Video Tags:
Islami,,Inqilab,,Ahdaf,,Aur,,Wajohat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Tajzia,,Bin,,Salman,,Ka,,Dorah,,Pakistan,,Ahdaf,,Aur,,Twaqoat,,Sahar,,URdu,,News
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
2734
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ | فارسی...
باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے...
باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے پُر زندگی، کئی بار ظالم و جابر حکمرانوں کے ہاتھوں قید کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے الہی اور عظیم اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے بلکہ اہداف کی طرف اُن کی حرکت میں تیزی آتی گئی یہی چیز سبب بنی کہ اُس وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں نے امام کو اپنے لیے ایک سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہوئے راستے سے ہٹا دیا اور شہید کر ڈالا۔
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر فارسی نوحہ علی فانی کی آواز میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #باب_الحوائج #امام_موسی_کاظم #زندان #نور #طوق #زنجیر #عشق #سات_سمندر #صبر #ایوب #موسی #ہارون #تازیانے
3m:13s
2793
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bab,
alhawaej,
imam,
musa,
kazim,
nauha,
mazloomana,
azeemushan,
jiddojehed,
zindagi,
zalim,
jabir,
hukmarano,
qaed,
ilahi,
azeem,
ahdaf,
harkat,
tezi,
sabab,
waqt,
rukawat,
raste,
shaheed,
farsi,
ali,
fani,
urdu,
subtitle,
momineen,
khidmat,
pesh,
امامِ عصرؑ کی بارگاہ میں استغاثہ | ولی...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ الاعظم منجی عَالَمِ بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اپنے چاہنے والوں اور اُن کے الہی مشن اور الہی اہداف و مقاصد یعنی کلمہ توحید کی سربلندی اور وقت کی شیطانی طاقتوں کے مقابل بر سرِ پیکار پیروکاروں کے حالات سے بے خبر نہیں ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہر لحظے اور ہر لمحے اپنے مولا و آقا کو فراموش نہ کریں اُن سے ہماری محکم وابستگی اور راز و نیاز ہماری روحانی قوت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں نائب برحق امام زمان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اپنے مولا و آقا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں کس طرح سے استغاثہ فرما رہے اور عہد و پیمان باندھ رہے ہیں۔
#ویڈیو #امام_عصر #بارگاہ #امام #پیشوا #گواہی #آخری_سانس #افتخار #نشاط #کامیابی
1m:45s
5661
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imame
asr,
istegasa,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imame
zamaan,
baqyatullah,
munjiye
bashariyat,
mission,
ahdaf,
maqasid,
shaytani,
maula,
raaz
o
nyaaz,
kamyabi,
naeb
imam,
ahd
o
payman,
imam,
peeshwa,
iftekhar,
nishat,
gawahi,
حَشدِ شَعبی کے قیام کے اہداف | شہید ابو...
عراقی عوامی رضاکار فورس حَشدِ شَعبی کے قیام کے اہم ترین مقاصد شہید ابو مہدی...
عراقی عوامی رضاکار فورس حَشدِ شَعبی کے قیام کے اہم ترین مقاصد شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم #ابو_مہدی_المہندس #سنی #شیعہ #مسیحی #ایزدی #بغاوت #ظلم #اصلاح #دہشتـگردی #حقوق_الناس #مظلوم #ثابت_قدمی #جہاد #اطاعت
0m:54s
1371
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashde
shabi,
qiyam,
ahdaf,
shaheed,
shahadat,
abu
mahdi
al
mohandis,
iraqi,
rezakar
force,
ehemtareen,
ehem,
maqasid,
zabani,
rehbar,
sunni,
shia,
masihi,
izadi,
baghawat,
zulm,
islah,
dehshatgardi,
huqooqun
naas,
mazloom,
sabit
qadmi,
jahad,
ita\'at,
daesh,
isis,
america,
israel,
