اربعین اور آئمہ علیہم السلام | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے...
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے تاکید فرمائی ہے؟ امام علی نقی علیہ السلام نے خطرناک ترین حالات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے والے شخص سے کیا فرمایا؟ یقین سے نزدیک خطرے کے احتمال کی صورت میں کیا زیارت پر جانے کی ذمہ داری ساقط ہوجاتی ہے؟
#ویڈیو #اربعین #کربلا #بے_مثال_ایام #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #بزرگ_شخص #بنی_عباس #محاصرہ #متوکل #احتمال #نقصان
2m:22s
1888
زیارت خوشحالی اور رضامندی کے ساتھ | Farsi...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام کے مبارک روضوں پر جانے والوں کے تاثرات کیسے ہونے چاہییں؟...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام کے مبارک روضوں پر جانے والوں کے تاثرات کیسے ہونے چاہییں؟ ہمیں آئمہ علیہم السلام کی بارگاہ میں پہنچ کر کس طرح سے اِن مقدس ہستیوں سے مخاطب ہونا چاہیے؟ زیارت امین اللہ سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟ اپنے اندر ایک اچھا روحانی اثر کس طرح سے پیدا کرنا چاہیئے؟ ایک محبت کرنے والی ماں اپنے بیٹے کو کس حالت میں دیکھنا چاہتی ہے؟ آئمہ علیہم السلام ہمیں خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں یا ہمیشہ غمزدہ و پریشان؟
#ویڈیو #زیارت #خوشحالی #زیارت #رضا_مندی #حرم_مطہر #ثواب #امام_رضا_علیہ_السلام #اثرات #گلے_شکوے #زیارت_امین_اللہ #روحانی_احساس
3m:59s
1827
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ziyarat,
khushhali,
rizamandi,
muhabbat,
aimmah,
ghamzadah,
mukhatib,
muqaddas,
rohani,
tasiraat,