Aql Walon Kay Liye Allah Ki Nishaniyan! | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz...
عقل والوں کے لیے الله کی نشانیاں! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۶۳ تا ۱۶۴ || حافظ...
عقل والوں کے لیے الله کی نشانیاں! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۶۳ تا ۱۶۴ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Aql Walon Kay Liye Allah Ki Nishaniyan! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 163, 164 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَـٰنُ الرَّحِيمُ ﴿١٦٣﴾إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنزَلَ اللَّـهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن مَّاءٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَّةٍ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ﴿١٦٤﴾
Spread the message!
Share this video!
#Allah #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
8m:51s
82
[119] Hadith Explanation by Imam Khamenei | Three Foundations of a Human...
[119] Hadith Explanation by Imam Khamenei | Three Foundations of a Human Being
Ayatollah Khamenei explains a hadith of Imam Ja\'far Sadiq...
[119] Hadith Explanation by Imam Khamenei | Three Foundations of a Human Being
Ayatollah Khamenei explains a hadith of Imam Ja\'far Sadiq (A) where he defines who a human being is. What is the reality of a human being\'s existence? What is the difference between Lub and Aql?
3m:59s
2077
Video Tags:
qomtv,
production,
imam,
khamenei,
hadith,
explanation,
Foundations,
Human,
Being,
Imam,
Ja\'far,
Sadiq,
Lub,
Aql,
جاسوسی کے اڈے کے خاتمے کا دِن | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے استکباری نظام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت خانہ یعنی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن اور رسول اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دِن کس چیز کی یاد دلاتے ہیں؟ امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن کس چیز کا مظہر تھا؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ فقط چند سفارت خانے میں موجود افراد کا مسئلہ تھا؟ امریکی سفارت خانے پر قبضے کا دِن کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ امریکی نظام کس طرح کا نظام ہے؟ استکباری نظام کس چیز کا مجموعہ ہے؟ امریکی استکباری نظام کی نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ خلاف عقل کام تھا؟ کونسا عمل عقل کے منافی ہوتا ہے؟ کیا ایران کے انقلابی جوانوں نے انقلابِ اسلامی کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا تھا؟ ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی دشمنی کا آغاز کس نے کیا تھا؟ اسلامی انقلاب کے بعد امریکہ نے اِس انقلاب کے خلاف کس طرح کے کام شروع کردیے تھے؟ ایران میں موجود امریکی سفارت خانے کو جاسوسی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #13_آبان #امریکی_جاسوسی_اڈہ #استکبار #مبارزہ #سفارت_خانہ #امریکی_نظام #استکباری_نظام #شرارتوں #برائیوں_کا_مجموعہ #عین_عقلانیت #شروع_کرنے_والے
3m:26s
456
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi
ka
adda,
sayyid
ali
khamenei,
payghambar,
wiladat,
istekbari
nizam,
rasool,
amriki
sifarat
khana,
qabza,
chand
afraad,
amriki
jasoos,
amriki
nizam,
aql,
amal,
aql
ke
manafi,
iran,
inqelabi
jawan,
inqelabe
islami,
hamla,
dushmani,
shuruwat,
inqelab,
13
aaban,
mubareza,
mubarza,
shararat,
burai,
aqalaniyat,
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی...
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا،...
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
اسی تناسب سے سیاسی اور سماجی اقدام بھی ہیں، یعنی جو اقدام بروقت انجام پائے، وہ معاشرے میں اثر انداز ہوجاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے دیکھیئے یہ کلپ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قم #انقلاب #بروقت #اقدام #امام_خمینی #طاغوت
5m:40s
2560
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
barowaqt,
eqdaam,
waliamr,
muslimeen,
sayed,
ali,
khamenei,
farizah,
ehmiyat,
niamz,
sharifariza,
mehdood,
aql,
asr,
siyasi,
samaji,
moashireh,
asrandaz,
CLIP | حقیقتِ روح | PART 1/3 - مراحلِ روح | H.I. Syed...
روح کے تین حصے ہوتے ہیں. نفس، عقل اور قلب. ان تینوں میں فرق انکی حدود کے لحاظ سے ہے....
روح کے تین حصے ہوتے ہیں. نفس، عقل اور قلب. ان تینوں میں فرق انکی حدود کے لحاظ سے ہے. تینوں کے کاموں اور انکی حدود میں کیا فرق ہے...؟
مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/aP3U-2D6u8U
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:20s
875
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی...
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی دلائل
Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
اصول دین کی معرافت واجب ہے اس پر عقلی دلائل
Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
4m:5s
424
اے اسرائیل! عنقریب آمنا سامنا ہو گا | سید...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی سے) بچو (بقرہ:179)
سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل سے ایک ایک فوجی کا انتقام لینے کا اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
10 اگست 2020
عاشورا، 1442 ھ ۔ ق
#حسن_نصر_اللہ #آمنا_سامنا #اسرائیل #انتقام #اسرائیلی_فوجی #ہدف #وقت #بل_میں_چھپنا
1m:12s
286
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
aamna
saamna,
anqareeb,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
qesaas,
lebanon,
hizbullah,
hezbollah,
IDF,
aql,
netanyahu,
zionists,
zionism,
shaheed,
shahadat,
jung,
inteqam,
fauji,
hadaf,
waqt,
bil
me
chupna,
ashura,
military
diapers,