انقلابِ اسلامی کا رُشد و نمو | امام...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک انقلاب کی شکل میں اپنی الہی تعلیمات کے سبب اور کفر و شرک یعنی طاغوتی طاقتوں کے خلاف اعلانِ جہاد کرنے کے سبب عرب دنیا میں اور پھر آہستہ آہستہ دنیا کے گوشہ و کنار میں پھیل گیا تھا، یہ الہی انقلاب کئی مراحل اور اونچ نیچ سے گزرا اور بعض صف اول کی شخصیات حب دنیا اور نفسانی بیماریوں کے سبب تو بعض بے بصیرتی اور کج فکری کے سبب بالواسطہ یا بلا واسطہ اسلامِ محمدیؐ کے الہی اہداف کے مقابل آ کھڑی ہوئیں۔ اِسی طرح عصرِ حاضر کی تاریک اور عَالَمی طاقتوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں اُسی محمدی اسلام سے اور الہی تعلیمات سے الہام و توانائی لیتے ہوئے ایک الہی اسلامی انقلاب ایران کی سرزمین پر برپا ہوا، اس اسلامی انقلاب کے سرسبز درخت سے جہاں کئی پتے گرے وہاں پر کئی گنا زیادہ نئی کونپلیں پھوٹیں اور یہ ثمرہ بخش درخت شہداء کے پاکیزہ خون کے سبب سرسبز و شاداب رہا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #رشد_و_نمو #انقلابی_افراد #گھٹنے_کا_عمل #اوائل_اسلام #دنیا_پرست #اعجاز #خرازی #ہمت #باعث_افتخار #پاکیزہ_خون #پاسبان_حرم_اہلبیت #جذبہ_ایمانی
5m:29s
6189
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
rushd,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rasue
khuda,
besat,
islam,
inqelab,
taalimat,
shirk,
kufr,
taghoot,
jahad,
ilahi
inqelab,
hubbe
dunya,
nafsani
bimari,
kaj
fikri,
islame
mohammadi,
ilahi
ahdaf,
tareek,
ilham,
iran,
samar,
pakeeza
khoon,
shohada,
shakhsiyaat,
iman,
jazba,
اسلامی انقلاب کی جاذبیت اور کشش | امام...
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر...
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر ہونا ہے. یہ ایک ایسا انقلاب ہے جو دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کے لیے آواز بلند کرتا آیا ہے. مظلوم اور عالمی استکبار کے ظلم میں پسی ہوئی اقوام کے لیے ایک ڈھارس اور امید کی کرن ثابت ہوا ہے. یہ الہی اسلامی انقلاب اگرچہ ابھی اپنی منزل مقصول اور بلند اہداف سے دور ہے لیکن ان اہداف کی طرف سفر کا آغاز پوری طاقت کے ساتھ کر چکا ہے. دشمنون کے داخلی نمک خوارون اور بین الاقوامی سطح پر دنیا کی شیطانی طاقتوں کی سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجود انقلاب کا یہ سفینہ رواں دواں ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے گوہر بار بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کی_جاذبیت_اور_کشش #منزل_مقصود #اہداف #آدھے_راستے #اسلامی_انقلاب_کا_ماڈل #قاسم_سلیمانی_کی_تصویر #اقوام
2m:8s
4923
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
enghelab,
imam,
imam
khamenei,
video,
manzelat,
ahdaf,
aqwaam,
enghelab
islami,
dunya,
shaytan,
qasem
soleimani,
shaheed,
عزاداری اور جہادِ تبیین | امام سید علی...
کربلا کے واقعے کے بعد امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری سلام اللہ علیہا کی سیرت...
کربلا کے واقعے کے بعد امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری سلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلتے ہوئے ائمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی عزاداری کوجاری رکھنے کیلئے عزاداری کی محافل کو تشکیل دیا، وہ آپس میں اکھٹےہو کر مجالس کا انعقاد کرتے تھے اور یہیں سے عزاداری کا آغاز ہوا۔ ائمہ علیہم السلام بھی ایسی نشستوں کو بہت پسند کیا کرتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ اس بات کی بھی تاکید کرتے کہ ایسی نشستوں میں امر اہلبیت علیہم السلام کو زندہ کیا جائے۔
امر اہلبیت علیہم السلام کا احیاء جہاد تبیین سے عبارت ہے اور اس کام کیلئےعزاداری کی محافل مرکزی حیثیت رکھتی ہیں چنانچہ عزاداری کی محافل کے ذریعے تعلیمات ائمہ علیہم السلام کی تبیین اور توضیح، بہترین طریقے سے انجام پاسکتی ہے۔ عزاداری کی محافل و مجالس کی تشکیل میں ائمہ علیہم السلام کے اصحاب کے کردارکو مدنظر رکھتے ہوئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے عزاداری کو تعلیمات ائمہ علیہم السلام کی تبیین اور توضیح کا مرکز قرار دیا ہے جسے آپ ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انجمنیں #تشکیل #جہاد #مجالس #ائمہ #اصحاب #ماتم #از_تبیین_تا_قیام
3m:45s
5119
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
IMAM
HUSSAIN,
MATAMI,
matmi
anjoman,
ahdaf,
maqased,
imam
sayyid
ali
khamenei,
جہادِ تبیین،عزاداری اور جوان | امام سید...
