راہِ خدا کا سپاہی | Farsi Sub Urdu
اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی...
اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر،الہی تعلیمات کی سربلندی کی خاطر اور انسانوں کو اپنے زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کی غلامی کے طوق سے نجات دِلانے کی خاطر اپنی مادّی زندگی کی آسائشوں اور دنیا کی محبتوں کو خیر باد کہا اور راہ خدا مین اپنا سب کچھ قربان کردیا۔
ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #گل_لالہ #لباس #مٹی #جوتا #لاکٹ #تابوت #دشمن #مورچہ
3m:14s
3094
شہید بہشتیؒ، مظلومِ انقلاب | دستاویزی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ میں کونسی برجستہ خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید بہستی رضوان اللہ علیہ کا عظیم امتحان کیا تھا؟ شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ دین کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ شہید بہشتی کی کونسی خصوصیات دشمن کو اُن کے خلاف منظم کرتی تھیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ، شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_بہشتی #مظلوم_انقلاب #معاشرے #مرد #عورت #انقلابی_معاشرے #زوال #راسخ_العقیدہ #مومن #مخلص #صادق #امتحان #آزادی #آگاہی
3m:19s
7859
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Doctor
Shaheed
Beheshti,
Mazloome
Inqelab,
Imam
Khomeini,
Sayyid
Ali
Khamnenei,
shaheed
beheshti
ki
barjasta
khususiyaat,
shaheed
beheshti
ka
azeem
imtehan,
deen,
dushman,
munazzam,
Islam
ke
shaheed,
Inqelab
ke
shaheed,
islami
muqawemat,
islami
aqdaar,
حکومتِ عدلِ علوی | شہید عارف حسین...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی رحلت کے بعد کونسی دو چیزیں ہم پر حجّت ہیں؟ مفسر قرآن و شارح سنتِ نبویہؐ کون ہیں؟ سوشل ازم انسان کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ کس نظام میں مزدوروں کو عزت و قار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے؟ مولا مشکل کشا علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مال و دولت کی جمع آوری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہماری اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حکومت_عدل_علوی #گرانقدر_چیزیں #ادیب_قرآن #شریف_قرآن #حجت #کانفرنس #محروم #مستضعف #سوشل_ازم #کارل_مارکس
3m:47s
2833
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hukumat
e
adl
e
alawi,
shaheed
aarif
husain
alhusaini,
haqeeqi
islam,
payghambar
e
akram,
quran,
ahlebait,
rasool
e
khuda,
hujjat,
mufassir
e
quran,
shareh
sunnat
e
nabawiya,
socialism,
insan,
nizam,
mazdoor,
izzat,
mushkil
kusha,
maula
ali
ibne
abitalib,
maal
o
dawlat,
adeebe
quran,
mahroom,
mustazaf,
karl
marx,
islami
nizam,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
taalimaat,
ہمارے معاشرے کے بیٹے اور بیٹیاں | شہید...
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف...
مالکِ اشتر زماں شہید جنرل قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ معاشرے میں موجود مختلف جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا معاشرے کے دیندار، مذہبی اور نظریاتی لوگوں کو اپنے اپنے خول میں بند رہنا چاہیے؟ کیا معاشرے میں موجود بدحجاب لڑکی ہماری اپنی بہن بیٹی نہیں ہے؟ کیا ہمارے معاشرے کی بیٹی نہیں ہے؟ کیا نظریاتی اور دیندار لوگوں کا فقط ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رابطہ ہونا چاہیے؟ ہمارے لیے ہمارا معاشرہ کس چیز کی حیثیت رکھتا ہے؟ ہماری دوسرے لوگوں کی نسبت کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #معاشرے #بیٹے #بیٹیاں #بےحجاب #رابطہ #حزب_الہی #گھرانہ #جوان
1m:39s
2514
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed
qasem
soleimani,
malik
e
ashtar,
maashra,
jawan,
deendaar,
mazhabi,
nazariyati,
badhijab,
ladki,
behen,
beti,
raabta,
haysiyat,
zimmedari,
bete,
betiyaan,
hizbe
ilahi,
gharana,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
tarbiyat,
islami
zindagi,
شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
1m:25s
2472
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ke
khoon
ka
asar,
ustad
Ali
Reza
Panahiyan,
hayaat
e
tayabba,
insaniyat,
insani
aqdaar
ke
dushman,
shahadat,
hayat
bakhsh,
murda
dil,
paakeeza
lahu,
ittehad,
ittefaq,
taraqqi,
peeshraft,
saazishein,
aqwam,
qalb,
haram
e
motahhar,
inqelab,
defa
e
muqaddas,
iran,
afghanistaan,
rasme
shahadat,
تقویٰ کی ایک نشانی | شہید عارف حسین...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تقویٰ کی نشانیوں میں سے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کو بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے اندر کس چیز کا حوصلہ اور تحمل ہونا چاہیے؟ ہمیں اپنی اصلاح کے لیے کس چیز کی طرف دھیان دینا چاہیے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام تقویٰ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #مرد #حوصلہ #تحمل #ناراض #عیب #تقویٰ #نہج_البلاغہ #نشانی
1m:34s
2012
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqwa,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
nishaniya,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
safeer
e
wilayat,
hausla,
tahammul,
islah,
mard,
aib,
nahjul
balagha,
islam,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
irfan,
khuda,
khuda
ki
qurbat,
khuda
ki
marefat,
Allah,
islami
meyaar,
islam
ka
meyar,
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات
1m:46s
1532
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
کیا مغربی دنیا ہماری خیر خواہ ہے! | امام...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ سے کچھ نافہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ مغربی دنیا انسانیت کی خیر خواہ دنیا ہے جب کہ ہم تاریخ پر نگاہ کریں اور اُن کی موجودہ سیاست پر دقیق نگاہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ فقط اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کے حربے اپناتے ہیں۔ علم کے غلط استعمال کے ذریعے آج دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا سہرا مغرب کے سر جاتا ہے۔ وہ اپنا مفاد اِس چیز میں سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر ممالک بالخصوص مسلمان ممالک ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن نہ ہوں کیونکہ یہ چیز اُن کے مفادات کے خلاف ہے اِس چیز کا اظہار باقاعدہ طور پر کچھ مغربی سیاسیی افراد برملا کر بھی چکے ہیں۔ مسلمانوں کی بقا اور ترقی باہمی وحدت، علم و ٹیکنالوجی کی طرف توجہ، خود مختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ میں ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو سے استفادہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغرب #تحفہ #ترقی #نچلی_سطح #استعمال #استعماری #مشیت #اسلام_کی_برکت #قید
1m:5s
2087
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
dunya,
khair
khaah,
imam
khomeini,
maaddi
taraqqi,
musalman,
nafehem,
insaniyat,
maujooda
siyasat,
mafadaat,
husool,
harbe,
tabahi,
sehra,
mamalik,
wehdat,
ilm,
technology,
khudmukhtari,
islami
aqdaar,
tahaffuz,