر
کے بلند وبالا انحرافی دعوؤں کا نتیجہ کس خیانت پر اختتام پذیر ہوا۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کونسا عقلی اور منطقی منصوبہ پیش کیا۔۔۔؟
#ویڈیو #جمال_عبدالناصر #عرب_سوشلسٹ #کیمپ_ڈیوڈ #انور_سادات #خیانت #انقلاب_اسلامی #منصوبہ #ریفرنڈم
2m:40s
4199
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
jamal,
abdulnasir,
rasta,
documentary,
film,
arab,
qoum,
ghasib,
sehyonist,
inherafi,
dawa,
khayanat,
ekhtetaam,
inqilab,
islami,
hukumat,
aqli,
mansuba,
تعلیم اور گھریلو زندگی میں توازن | ولی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی میں کس کا کردار سب سے زیادہ ہوتاہے۔۔۔؟کونسی چیز انسان کی تیزی سے ترقی کا سبب بنتی ہے۔۔۔؟کیا گھر کے سارے معاملات فقط عقلی مسائل میں سے ہیں۔۔۔؟کیا ایک سرگرم اور متحرک مرد کو اپنا سارا وقت اپنے گھر اور گھر والوں سے دور گزارنا چاہیئے۔۔۔؟ آپ کی شریک حیات کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضروورت ہوتی ہے۔۔۔؟ آیا اپناسارا وقت گھر میں گزارنا درست ہے۔۔۔؟خواتین کے لیے کس طرح کی سرگرمی میں زیادہ حصہ لینا بہتر ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #گھر #گھریلو_مسائل #کردار #عظیم_مرد #کامیابی #عقلی_مسائل #احساسات #شریک_حیات #سرگرمی
4m:8s
5612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taleem,
gharelu,
zindagi,
tawazon,
imam,
khamenei,
ghar,
kirdar,
azeem,
mard,
insaan,
tezi,
tarqi,
ghar,
aqli,
masayil,
muamulaat,
sargarm,
mutaharik,
waqt,
sharik,
hayat,
zaroorat,
khawateen,
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی...
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی دلائل
Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی دلائل
Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
4m:5s
1606
وبائی مرض کرونا میں عزاداری اباعبداللہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی
4m:30s
4643
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
corona,
waba,
covid19,
azadari,
muharram2020,
moharram2020,
aba
abdillah,
meyaar,
naseehat,
daleel,
rehbar,
hidayaat,
sehat,
amal,
dushman,
ghar,
behtareen
azadaar,
abul
fazl,
aqli,
sharii,
qaumi
corona
committe,
mahereen,