اتحاد کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں | شہید...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
.اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا اعتقاد بھی ہے. اتحاد و اتفاق کی دعوت قرآن کریم اور اہلبیت علیہم السلام نے واضح طور پر دی ہے اور پس مسلمانوں کا اتحاد نہ فقط سیاسی بلکہ ایک اہم شرعی فریضہ بھی ہے. دشمنان اسلام اپنی کامیابی مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور تفرقہ اندازی میں مضمر سمجھتے ہیں. لہذا تمام روشن فکر اور اسلام و قرآن سے وابستہ مسلمانوں کا اولین فریضہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے خبیث دشمن کی ناک خاک میں رگڑنا ہے
.اس موضوع پر شہید راہ ولایت و وحدت علامہ عارف حسینی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مسلمان_بھائیو #امریکہ #روس #اختلاف #جنیوا #نابودی #اسلامی_انقلاب #عزت #شرف #اتحاد
2m:37s
2057
دینی اعتقادات کا حصول اور ہماری ذمّہ...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینی اعتقادات کی مضبوطی کے لیے...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینی اعتقادات کی مضبوطی کے لیے کس چیز پر تاکید فرماتے ہیں؟ کس شخص کا عقیدہ ہمیشہ مستحکم رہ سکتا ہے؟ امام موسی کاظم علیہ السلام اِس دینی اعتقادات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ عقیدے میں استحکام پیدا کرنے کے لیے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اگر ہم اپنا عقیدہ قرآن اور اہلبیت سے لیں تو اِس کے کیا ثمرات سامنے آئیں گے؟
اِن سوالات کئے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اصول_کافی #عقیدہ #رسول_اکرم #اہلبیت_اطہار #پہاڑ #تزلزل #اصول_دین
3m:53s
1108