بلاشبہ امام عالی مقام کی عزاداری کو نظم و نسق دینے میں عزاداری کی محافل کا اہم...
بلاشبہ امام عالی مقام کی عزاداری کو نظم و نسق دینے میں عزاداری کی محافل کا اہم کردار رہا ہے اور عزاداری کی محافل اور مجالس، اسلامی تعلیمات کےفروغ میں مرکزی کردار ادا کرسکتی ہیں، کیونکہ عزاداری کی محافل اسی کام کیلئے معرض وجود میں آئی ہیں۔
عزاداری کی محافل کے ذریعے جہاں امام عالی مقام کی عزاداری کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں انہی محافل کے ذریعے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے مختلف قسم کے سوالات کے جوابات کا بھی اہتمام ہونا چاہئے، کیونکہ عزاداری کی محافل کا خاصہ، علوم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام کرنا ہے خواہ وہ تبیین اور تشریح کی صورت میں ہو یا پھر سوال اور جواب کی شکل میں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں عزاداری کی محافل میں انجام پانے والے اہم امور کی جانب اشارہ کیا گیا ہے، آپ اس ویڈیو میں عزاداری کی محافل سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #محافل #مکتب #اسلامی #تعلیمات #سوالات #جوانوں #از_تبیین_تا_قیام
1m:15s
5339
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
IMAM
HUSSAIN,
MATAMI,
matmi
anjoman,
ahdaf,
maqased,
imam
sayyid
ali
khamenei,
jehad
tabeen,
jihad,
jehad,
انقلاب کے نظریات اور یونیورسٹی | امام...
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد...
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلا ب اسلامی کی تاریخ کے مختلف ادوار میں حساس مواقع پر ایمان کی دولت سے سرشار اور عدالت پسند انقلابی طالب علموں نے اپنی موجودگی کا ثبوت دیتے ہوئے اسلامی انقلاب کے اہداف اور مقاصد کو آگے بڑھانے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے ، اور معاشرے میں سیاسی اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے اور لوگوں کے درمیان فکری طور پر ہم آہنگی پیداکرنے اور انقلاب اسلامی کے دفاع میں مثال قائم کرنے میں یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء صف اول میں دکھائی دیتے ہیں اسی وجہ سے مختلف میدانوں میں طلباء کردا ر فیصلہ کن رہا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں انکے مؤثر کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
چنانچہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء کیلئے سب سے زیادہ کہا ں انقلابی سرگرمیاں انجام دینے کی ضرورت ہے؟ اور جو لوگ یونیورسٹیوں میں طلباء کی جانب سے سرگرمیوں کے امکان کو مسترد کرتے ہیں ،ایسے لوگوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا جوب کیا ہے؟ اور انقلاب اسلامی کے دفاع سے متعلق یونیورسٹیوں کے طلباء کو کس طرح کا موقف اپنانا چاہئے؟ان تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے مختلف اقتباسات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#امام #قیادت #اسلامی #انقلاب #ایمان #سرشار #عدالت #انقلابی #اہداف #کردار #معاشرے #گفتگو #فکری #دفاع #مثال #یونیورسٹیوں #تعلیم #سرگرمیاں #رہبر
2m:26s
3604
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
DUSHMAN,
imam,
imam
khamenei,
ahdaf,
islami,
eiman,
qyadat,
sarshar,
defa,
taleem,
rahbar,
goftogo,
moashera,
univercity,
enqelab,
nazar,
بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے،...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم
6m:2s
3801
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
wali
amr
muslimeen,
imam,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
jazba,
mansoba,
ahdaf,
olama,
shajara,
manaviat,
azeem,
video,